تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلا بَندھانا" کے متعقلہ نتائج

بَندھانا

۱۔ بان٘دھنا (رک) کا متعدی المتعدی۔

باندْھْنا

رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے

بَندْھنا

بان٘دْھنا کا لازم

بَندھْنی

بکھری ہوئی یا بکھر جانے والی شے کو بان٘دھنے والی چیز ؛ رسی، ڈوری یا زنجیر وغیرہ۔

بَنْدُھنا

دوستی، رشتہ داری، رابطہ، تعلق، رشتہ دار، بھائی بند

بَندھانی

پتھرگارا لکڑی تختے وغیرہ ڈھونے والا مزدور، خلاصی باڑ بان٘دھنے، وزنی تعمیری سامان بالائی منزلوں پر چڑھانے والا پیشہ ور، مزدور

بِیندھنا

برمانا، بیچوں بیچ، سوراخ کرنا ، آرپار چھیدنا، سوراخ کرکے اس میں پرولینا ۔

بِندھنا

چھدنا، سوراخ ہونا

آ بَنْدْھنا

(محسوسات میں) آکر جم جانا، آنے کے بعد باندھا جا نا، جیسے: گھوڑا کھلا ہاتھی آ بندھا

بَنْد ہونا

مسدود ہونا، ختم ہونا، اور رک جانا

خَیال آ بَندْھنا

تصور قائم ہو نا .

بائیں دَہْنے

چپ و راست

عَقْد بَندھانا

نکاح پڑھانا.

دانت بَنْدھانا

ہلتے ہوئے دانتوں کو تار وغیرہ سے جکڑوانا یا کسوانا

اُمِّید بَنْدھانا

آسرادینا ، توقع دلانا

دِھیر بَندھانا

ہمّت بندھانا ، حوصلہ دینا ، دِلاسا دینا .

باوْ بَندھانا

گھوڑے کا ڈکاریں لینے کا عمل(جس کے رک جانے سے اس کا پیٹ ابھر جاتا ہے)

نَعل بَندھانا

بیل ، خچریا گھوڑوں وغیرہ کے نعل جڑوانا ؛ نعل بندی کروانا .

ہِمَّت بَندْھانا

کَمَر بَنْدھانا

ڈھارس بن٘دھانا ، ہمّت بن٘دھانا ، تقویت دینا ، مستعد کرنا ، آمادہ کرنا .

گَلا بَندھانا

قرض لینا، مقروض ہونا، اپنے تئیں ذمہ داریا جواب دہ بنانا

آس بَنْدھانا

ہمت بڑھانا، جرأت دلانا، حوصلہ بخشنا۔

ڈھارَس بَندھانا

ڈھارس بان٘دھنا (رک) کا متعدی المتعدی .

حَوصَلَہ بَندھانا

حوصلہ بڑھانا ، ہمت دلانا ، نڈر بنانا.

دَکھا کی بَنْدھانا

دم دینا، فریب دینا

باندْھنا پَڑْنا

مصیبت آنا .

باندْھنا ڈالنا

سینے کے لئے سوئی میں دھاگا پرونا

بانْدھنا بورْنا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا.

بانْدھنا پِرونا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا.

باندھْنی پَوری

مویشیوں کے بان٘دھنے کی جگہ، مویشیوں کا مکان

باندْھنا بَٹْنا

کچھے دھاگے میں بل دینا تاکہ وہ مضبوط ہوجائے ؛ کئی تاگوں کو ملا کر بل دینا ، ڈوری بنانا.

لَڑائی بانْدھْنا

جھگڑا کھڑا کرنا، لڑائی مول لینا، دشمنی کرنا

جَھکَّڑ باندْھنا

سلسلہ قایم کرنا ؛ شرط لگانا.

جِیوْڑا بانْدھنا

دل لگانا، عشق کرنا(سے کے ساتھ)

جَھکَّڑ بَندْھنا

دھیان آنا ، فکر سوار ہونا.

پَھکَّڑ باندْھنا

بہت زیادہ اور مسلسل گالیاں دینا، ناشائستہ گفتگو کرنا، ہزلیات بکنا

دَھڑا باندھنا

گروہ یا فرقہ بنانا

لَنگْڑی باندْھنا

ایک ٹان٘گ اُٹھا کر اُچکتے ہوئے چلنا ، (ایک قسم کا کھیل) تاش کے کھیل میں شکست کھا جانے کی سزا دینا ؛ مراد : تصنّع اور ظاہر داری سے کام لینا .

گَٹھ جوڑا باندْھنا

دولھا دلہن کے آن٘چلوں کو مِلا کر گرہ لگا دینا ، بیاہ کرنا ، جوڑا لگانا ، نکاح کرنا ، عقد کرنا.

قَواعِد باندْھنا

اُصول مقرر کرنا ، قواعدمقرر کرنا ، قانون بنانا.

بَڑی دَھاک بَندھنا

بہت ڈر یا رعب ہونا

لَڑائی بِھڑائی پَلّے بانْدھنا

فُنْدَق بانْدْھنا

انگلیوں کی پوروں پر مہندی لگانا

ٹُکْڑے باندْھنا

طبلہ بجانے میں تھاپ میں جوڑ لگانا جو بہت مزہ دیتا ہے، طبلے پر گیت کے مختلف بولوں کو خوش اسلوبی سے ترتیب دینا.

لَڑی بَنْدْھنا

کسی چیز کا ایسا تسلسل قائم ہونا جو لڑی سے مشابہ ہو، تار بندھنا، جھڑی لگنا

جَھگْڑا باندْھنا

رک : مصیبت میں پڑنا ، جھگڑے میں گرفتار ہونا.

جَھڑی باندْھنا

(بارش یا آن٘سوؤں وغیرہ کا) سلسلہ بان٘دْھنا ، متواتر آن٘سو بہنا ؛ لگاتار مین٘ھ برسنا.

بیڑا باندھنا

بھیڑ اکٹھا کرنا، بہت سے لوگوں کو جمع کرنا

جوڑ بانْدْھنا

کشتی کے لیے دو برابر کے پہلوانوں کو مقرر کرنا، کسی کام پر دو آدمیوں کو مقرر کرنا

لڑ باندھنا

دامن باندھ دینا

پَگْڑی باندھْنا

دستار سر پر لپیٹنا ، صافے کو قاعدے کے مطابق سر پر لپیٹنا .

جَھڑی بندْھنا

جھڑی بان٘دْھنا (رک) کا لازم.

جُوڑا بانْدْھنا

سر کے بالوں کو اکھٹا لپیٹ کر سر کے پچھلےحصے پر گرہ دے لینا

آڑ بانْدھنا

پردہ ڈالنا

جوڑ بَنْدْھنا

جوڑ باندھنا کا لازم

کوڑا باندْھنا

حریف پر" کوڑا " دان٘و چلانا.

گَٹھڑی باندھنا

لَڑ بَنْدْھنا

سلسلہ ملنا، واسطہ ہونا، تعلق ہونا

ناڑا باندھنا

شاگردی کرنا، استاد ماننا، شاگرد بننا

جھاڑ باندْھنا

سلسلہ شروع کرنا، تار بان٘دھنا (بارش، آن٘سو،بات وغیرہ کا)،سلسلہ جاری کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلا بَندھانا کے معانیدیکھیے

گَلا بَندھانا

galaa ba.ndhaanaaगला बँधाना

محاورہ

موضوعات: عوامی

گَلا بَندھانا کے اردو معانی

  • قرض لینا، مقروض ہونا، اپنے تئیں ذمہ داریا جواب دہ بنانا
  • مصیبت میں پھنسانا، الجھن میں پڑنا، مصیبت میں گرفتار ہونا، اپنے اوپر بار لینا
  • اپنے تئیں پابند یا مقید کرنا، گردن پھنسانا
  • نکاح پڑھا لینا، نکاح میں آنا، پلے بندھنا، شادی کر لینا، عقد بندھوانا، جورو بننا

गला बँधाना के हिंदी अर्थ

  • ऋण लेना, ऋणी होना, ज़िम्मेदार या उत्तरदाई बनाना
  • मुसीबत में फँसाना, उलझन में पड़ना, मुसीबत में क़ैद होना, अपने ऊपर बोझ लेना
  • अपने आप को बाध्य या क़ैद करना, गर्दन फँसाना
  • निकाह पढ़ा लेना, निकाह में आना, पल्ले बँधना, शादी कर लेना, विवाह करवाना, जोरू बनना

گَلا بَندھانا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلا بَندھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلا بَندھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone