تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر ڈُبونا" کے متعقلہ نتائج

ڈُبونا

ڈُوبْنا

غرق ہونا، دریا بُرد ہونا (تیرنا کا نقیٰض)

دَبْنا

دابنا کا لازم

ڈُبْنا

ڈُوبنا.

دَبانا

رک : دابنا

ڈُبانا

غرق کرنا

ڈُوبانا

ڈوبانا ، ڈبونا.

دابْنا

کوئی چیز نِیچے کو بِٹھانا عموماً ہاتھ سے کِسی چیز کے اُٹھان یا زور کو دبانا

دباؤنا

رک: دبانا

دَبَونی

کسی چیز کو دبانے کی کل، شکنجہ

آ دبانا

پکڑ لینا

دَب آنا

بڑھ آنا ، آگے بڑھ آنا.

دو بِینی

ایک چیز کو دو دیکھنا

بیڑا ڈُبونا

کام بگاڑنا ، تباہ و برباد کرنا.

عِزَّت ڈُبونا

آبرو کھو دینا ، بے عزت ہوجانا .

شَرافَت ڈُبونا

بدنام ہونا یا کرنا، ذلیل و رسوا ہونا یا کرنا

ناؤ ڈُبونا

برباد کرنا ، تباہ کرنا ، مٹانا ، نیست و نابود کرنا نیز نقصان پہنچانا ، خراب کرنا ۔

رَقَم ڈُبونا

دولت کو ضائع کرنا ، اپنا نُقصان کرنا.

دَولَت دُبونا

پانی کے لیے واہ تمہیں ہاتھ سے کھوؤں میں قبلۂ کونین کی دولت کو ڈبوؤں

بات ڈُبونا

بھرم ، وقار یا اعتبار کھونا ، بات کی سبکی کرنا ، کام بگاڑ دینا.

گَھر ڈُبونا

گھر تباہ کرنا، اجاڑنا، گھر کی دولت برباد کرنا

نام ڈُبونا

رُسوا کرنا، نام بدنام کرنا، عیب لگانا

لُٹِیا ڈُبونا

(کنایۃً) توہین کرانا، آبرو کھونا

آبْرُو ڈُبونا

عزت کھونا، قدر و منزلت کا خاک میں ملانا

جَنَم ڈُبونا

عیاشی میں پڑ جانا، گناہ کرنا

ناک ڈُبونا

(طنزاً) کسی کام میں حصہ لینا، شامل ہونا

ساتھ ڈُبونا

لے ڈوبنا ، اپنے ساتھ تباہ کر دینا.

پَیسا ڈُبونا

پیسا ڈوبنا (رک) کا تعد یہ ۰

ناؤ خُشْکی میں ڈُبونا

ایسا تباہ کرنا جس کی توقع بھی نہ کی جا سکتی ہو ، ایسی جگہ مارنا جہاں مارے جانے کا کوئی خیال یا امکان بھی نہ ہو ۔

لِکھ پَڑْھ کَر ڈُبونا

ضائع کرنا، تباہ کرنا.

خِضْر کا ناؤ ڈُبونا

حِن سے فائدہ یا وفا کی اُمید ہو اُنہیں سے دغا یا نُقصان ہونا

عَرَقِ شَرْم میں ڈُبُونا

بہت شرمندہ کرنا

ناؤ بَھر کَر ڈُبونا

غرق کرنا ؛ بالکل برباد کر دینا ، کسی کام کا نہ رکھنا ۔

ڈُوبْنا اُچَھلْنا

سوتے جاگتے ؛ اذیّت میں ، تکلیف میں مُبتلا ہونا.

دابْنا دَھرنا

گردن جھکانا، حکم ماننا، سر تسلیم خم کرنا، اطاعت کرنا

گَھر کا نام ڈُبونا

خاندان کی عزت برباد کرنا ، خاندان کو پٹّہ لگانا.

ڈُوبْنا تِرنا

مُصیبت جھیلنا ، تکلیف اُٹھانا.

ڈُوبْنا تَیرْنا

مُصیبت جھیلنا ، تکلیف اُٹھانا.

ناؤ بَھنْوَر میں ڈُوبْنا

کشتی کا گرداب میں پہنچ کر غرق ہو جانا نیز مصائب کا شکار ہو کر مر جانا ۔

بیڑا ڈُوبْنا

رک : بیڑا ڈبونا جس کا یہ لازم ہے.

اِینٹیں دَبْنا روڑے اُچَھلْنا

اعلیٰ کا تنزل اور ادنیٰ کی ترقی.

دانتوں میں داڑِھیاں دَبانا

انتہائی غیض و غضب کی حالت میں ایسا کرتے ہیں، بہت غصّے اور جوش میں ہونا

دانتوں کے نیچے داڑِھیاں دَبانا

غصے کی حالت میں ہونا

زِرَہ میں ڈُوبْنا

آمادۂ جنگ ہونا ، حملے اور کڑائی کےلیے تیاریاں کرنا .

گھوڑا دَبانا

بندوق کے کُتّے کو پٹاخے پر زور ڈالنے کے لئے چلانا

جھاڑو دبانا

آندھی روکنے کا ٹوٹکا، بعض کا اعتقاد ہے کہ جھاڑو کو پتھر، سل کے یا پلنگ کے پائے کے نیچے دبانے سے آن٘دھی اتر جاتی ہے

کِیڑا دَبانا

جو علّت اُبنہ میں مبتلا ہو اس کی خواہش مٹانا، چُل مٹانا

کوڑ دبنا

لاچار ہونا، دبنا، سامنا نہ کرسکنا

گاڑْنا دابْنا

مُردے کو قبر میں دفن کرنا.

عَرْق میں ڈُوبْنا

پسینے سے تر بتر ہونا ، پسینے میں شرابور ہونا.

نِینْد میں ڈُوبْنا

گہری نیند میں ہونا ؛ سخت غنودگی میں ہونا ۔

چَھئی نَہ دَبانے دینا

(بیل بانی) قابو میں نہ آنا

آغوش میں دَبانا

گود میں بھینچ لینا

چاند ڈُوبْنا

چان٘د غروب ہونا.

نَبضیں ڈُوبنا

رک : نبض ڈوبنا ، نزع کی کیفیت طاری ہونا ۔

عَرَقِ شَرْم میں ڈُوبْنا

شرم سے پسینے پسینے ہونا، بہت شرمندہ ہونا، شرم کے مارے پسینے پسینے ہو جانا، ندامت سے پانی پانی ہو جانا

دانت تَلے اُنگْلی دَبانا

تعجّب کرنا، حیران رہ جانا، حیرت میں ہونا

زانُوؤں میں دَبانا

دونوں زانوؤں سے پکڑ کر بھینْچنا

یاد میں ڈُوبنا

یاد میں محو ہونا، کسی کے خیال میں محو ہونا

دُنْیا میں ڈُوبْنا

دنیوی معاملات میں پڑنا، دنیا دار ہو جانا، لالچی ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر ڈُبونا کے معانیدیکھیے

گَھر ڈُبونا

ghar Dubonaaघर डुबोना

محاورہ

گَھر ڈُبونا کے اردو معانی

  • گھر تباہ کرنا، اجاڑنا، گھر کی دولت برباد کرنا
  • خاندان کو داغ لگانا

English meaning of ghar Dubonaa

  • to sink the household
  • to ruin oneself and family

घर डुबोना के हिंदी अर्थ

  • घर तबाह करना, उजाड़ना, घर की संपत्ति नष्ट करना
  • ख़ानदान को दाग़ लगाना या बदनाम करना, कुल में कलंक लगाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر ڈُبونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر ڈُبونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words