تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گونڈ مَلار" کے متعقلہ نتائج

گونڈ

وہ شخص جس کی ناف اُبھری ہوئی ہو، اونچی سونڈی والا

گوند

اصلی گھی میں بھون کر کھانڈ کے قوام میں پکایا ہوا گوند جو اکثر زچہ کو طاقت کے واسطے کھلاتے ہیں (اس میں عموماً ناریل، بادام، چھوہارے، کشمش، سونٹھ، سوجی، مکھانے، کیکر کا گوند پانچوں مغز وغیرہ کوٹ کر ملاتے ہیں)، گوند مکھانے

گوند دار

(طبیعات) ناقص اور منفی جھٹکا.

گوند دانی

وہ ظرف جس میں بھیگا ہوا گوند رکھا جاتا ہے

گونڈ مَلار

(موسیقی) کھماچ ٹھاٹھ کا ایک راگ

گونڈی

علاقہ گونڈ کی زبان یا بولی ، گونڈ قوم کی ایک زبان.

گوندا

بُھنے ہوئے چنوں کا گندھا ہوا آٹا جو بلبل کو کھلایا جاتا ہے

گوندی

رک : گوندنی (۱).

گونْد مَکھانے

رک : گوند پنجیری

گوند پَنجیری

گوند ملی ہوئی پنجیری جو زچہ کو کھلاتے ہیں

گُنڈ

ناہموار، بڑا پتھر، نیز چٹان

گَونڈ

گان٘و سے ملحق کسی معین عرض کا حلقہ

گوندھا

بھونے ہوئے چنوں کا گوندھا ہوا آٹا جو پرندوں کو کِھلایا جاتا ہے، گوندا

گونڈْنی

گونڈ نسل کی عورت.

گوند ہو جانا

گوند کی طرح لیسدار ہو جانا ، چکنا ہو جانا ، چپچپا ہو جانا ، چیکٹ ہو جانا.

گونڈْرا

اون٘چا تالاب جس میں نچلے تالاب سے پانی چڑھاتے ہیں

گوندْرا

گونڈرا

گُوندْنی

ایک قسم کی گھاس جس سے چٹائیاں بناتے ہیں، مولسری کی طرح کا ایک پیڑ اور اس کے زرد رنگ کے پھل کا نام جو بہت لیس دار اور میٹھا ہوتا ہے، اس میں پھل بکثرت لگتے ہیں، گوندی

گوندْلا

گوند، ایک درخت کا نام

گوندْلی

سمبھل یا طبلہ بجانے والا

گونڈوانا

(سی پی کے قریب) ہندوستان کا وہ علاقہ جہاں گونڈ قوم رہتی ہے

گونڈْوانَہ

(سی پی کے قریب) ہندوستان کا وہ علاقہ جہاں گونڈ قوم رہتی ہے.

گوندے

گون٘دا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

گوندانی

رک : گوند دانی ، وہ ظرف جس میں گوند بِھگو کر لفافے وغیرہ جوڑنے کے لیے رکھتے ہیں.

گوندان

وہ ظرف جس میں بھیگا ہوا گوند رکھا جائے ، گوند رکھنے کا ظرف ، گوند دانی.

گوندِیلا

جس سے گون٘د نکلتا ہو یا جس میں گون٘د مِلا ہوا ہو ، لیس دار.

گوند سے پَٹِّیاں جَمانا

عورتوں کا بالوں میں محرابیں بناتے وقت گوند سے چپکانا تاکہ محرابیں بگڑنے نہ پائیں.

غُند

گوندَل

پنجاب کی ایک قوم یا ذات کا نام.

گوندا دکھانا

پرندوں کو لڑانے کے لیے ایک کو گوندا دکھا کر دوسرے کو دے دینا

گوندے کی دِیوار

وہ کچّی دیوار جو خمیر کی ہوئی مٹی کے ردے رکھ کر بناتے ہیں

گوندھے کی دِیوار

(معماری) مٹّی کے لوندوں کی بنی ہوئی دیوار

گوندا کَرْ دینا

پکا کر لڈو کی طرح کر دینا ، گلتھی کر دینا

گوندا دے کَر بُلْبُل پَکَڑتے ہَیں

لالچ کی وجہ سے آدمی پھنستا ہے

گوندھے کی چُنائی

(معماری) مٹّی کے لوندوں کی چُنائی جس میں این٘ٹ پتھر نہ ہو

گوندے کا حَلْوا سوہَن

ایک ملائم حلوا سوہن جو گوندے کی طرح چمکنے والا، یہ دودھ کو پھاڑ کر بناتے ہیں اور قدرے سوجی اور نشاستہ اور گھی شکر شامل کرتے ہیں

گوندا پَر لَگانا

(چڑی مار) پرند کو چکّھی کی چاٹ لگانا

گُن٘ڈ چُنائی

(معماری) پتّھر کی چُنائی .

گون٘د کَش

وہ آلہ جس سے گوند پھیلاتے ہیں

گون٘ڈ کَلی

(موسیقی) ایک راگنی کا نام.

گُنْڈے دار آواز

(موسیقی) وہ آواز جو تان لگاتے وقت کسی جگہ سے ٹوٹ جائے اور گویَا چالاکی اور خوبصورتی سے اس جگہ کوئی دوسرا پہلو پیدا کر کے اس کو آخر تک پہونچائے .

گون٘ڈ سارَن٘گ

(موسیقی) کلیان ٹھاٹھ کی ایک راگنی کا نام.

گُن٘ڈ طَور

بدچلن ، بداطوار ، بدکار.

گُن٘ڈ جوگ

(جوتش) جوگ کی ایک قسم جس میں پیدا ہونے والا کم زرق ، فکر مند ، بد سلیقہ اور کم حیثیت ہوتا ہے .

گُوند کَرنا

رک : گوندھنا (۱).

گونڑا

رک : گونڈرا

گُونڑا

جہاز یا کشتی کا درمیانی شہتیر

غُنْڈا گَرْدی

دن٘گا، فساد، لوٹ مار، بدمعاشی

گُنڈے دار آواز

۔وہ آواز جو تان لگاتے وقت کسی جگہ سے ٹوٹ جائے اور گویّا چالاکی اور خوبصورتی سے اسی جگہ کوئی دسرا پہلو پیدا کرکے اس کو آخر تک پونہچائے۔

گُنْدَہ باف

موٹا کپڑا بُننے والا جولاہا .

گنڈے چلے بزار، بنولے ڈھانک رکھیو

بد معاش کوئی چیز نہیں چھوڑتے

ganoid

چکنا (مچھلی کے پر کے لیے ) شفاف، چمکیلا ۔.

gonad

تنا سلی غدہ، مثلاً فوطہ یا بیضہ دان ۔.

گُنْڈا گَرہی

بدمعاشوں کا دَور دورہ، غنڈوں کا راج

گانڑ

(فحش، بازاری) گان٘ڈ، مقعد، دُبر

گُوندھْوانا

گوندھنا (رک) کا معتدی المعتدی ؛ گندھوانا.

گُندْھوانا

گوندھنا، جس کا یہ متعدی ہے

گَنڑ

(فحش) گانڑ (رک) کا مخفّف ، تراکیب میں مستعمل

گُنْڈی

رخنہ، پھٹار

گُنْڈھی

پہونچی یا کڑے کا وہ حصّہ جو گھنڈی کے مثل ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گونڈ مَلار کے معانیدیکھیے

گونڈ مَلار

go.nD-malaarगोंड-मलार

وزن : 21121

مادہ: گون٘ڈ

موضوعات: موسیقی

گونڈ مَلار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) کھماچ ٹھاٹھ کا ایک راگ

गोंड-मलार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगीत) खमाच ठाठ का एक राग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گونڈ مَلار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گونڈ مَلار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone