تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوئِنْدَہ" کے متعقلہ نتائج

گوئِنْدَہ

راوی، کہنے والا، بیان کرنے والا

گویَنْدَہ

(مجازاً) مخبر ، جاسوس ، بھیدی ، خُفیہ نویس .

گوندا

بُھنے ہوئے چنوں کا گندھا ہوا آٹا جو بلبل کو کھلایا جاتا ہے

گُوندا

ایک رنگ جو جسم کے کسی حصے خصوصاً ہاتھ یا بازو کو گود کر اس میں بھرتے ہیں

گَنْدَہ

ناپاک، نجس، پلید

گَنْدا

ناپاک، نجس، میلا

گیندا

دو ڈھائی ہاتھ اونچا ایک پودا نیز اس کا خوشبو والا گھپے دار زرد پھول، گلِ صد برگ

گُنْدَہ

تنومند ، فریہ (لاغر کی ضد) .

گُونْدھی

گُندھی ہوئی، خمیر کی ہوئی، پانی ملائی ہوئی (مٹّی وغیرہ)

گُوندھے

آٹا گوندھنا، بال گوندھنا، مالا گوندھنا وغیرہ

گُنْدا

موٹا ، دبیز.

گوندھا

بھونے ہوئے چنوں کا گوندھا ہوا آٹا جو پرندوں کو کِھلایا جاتا ہے، گوندا

گوندے

گون٘دا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

گوئنڑا

(کاشت کاری) گان٘و کے قریب کی زمین

گوندی

رک : گوندنی (۲) ، ایک قسم کی گھاس.

اردو، انگلش اور ہندی میں گوئِنْدَہ کے معانیدیکھیے

گوئِنْدَہ

go.inda•गोइंदा

اصل: فارسی

وزن : 222

دیکھیے: گویَنْدَہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گوئِنْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راوی، کہنے والا، بیان کرنے والا
  • جاسوس، بھیدی

Urdu meaning of go.inda

  • Roman
  • Urdu

  • raavii, kahne vaala, byaan karne vaala
  • jaasuus, bhedii

English meaning of go.inda

Noun, Masculine

गोइंदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوئِنْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوئِنْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone