تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِنا" کے متعقلہ نتائج

گِنا

گِننا کا ماضی، گِنا ہوا، شمار کیا ہوا، تراکیب میں مستعمل

گِنانا

شمار کرانا، گنوانا، گننے کا کام دوسرے سے کرانا، تفصیل سے بیان کرنا، ایک ایک کر کے بیان کرنا، پوری طرح واضع کرنا

گِنار

(سلوتری) رک : کِنار ، گھوڑے کی ایک بیماری

گِنا دینا

شمار کرادینا ، اہمیت جتا دینا ، کسی بات کو جتانا

گِنا جانا

گِنتی ہونا ، شعار کیا جانا ، سمجھا جانا.

گِنا گِنایا

گنا ہوا ، شمار کیا ہوا ، مُنتخب

اَن گِنا مَہِینا

حمل کا آٹھواں مہینا جس میں پیدا ہونے والا بچہ کم زندہ رہتا ہے اس لیے عورتیں اسے منحوس خیال کرتی ہیں اور اس کا نام نہیں لیتیں (اس کے علاوہ نجوم و رمل میں آٹھواں خانہ موت کا ہے اس لیے بھی عورتیں اس کا نام لینا نا مبارک سمجھتی ہیں)

اِنا گِنا

کم، بہت کم، محدود، مختصر

اَنْ گِنا

جو گنا نہ گیا ہو، جس کا شمار نہ ہوا ہو، بنا گنا ہوا

اَن گِنا سال

بچے کی عمر کا آٹھواں سال (عمر کے آٹھویں سال کا نام لینا اکثر عورتیں منحوس سمجھتی ہیں اور ان کا خیال ہے کہ بچے آٹھویں (یا اٹھارویں) سال میں زیادہ بیمار یا فوت ہوتے ہیں .

اَن گِنا بَرَس

بچے کی عمر کا آٹھواں سال (عمر کے آٹھویں سال کا نام لینا اکثر عورتیں منحوس سمجھتی ہیں اور ان کا خیال ہے کہ بچے آٹھویں (یا اٹھارویں) سال میں زیادہ بیمار یا فوت ہوتے ہیں .

اُنْگِلیوں پَرْ گِنا جانا

انگلیوں پر گنا جانا، تھوڑی تعداد میں ہونا، تعداد میں بہت کم ہونا

پوروں پَر گِنا جانا

ان٘گلیوں پر گنا جانا ، تعداد میں بہت کم ہونا .

پانچوں سَواروں میں گِنا جانا

ناموروں کی فہرست میں خواہ مخواہ اپنا نام شامل کرنا ، لہو لگا کر شہیدوں میں داخل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِنا کے معانیدیکھیے

گِنا

ginaaगिना

وزن : 12

گِنا کے اردو معانی

فعل

  • گِننا کا ماضی، گِنا ہوا، شمار کیا ہوا، تراکیب میں مستعمل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غِنا

تونگری، دولت مندی، مال داری، ثروت، غنی ہونا

شعر

English meaning of ginaa

Verb

  • counted, reckoned

गिना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • गिनना का भूतकाल, गिना हुआ, शुमार किया हुआ, गिनती किया हुआ

گِنا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words