تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُن" کے متعقلہ نتائج

ٹُن

پردار بیجوں کی ایک قسم، ہندی ماغون، ہندی ماہون

ٹُنْہا

جادوگر، ٹونا کرنے والا

ٹُنَہْیا

رک : ٹنہائی

ٹُنْہایا

رک ؛ ٹنہا

ٹُنْہائی

ٹنہا کی تانیث

ٹُنج

رک؛ ٹُنچ

ٹُنْچ

بہت تھوڑا ، ذرا سا ، چھوٹا سا ، کم ، حقیر ، خفیف ، کم مایہ ، کم ظرف ، ٹچا

ٹُنْڈا

۔(ھ) صفتِ مذکر۔ جس کے ہاتھ نہ ہوں۔ یا ایک ہاتھ ہو۔

ٹُنْٹا

بن ہاتھ کا، ہاتھ کٹا آدمی، ایک ہاتھ کا آدمی نیز وہ ہاتھ جو کٹا ہوا ہو، لنجا

ٹُنْڈ

کٹا ہوا ہاتھ، پنجے کا پہن٘چا ، کلائی جس سے پنجہ کٹ گیا ہو

ٹُنّا

وہ لکڑی، جس میں پھل لگا ہوتا ہے، ڈالی، شاخ پھل کی، بٹن، مروڑی، بھٹنی، سرپستان، ٹنا

ٹُنّی

چھوٹے لڑکے کے پیشاب کا مقام ۔

ٹُنْٹُن

رک ؛ ٹَن ٹَن

ٹُنْڈْنا

ڈھکنے کے اوپر کا اٹھا ہوا حصہ جسے پکڑ کر ڈھکن اٹھاتے ہیں ، موٹھ۔ .

ٹُنْڈْرا

قطب شمالی کے علاقے کا وسیع بے شجر میدان .

ٹُنْٹُنا

ٹُنّا

ٹُنْیّا

بہت چھوٹا ، ذرا سا

ٹُنْڈی

نال یعنی وہ خالی آنْت کی گول ڈوری جو بچے کے بیچ پیٹ سے پیوستہ ہوتی ہے ، سونْڈی

ٹُنْکی

(کاشتکاری) ٹڈی (رک) کا ایک تلفظ ؛ ٹوکا ، گنڈا سا

ٹُنْڈْیانا

رک ؛ ٹنڈیاں بانْدھنا

ٹُنِْڑا

﴿کاشتکاری﴾ گیہوں اور جو کی بال کا کھردرا باریک تنگا جو ہر دانے کے خول کے اوپر ہوتا ہے اور کھردرے پن کی وجہ سے کپڑے پر چمٹ جاتا ہے۔

ٹُنْڈ مُنْڈ

لنڈ منڈ، بے پتوں اور شاخوں کا

ٹُنگار

۔(ھ۔ بالضم۔ بر وزن پُکار) مونث۔ تھوڑا تھوڑا کھانا۔

ٹُنْڈِیاں

(ٹنڈی) کی جمع، تراکیب میں مستعمل

ٹُنگارْنا

﴿ پھل وغیرہ ﴾ توڑنا، نوک یا چونْچ مارنا، ٹھونْگنا، تھوڑا تھوڑا نگلنا یا کھانا ﴿ نقل کے طور پر﴾

ٹُنج لڑانا

رک : ٹُنج لڑانا

ٹُنْچ لَڑانا

تھوڑی سی پون٘جی سے کوئی کام یا جوا شروع کرنا ، آہستہ آہستہ جیتنا ؛ دوسروں کے معاملے یا جوئے میں اپنا بھی تھوڑاسا ، روپیہ لگا کر شامل ہوجانا ؛ خالی باتیں بنا کر کسی کام میں ساجھی بن جانا

ٹُنْچ بِھڑانا

ذرا سے سرماےٴ سے بڑا کام کرنا ۔

ٹُنْڈِیاں کَسْنا

ہاتھ بازو جکڑنا، مشکیں باندھنا

ٹُنْڈِیاں باندْھنا

ہاتھ بازو جکڑنا، مشکیں باندھنا

ٹُنْڈِیاں کِھنْچْنا

مشکیں بندھنا، پکڑا جانا، گرفتار ہونا، بندھنا

ٹُنْڈِیاں جَکَڑْنا

ہاتھ بازو جکڑنا، مشکیں باندھنا

ٹُنْڈِیاں کَسْوانا

ہاتھ بازو جکڑنا ، مشکیں بانْدھنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُن کے معانیدیکھیے

ٹُن

Tunटुन

وزن : 2

ٹُن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پردار بیجوں کی ایک قسم، ہندی ماغون، ہندی ماہون

شعر

English meaning of Tun

  • tinkle

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words