تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھٹا" کے متعقلہ نتائج

آبھال

بادل، گھٹا، ابر، آبھال

اُوبھال

رک : اُبال ۔

اُبھال

رک : ابال.

اَبھول

رک : ابھولا.

اَبھال

بادل، گھٹا، ابر

اَبْہَل

ایک قسم کا سرو کوہی اور اس کا پھل جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے، عرعر، انگ : Juniper

اَبھال ٹُوٹ پَڑنا

اچانک مصیبت نازل ہونا

اَبَھال آنا

اَبر گھر کر آنا

اَبِھلاشا

خواہش، آرزو، تمنا، جذبہ

اَبْھلا

رک : ابلا

اَبھولا

غافل ، بے پروا ، بیخود.

اُبھالا

چھلانگ ، زقند.

اَبِھلاکھا

خواہش، آرزو، تمنا

اَبِھلاکھ

ابھلاکھا (رک).

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھٹا کے معانیدیکھیے

گَھٹا

ghaTaaघटा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

گَھٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ھ) مونث کالی بدلی، وہ ابر جو تلے اوپر ہو، (آنا، اُٹھنا) امنڈنا، برسنا، جھُکنا، جھوم کے آنا، چھانا، گھبرانا وغیرہ کے ساتھ) دیکھو ابر اور بادل کے مرکبات، (مجازاً) غبار، کدورت، ہجوم جیسے غم کی گھٹا
  • گھٹنا رک کا ماضی، تراکیب میں مستعمل، جیسے: گھٹا دینا، گھٹا کر وغیرہ
  • ماتھے کا نشان جو سجدوں کی کثرت سے پڑجاتا ہے، وہ سیاہ نشان جو اعضا پر گھسنے سے نمایاں ہوتاہے (مراۃ العروس) جھوٗٹے برتن مانجتے ہیں مانجتے گھٹّے پڑگئے ہیں

اسم، مؤنث

  • کالا اور گہرا بادل، ابرِ سیاہ، بدلی، سحاب، بادلوں کا ہجوم
  • (مجازاً) غبار، کدورت جیسے غم کی گھٹا
  • اجتماع، مجموعہ
  • گروہ، ہجوم
  • ہاتھیوں کا ہجوم جو جنگ کے لیے ہو

شعر

English meaning of ghaTaa

Noun, Masculine

  • callosity, clouds, cloudiness, cork, plug, gag, opening, fissure, cleft, breach

घटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गहरे बादल

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आकाश में उमड़े या छाए हुए घने बादलों की राशि या समूह, मेघमाला
  • ढेर, राशि
  • काले बादलों का समूह
  • सभा, गोष्ठी
  • प्रयत्न
  • एक प्रकार का ढोल

گَھٹا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone