تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِنا" کے متعقلہ نتائج

بِنا

نیو ، بنیاد ، پایہ

بِناء

رک : بنا (= بنیاد)

بِنائی

بِنانی

بِناس

ستیاناس، تباہی، بربادی، ضیاع، گمشدگی، موت، بیکار، بے سود، کچرا، خراب

بِنار

(ٹھگی) وہ جگہ جہاں بھید کھل جانے اور گرفتار ہوجانے کا خطرہ ہو

بِناسْنا

تباہ کرنا ، برباد کرنا ، فنا کردینا ، جان سے مار ڈالنا۔

بِناءً عَلَیہ

اسی وجہ سے ، اسی بنیاد پر ، بس۔

بِناوَن

بِنا بَر

مطابق، موافق، بموجب (ترکیب میں مستعمل)

بِنا شَک

بغیر کسی شک کے ، یقیناً۔

بِناعاً عَلَیہ

بِنائے دَعْویٰ

(قانون) دعوے کی وجہ ، استغاثے کا سبب

بِنا پانا

بنیاد رکھی جانا ، شروع ہونا۔

بِنا کَرنا

تعمیر کرنا ، بنانا ؛ بنوانا

بِنا پَڑنا

بنیاد رکھی جانا، نیو قائم ہونا

بِنا بَرِیں

بِنا ڈالْنا

بنا پڑنا کا تعدیہ، آغاز کرنا، شروع کرنا، قائم کرنا

بِنا رَکْھنا

رک : بنا ڈالنا۔

بِنا بَندْھنا

بنیاد پڑنا ، ابتدا ہونا۔

بِنائے ظُلْم

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

لالَہ بِنا گوش

جس کے کان کی لو لالہ کی طرح سرخ ہو ، جس کے کان کی لو سرخ ہو ، معشوق کی تعریف کے لیے مستعمل.

مُہَندِسِ بِنا

معمار ، ماہر تعمیرات ، میر عمارت جو نقشے تجویز کرتا اور کام کی نگرانی کرتا ہے ، نقشہ نویس ۔

پانی پَہ بِنا رَکھْنا

نا پائدار بنانا ، کمزور بنانا ۔

گُرُو بِنا گَت نَہِیں اَور شاہ بِنا پَت نَہیں

کوئی قابلیت اَور ہنر کے بغیر کامل نہیں ہو سکتا اور عزت و جاہ کے بغیر کوئی بادشاہ نہیں بن سکتا .

وَسِیلے بِنا روزگار نَہیں مِلتا

بغیر سفارش کے نوکری نہیں ملتی

بَرِیں بِنا

بَر بِنا

بنیاد پر ، اسا س پر ، وجہ سے (ترکیب (بیشتر اضافی) میں مستعمل) .

خوش بِنا گوش

جِس کے کان کی لویں یا گدیاں خو بصورت ہوں

ٹُوم بِنا بَیر ہے ، اَیسی بِن پانی کے کھیتی جَیسی

بغیر گہنے کے عورت ایسی جیسی کھیتی بلا پانی

کھانڈ بِنا سَب رانڈ رَسوئی

بغیر میٹھی چیز کے کھانے کا کوئی مزا نہیں .

ماس بِنا سَب گھاس رَسوئی

بغیر گوشت کے کھانا اچھا معلوم نہیں ہوتا ہے، گوشت کے بغیر کھانا بد مزہ ہوتا ہے

آگ بِنا دَھر راکھ تَمْباکُو

جیسے بغیر آگ دھرے تمباکو بیکار ہے ویسے ہی ناقص تدبیر بھی بیکار ہوتی ہے

دیکھ جَگَت اور سامَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بیکا ہو

دنیا کی تکلیف کی پروا نہیں کرنی چاہیے بغیر خدا کے حکم کے کچھ نہیں ہوتا

بُڑْھیا کو پَیْنٹھ بِنا کب سَرے

اس بوڑھی عورت کے لیے تحقیراََ مستعمل جو سیر تماشے کی دلدادہ ہو

پَیسے بِنْ ماتا کَہے جاما پُوتْ کَہوتْ، بھائی بھی پَیسے بِنا ماریں لاکْھ سَرْ جُوت

غریب کو ماں اور بھائی بھی اچھا نہیں سمجھتے

یِہ بَچَن میرا ٹِھیک ہے سانچ اسے تو مان، مَرے بِنا چُھوٹے نَہیں جی سے بھونڈی جان

میری اس بات کو درست سمجھ کہ بری عادت موت کے بغیر نہیں چھوٹتی

اردو، انگلش اور ہندی میں بِنا کے معانیدیکھیے

بِنا

binaaबिना

اصل: سنسکرت

وزن : 12

بِنا کے اردو معانی

صفت، سابقہ

  • رک : بِن (۱)۔
  • نیو ، بنیاد ، پایہ
  • وجہ ، سبب ، باعث۔
  • اصل حقیقت۔
  • آغاز ، ابتدا
  • عمارت ، مکان۔
  • قائم یا تعمیر کیے جانے کا عمل۔

شعر

English meaning of binaa

Adjective, Prefix, Inexhaustible

  • composed, constructed
  • done, completed, finished
  • fixed, settled, established, well-arranged, in good order
  • foundation, basis, cause, without
  • made, formed, got ready, prepared
  • mock, fictitious, artificial
  • without

Noun, Feminine

  • foundation, basis
  • ground, footing
  • motive
  • source, root, origin

बिना के हिंदी अर्थ

विशेषण, उपसर्ग, अव्यय

  • जड़, आरम्भ करना, नीव डालना,बुनियाद, पाया
  • न रहने या न होने की दशा में
  • बगैर, जैसे-रुपये के बिना काम न चलेगा

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बुनियाद; नींव; आधार
  • कारण, सबब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words