تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْدِ یَتِیمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدِ یَتِیمی کے معانیدیکھیے
گَرْدِ یَتِیمی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- لفظاً: یتمپی کی گرد، مراد، عسرت، بے کسی، یکتائی مجازاً: موتی کی چمک، آبداری، موتی کا صاف اور بے عیب ہونا
شعر
خلق میں گرد یتیمی سے گہر کی قدر ہے
خاکساری سے فزوں رتبہ ہمارا ہو گیا
دل خوش گہروں کا ہمیں صحرا نظر آیا
کیا گرد یتیمی کا بگولا نظر آیا
English meaning of gard-e-yatiimii
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- the dust of orphaned, means: the trouble at being orphaned, scarcity, helplessness, symbolic: the light of pearl
गर्द-ए-यतीमी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْدِ یَتِیمی)
گَرْدِ یَتِیمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔