تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غول کے معانیدیکھیے
وزن : 21
موضوعات: سپہ گری
غول کے اردو معانی
فارسی - اسم، مذکر
- بھیڑ، مجمع، اژدحام
- جمگھٹ، جمگھٹا، پرا، ٹولی، جتھا
- جمعیت، گروہ
- جھنڈ، جھلر جیسے: پرندوں کا غول، آدمیوں کا غول
- کان، گوش، چنانچہ 'اسب غول' اسی وجہ سے ایک دوا کا نام رکھا گیا کہ اس کے پتے گھوڑے کے کان سے مشابہ ہیں
ترکی - اسم، مذکر
- انبوہ سپاہ، فوج کا وہ حصہ جس میں بادشاہ یا سپہ سالار رہے یا فوج کا وہ حصہ جس میں بادشاہ سپہ سالار رہے (عموماً لشکر، سپاہ)
- غار، کھوہ، گپھا
- احاطہ، گھیرا، باڑہ، (گھریلو جانوروں کے لیے)
- حرام زادہ
- جڑواں لڑکے، توام بچے
شعر
کل رات چوب دار سمیت آ کے لے گیا
اک غول طرحدار سر دار کو ترے
اے حریفان غم گردش ایام آؤ
ایک ہی غول کے ہم لوگ ہیں ہارے ہوئے لوگ
یہ نگر پرندوں کا غول ہے
جو گرا ہے دانہ و دام پر
English meaning of Gol
Persian - Noun, Masculine
ग़ोल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग
غول کے مترادفات
غول کے قافیہ الفاظ
غول کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غول)
غول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔