تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَیل" کے متعقلہ نتائج

گَیل

پھولوں یا پھلوں کا گچھا، مثلاً کیلے کی گیل، کھجوروں کی گیل، گھود

گَیلَہُو

مسافر ، راہرو.

گَیل گَیل

ساتھ ساتھ ، سنگ سنگ.

گَیلَن

سیّال یا رقیق اشیا ناپنے کا پیمانہ جو عموماً دو سیر دس چھٹانک یا چار گوارٹ کے مساوی ہوتا ہے، مائعات کا پیمانہ

گَیلَڑ

سابق خاوند کی وہ اولاد جسے عورت اپنے دوسرے خاوند کے ہاں لائی ہو، کڈھیرا، سوتیلا

گَیلاؤ

(جرائم پیشہ) ساتھ ساتھ چلنے والا ، ہمراہی ، ساتھی.

گَیل لینا

ہمراہ لینا ، ساتھ لینا.

گَیل جانا

ساتھ جانا، ہمراہ جانا

گَیل کَرنا

ہمراہ کرنا ، کسی کے ساتھ کرنا ، سنگ کر دینا ، ساتھ بھیجْنا.

گَیل بھیجْنا

ہمراہ کرنا، کسی کے ساتھ بھیجنا، سنگ کر دینا

بِیگھا گَیل

شرح فی بیگھا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَیل کے معانیدیکھیے

گَیل

gailगैल

اصل: ہندی

وزن : 21

گَیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھولوں یا پھلوں کا گچھا، مثلاً کیلے کی گیل، کھجوروں کی گیل، گھود
  • راستہ، راہ، باٹ، پگڈنڈی
  • (کسی کے) ساتھ، ہمراہ
  • (ٹھگی) قریب قریب، برابر برابر

English meaning of gail

Noun, Feminine

  • a bunch of flowers or fruit
  • road, pathway, lane, street
  • in the company, along (with), with

गैल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फूलों या फलों का गुच्छा, केले की गेल, ख़जूरों की गेल, घौद
  • क़रीब क़रीब, बराबर बराबर
  • साथ, हमराह, संग
  • रास्ता, राह, बाट, पगडंडी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone