تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑے مُرْدے اُکَھْڑنا" کے متعقلہ نتائج

گَڑے

گڑنا کا حالیۂ تمام، گڑا (ہوا) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَڈا

(عو) چھکڑا ، بوجھ لادنے کی گاڑی .

گدا

مُفلس، نادار، غریب، فقیر، بھکاری، گدا گر

گَڑا

گڑا ہوا، دبا ہوا مرکبات میں مستعمل

گڑی

دفن ہونا ، زمین میں دب جانا .

گَڑے مُرْدے اُکَھْڑنا

گڑے مردے اُکھاڑنا کا لازم، پرانے جھگڑے تازہ ہونا

گَڑے مُرْدے اُکھاڑْنا

پرانے فتنے کو جگانا، دبی دبائی بات کو چھیڑنا

گَڑے مُرْدے اُکھیڑنا

بُرائے جھگڑوں کو تازہ کرنا ، اگلے پچھلے یا جھگڑے چھیڑنا ، سوئے ہوئے فتے کو جگانا ، دہی آگ کر بدنا .

گَڑے مُردے اُکَھڑوانا

گڑے مُردے اُکھارنا (رک) کا تعدیہ ، پُرانی بایتں کہلوانا .

گاڑا

گھات کی جگہ ، کمیں گاہ

گاڑی

آدمیوں کے سوار ہونے یا سامان لادنے کے کام میں آنے والی سواری جسے کسی ذریعے سے کھینچ کر یا دھکیل کر چلایا جائے، جیسے: بگھی، چھکڑا، تانگہ، فٹن، موٹر کار، بیل گاڑی اور ریل گاڑی وغیرہ

گَڑے کوئِلے اُکھاڑْنا

رک : گڑے مردے اُکھاڑنا جو فیصح ہے .

گَڑے پَڑے وَقت کا ٹُکڑا

۔ اس چیز کو کہتے ہیں جو مصیبت کے وقت کام آئے۔ دیکھو گرتا پڑتا۔ گرپڑنا۔

گَڑیری

رک : کنڈیری ، چھلے ہوئے گنّے کا ٹکڑا یا گان٘ٹھ .

گیڑی

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں دو پالے بنا کر بیچ میں لکیر کھینچتے ہیں اس پر ایک گول لکڑی رکھ دی جاتی ہے، ایک کھلاڑی اس پر اپنے ہاتھ کی لکڑی تان کر زور سے مارتا ہے جس کی رکھی ہوئی لکڑی مقرّرہ حد سے دور جا پڑے وہ جیت جاتا ہے اس طرح دوسری لکڑی نشانہ لگانے کو رکھی جاتی ہے، ناکام کھلاڑی کو بٹھا دیا جاتا ہے نیز وہ کہنی دار منھ کی ڈیڑھ دو فٹ لمبی اور اوسط درجے کی موٹی لکڑی جو اس کھیل میں استعمال ہوتی ہے (بطور کھیل عموماً جمع میں مستعمل)

گیڑا

(معماری) چھپر یا کھپریل کے ٹھاٹ کے عرض میں لگائی جانے والی پتلی قسم کی بلی یا بانس.

غَدا

آنے والا دن، کل، فردا

گین٘ڑا

رک : گینڈا.

گاڈی

رک : گاڑی جو زیادہ رائج وفصیح ہے.

گَڑیرِیا

گڈریا، چرواہا، مویشی چرانے والا

گَڈّا

گڑھا

گَڈّی

شاخ اور پتّے دار ترکاری، پان، گھاس یا تنکے وغیرہ کے چو پتّے یا پتّیاں جو یکجا بندھے ہوئے ہوں، مٹھا بنڈل

گِڈّی

ٹھنگنی اور موٹی عورت ، پستہ قد عورت .

گِڈّا

پستہ قد ، چھوٹے قد والا ، بونا .

گِیدی

مردی غیرت اور حمیت سے محروم، بے غیرت، بے حمیت

گِیدا

چوری، ٹھگی، مسافروں کی تلاش یا قتل کے وقت روشنی کرنے والا ٹھگ، دھوکا دے کر لوٹ مار کرنے والا ٹھگ، ٹیپ والا ٹھگ

گیدا

گادی

رک : گدّی جو زیادہ مستعمل ہے.

گادا

(کاشت کاری) خام گیہوں اور جو کی بھنی ہوئی بالی

گَدّی

کپڑے یا چمڑۓ وغیرہ کا روئی دار تکیہ نما گدّا ، گدیلا.

گَدّے

گدّا کی مغیرہ حالت، نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

گَدّا

بستر جو دہرے کپڑے میں روئی بھر کر تیّار کیا گیا ہو.

گَڑیڑ

(قبالت) نہالچہ ، ہوتڑا ، بھلوریا .

گانڈا

گنّا، نیشکر

گینڈی

رک : گیڑی ، ڈنڈے کا کھیل ، میدانی کھیل.

گَینڈا

ہاتھی کے پاٹھے کے برابر اور بھین٘سے سے مشابہ موٹی کھال کا ایک نہایت طاقت ور جانور ، جس کی ناک پر ایک سینگ ہوتا اور اس کی کھال سے ڈھال بناتے ہیں.

گینڑی

رک : گیڑی ، پتلی قسم کی بَلّی یا بان٘س.

گَڑیرَن

وہ جگہ جیاں گنّوں کو پیلنے سے پہلے رکھے ہیں .~

غادی

صبح کو آنے یا جانے والا

گاندا

رک : گان٘ڈا ، گنّا .

گیندا

دو ڈھائی ہاتھ اونچا ایک پودا نیز اس کا خوشبو والا گھپے دار زرد پھول، گلِ صد برگ

گیندی

چھوٹی گیند، چھوٹا گیندا

گاڑے بَیٹْھنا

شکاریوں کا گھات میں بیٹھنا ؛ چوروں ، ڈاکوؤں یا دشمن کی گھات میں بیٹھنا ، پوشیدہ جگہ کسی کی تاک میں بیٹھنا.

گاڑے بِٹھانا

پوشیدہ جگہ کسی کی تاک میں یا گھات میں بٹھانا

گَدائی

بھیک مانگنے کا کام، بھیک مانگنے کا عمل یا پیشہ، بھیک مانگنا

گیندَئی

گیندے کے رنگ کا، سرخی لیے ہوئے زرد رنگ کا، پیلا رنگ

گَڑو

گھنا

گاڑی دَوڑْنا

گاڑی دوڑانا (رک) کا لازم.

گاڑو

گاڑی دَوڑانا

گاڑی تیز چلانا ، تیزی دکھانا.

گاڑا پَڑْنا

گر جانا ، رک جانا ؛ بُرا وقت ہونا ، مصیبت پڑنا.

گَڑا گَڑایا

گڑا ہوا، دبا ہوا

گُڑی

چیتھرا

غَدُو

گاڑی پَکَڑْنا

ریل گاڑی کی روانگی کے وقت سے قبل اسٹیشن پر پہنچنا ؛ جلدی میں ہونا.

گاڑِی چھُوْڑ دینا

عوامی سہولیات کے تحت چلنے والے مسافرت کے ذرائع، جیسے، ٹرین، بس وغیرہ (نامناسب حالات یا موسمی صورتحال کے پیش نظر)

گاڑی راہ سو گاڑی راہ

ہر بات اپنے قرینے سے ہوتی ہے

گَڑا دینا

گڑوا دینا، دفنا دینا، دفن کروا دینا (عموماً جنازہ کے لئے مستعمل).

گَڑی ہَڈِّیاں اُکھاڑْنا

رک : گڑے مردے اکھاڑنا جو زیادہ مستعمل ہے .

گَڑی باتیں اُکھاڑنا

رک : گڑے مردے اکھاڑنا جو زیاہ مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑے مُرْدے اُکَھْڑنا کے معانیدیکھیے

گَڑے مُرْدے اُکَھْڑنا

ga.De murde ukha.Dnaaगड़े मुर्दे उखड़ना

محاورہ

گَڑے مُرْدے اُکَھْڑنا کے اردو معانی

  • گڑے مردے اُکھاڑنا کا لازم، پرانے جھگڑے تازہ ہونا

गड़े मुर्दे उखड़ना के हिंदी अर्थ

  • गड़े मुर्दे उखाड़ना (रुक) का लाज़िम पराए झगड़े ताज़ा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑے مُرْدے اُکَھْڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑے مُرْدے اُکَھْڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone