تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِراوَٹ" کے متعقلہ نتائج

نَشو

نمو، بالیدگی، روئیدگی، پیدوار۔ بڑھوتری

نَشو دینا

حرکت پیدا کرنا ؛ بالیدگی دینا۔

نَشو نَما

رک : نشو و نما ۔

نَشو و اِرتِقا

پھلنا ُپھولنا ، ترقی کرنا ، بالیدگی

نَشو پَذِیر ہونا

پھلنا ُپھولنا ، بڑھنا ، ترقی کرنا ، بالیدہ ہونا

نَشو و نَما پَکَڑنا

نمو یا بالیدگی حاصل کرنا ؛ رونق حاصل کرنا ؛ زیب و زینت پانا ۔

نَشو و نُما دینا

داشت پر داخت کرنا ، بڑھانا ، اُگانا ، قوت ِنمو بہم پہنچانا ؛ ترقی دینا ۔

نَشو و نُما ہونا

، نگار ، کراچی ، مارچ ،)

نَشو و نُما کَرنا

اُگنا ، بڑھنا ، پھلنا ُپھولنا ، پروان چڑھنا ۔

نِشا

جوش ، ولولہ ، ترنگ ۔

نَشو و نُما پانا

فروغ یا ترقی حاصل کرنا، پروان چڑھنا، عروج حاصل کرنا

نا شوب

جو دُھلا ہوا نہ ہو ، گندا ، غلیظ ، ناپاک (کپڑے کے لیے مستعمل)

نَشَہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

ناش و ناش ہونا

نہایت برباد ہونا ، بالکل تباہ ہو جانا ۔

ناصِحا

اے ناصح، اے نصیحت کرنے والے، صلاح کار، مشیر

ناشی

۱۔ بلوغ کو پہنچنے والا ، پلنے والا ، پرورش پانے والا ۔

نَوشا

وہ شخص جس کی شادی حال ہی میں ہوئی ہو، نوشہ، دولھا، نوشا شادی شدہ جوڑے میں لڑکے کے لیے استعمال ہوتا ہے، نوشاہ

نَوشی

پینا، بادہ نوشی، شراب نوشی، آب نوشی

نَوشُو

دولھا ، نوشاہ ، نوشہ ۔

نَصُوحا

عرب کے ایک مشہور حجام کا نام جو حماموں میں مشت مال یا دلالی کیا کرتا تھا اور عورت کے بھیس میں مزے اُڑایا کرتا تھا لیکن جب اس نے توبہ کی پھر گناہ کے پاس نہیں گیا ؛ (مجازاً) پکی توبہ کرنے والا ۔

نَوشَہ

۲۔ دولھا ۔

نَشَئِی

نشہ کرنے کا عادی، بہت نشہ کرنے والا، نشے باز

نوشَہ

خوش، خرم

نَسِیہا

ہل کی ایک قسم ، ہلکا ہل جو نرم زمین کے لیے استعمال ہو ، چھوٹا ہل ۔

نَوشَہی

نوشہ بننے کی حالت یا کیفیت

نَوشاہی

نو شاہ (رک) کا اسم کیفیت ، نیا بادشاہ یا دولھا ہونے کی حالت ، دولھا پن ۔

نَہ سَہی

نہ ہو تو کوئی مضائقہ نہیں، کوئی پرواہ نہیں

نَعشَہ

رک : لاشہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ناس ہونا

خراب ہونا ، بگڑنا ، تباہ ہونا ، اُجڑنا ۔

ناش ہونا

ناش کرنا (رک) کا لازم ، تباہ ہونا ، برباد ہونا ۔

ناس ہو جانا

برباد ہوجانا، بگڑ جانا، اُجڑ جانا، فنا ہوجانا، تباہ ہوجانا، کسی کا یا کسی چیز کا فنا ہوجانا

نا شُعُور

شعور سے عاری ، بے شعور ، غافل ، مد ہوش نیز ہوش اُڑانے والا ۔

نا شُعُوری

نفسیات; جو شعوری نہ ہو، غیر شعوری، لاشعوری

نَیشُوق

(طب) آلوچے کی ایک قسم ، آلو بخارا (بطور دوا مستعمل) ۔

نَشُوق

(طب) ناک میں ڈالنے کی دوا ، کوئی چیز جو ناک کے ذریعے اوپر چڑھائی جائے ، نسوار ، ہلاس وغیرہ

نَاشُدنی

(بطور دشنام) جس کا وجود ناگوار ہو

نَہ شُد

نہ ہو ؛ نہیں ملے

ناشُکرا پَن

ناشکرا ہونے کا عمل یا کیفیت، احسان فراموشی، کفران نعمت، ناسپاسی

نا شُنِیدَہ

جو سنا ہوا نہ ہو (واقعہ وغیرہ) ؛ ناقابل سماعت ۔

نا شُمُرْدَہ

جو کسی شمار میں نہ ہو ، بے وقعت ، بے حیثیت ، حقیر ۔

نا شُنِیدَگی

نہ سننے کی حالت ، سننے سے انکار ، عدم توجہ ، بے التفاتی ۔

ناشُنِیدَنی

رک : نا (۴) کا تحتی

نا شُکر

جو شکر نہ کرے

نا شُکْر گُزَار

جو کسی کا شکریہ ادا نہ کرے، ناشکرا، احسان فراموش

نا شکر گزاری

ناشکرا ہونے کا عمل یا کیفیت، احسان فراموشی، کفران نعمت

نَا شُکری

ناشکرا کی تانیث، شکر نہ کرنے والی نیز نا شکر گزاری

نا شُکرا

احسان کا منکر، نعمتوں سے انکاری، جو خدا کی نعمتوں کا شکر ادا نہ کرے، احسان فراموش

نا شُستَہ

ناصاف ؛ ناہموار ، نااستوار

نِیش و نوش

زہر اور امرت

نا شُکری ہونا

ناشکری کرنا (رک) کا لازم ، کفرانِ نعمت ہونا ، ناسپاسی ہونا ۔

نا شُکری کَرنا

ناسپاسی کرنا، احسان نہ ماننا، شکر گزار نہ ہونا، شکر بجا لانے سے گریز کرنا، نمک حرامی کرنا

مُتَوازِن نَشو و نُما

معمول کے مطابق نشو و نما یا پرورش

نَفسِیاتی نَشو و نُما

ذہنی پرورِش، نفسیاتی پرداخت، نفس و ذہن کی تشکیل

نَشَہ بَڑھنا

نشے میں زیادتی ہونا ؛ تیزی پیدا ہونا ۔

نَشَہ چَڑھنا

سرور طاری ہونا، مست ہو جانا، مدہوشی چھا جانا، مخمور ہونا، نشہ آنا

نَشے میں لے اُڑْنا

شدت ِسکر کا عقل و ہوش کو پراگندہ کر دینا ، نہایت سرور اور مستی میں سرشار کر دینا

نَشَہ چَڑھانا

نشہ چڑھنا (رک) کا تعدیہ ؛ خمار طاری کرنا ۔

نَشے کا چَڑھاؤ

نشے کی تیزی کی حالت ؛ بے خودی ۔

نَشے کا لے اُڑنا

بہت نشہ چڑھنا ، بے خود بنا دینا ۔

نَشے کا خُمار چَڑھنا

ِشراب یا کسی نشہ آور شے کے اثرات کا شدت پکڑنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گِراوَٹ کے معانیدیکھیے

گِراوَٹ

giraavaTगिरावट

اصل: ہندی

وزن : 122

گِراوَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گرنے کی حالت یا کیفیت
  • (مجازا) پستی، تنزّلی، زوال
  • (مجازاً) چال چلن اور اطوار میں آنے والا عیب، بدکرداری، خواری، حقیری، کمینگی
  • (مجازا) قیمت یا مانگ میں ہونے والی کمی، قیمیت میں کمی، ارزانی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of giraavaT

Noun, Feminine

  • the state of falling
  • ( Metaphorically) decline (of morality etc), debasement, degradation
  • (declining in character and behavior
  • (Metaphorically) declining in price and demand

गिरावट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (शाब्दिक) गिरने की अवस्था, क्रिया या भाव, ज़मीन पर गिरा हुआ या पड़ा हुआ
  • (लाक्षणिक) पतन, अवनति, अपकर्ष
  • (लाक्षणिक) चरित्र या व्यवहार में आने वाला दोष, नीचता, कमीनापन
  • (लाक्षणिक) मूल्य या माँग में होने वाली कमी, अवमूल्यन, ह्रास

گِراوَٹ کے قافیہ الفاظ

گِراوَٹ سے متعلق دلچسپ معلومات

گراوٹ یہ لغت نسبۃً نیا ہے، ’’نوراللغات‘‘ میں اس کا وجود نہیں۔ اسے’’پستی‘‘، خاص کر معیاریا اخلاق کی پستی کے معنی میں استعمال کرتے ہیں۔ بعض لوگ اب اسے’’اتار‘‘، یا ’’تخفیف‘‘ کے معنی میں لکھنے لگے ہیں۔ یہ بالکل نا مناسب ہے: نامناسب اور لائق ترک: قیمتوں میں گراوٹ آئی ہے۔ مناسب: قیمتوں میں کمی آئی ہے/گراؤ آیا ہے۔ نامناسب اور لائق ترک: درجۂ حرارت کی گراوٹ کے باعث فصل کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ مناسب:۔۔۔ کمی/تخفیف/اتار۔۔۔/گراؤ۔۔۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِراوَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِراوَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone