تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرد نامہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرد نامہ کے معانیدیکھیے
گَرد نامہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایسا نقش یا تعویذ جس کے گِردا گِرد مخصوص دعائیں لکھی ہوتی ہیں، اس کے بیچ میں غائب شدہ کا نام لکھ دیتے ہیں اور اسے چرخے سے باندھ کر پھراتے ہیں یا اس جگہ دفنا دیتے ہیں جہاں وہ سوتا تھا، مشہور ہے کہ اس تعویذ کی برکت سے گم شدہ واپس آجاتا ہے (اس کے لغوی معنی شہر نامہ ہیں کیونکہ گرد زبان پہلوی میں شہر کو کہتے ہیں ، اس عمل سے بھاگا ہوا اپنے شہر یا مقام پر واپس لایا جاتا ہے) .
गर्द-नामा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसा मंत्र या तावीज़ जिस के इर्द-गिर्द दुआएं लिखी होती हैं, इस के बीच में गुमशुदा का नाम लिख देते हैं और उसे चरखे से बांध कर फिराते हैं या उस जगह दफ़ना देते हैं जहां वो सोता था, मशहूर है कि इस तावीज़ की बरकत से गुमशुदा वापस आ जाता है (इस के शाब्दिक मानी शहर नामा हैं क्योंकि गर्द फ़ारसी में शहर को कहते हैं, इस अमल से भागा हुआ अपने शहर या स्थान पर वापस लाया जाता है)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرد نامہ)
گَرد نامہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔