تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑا باندھنا" کے متعقلہ نتائج

دَھڑا باندھنا

گروہ یا فرقہ بنانا

اُلْٹا دَھڑا بانْدھنا

جرم پر ٹوکنے والے کو مجرم ٹھہرانا، اپنا فعل دوسرے کے سر مڑھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑا باندھنا کے معانیدیکھیے

دَھڑا باندھنا

dha.Daa baa.ndhnaaधड़ा बाँधना

محاورہ

دَھڑا باندھنا کے اردو معانی

  • گروہ یا فرقہ بنانا
  • پاسنگ یا کسی چیز کا وزن برابر کرنا

    مثال - وہ پتھریا کوئی اور چیز، جو ترازو کے پلڑوں کو برابر کرنے کو رکھتے ہیں یا اس کی ڈس جوتی یا ڈنڈی کے سرے پر بان٘دھ دیتے ہیں

  • تہمت لگانا، ملزم گرداننا

English meaning of dha.Daa baa.ndhnaa

  • balance, equipoise, balance by a weight on opposite side
  • to make up a party or side, to make up a standard to weigh with
  • blame, reproach
  • to become a party, make a faction

धड़ा बाँधना के हिंदी अर्थ

  • गिरोह या संप्रदाय बनाना
  • पासंग या किसी वस्तू का भार समान करना

    विशेष - तराजू की डंडी बराबर न होने पर उसे बराबर करने के लिये उठे हुए पलरे पर रखा हुआ पत्थर या और कोई बोझ । पासंधा

  • लांछन लगाना, अभियुक्त समझना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑا باندھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑا باندھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words