تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُن" کے متعقلہ نتائج

لَٹْکا

عمل، جادو، منتر، ٹوٹکا، ٹونا

لَٹْکا چَٹْکا

رک: لٹکا.

لٹکا سیکھنا

داؤ طور یا طریقہ سیکھنا

لَٹْکا کِواڑ

وہ کواڑ جسے عموماً نیچے گرا کر بند کرتے ہیں اور اوپر اٹھا کر کھولتے ہیں.

لَٹْکاؤ

آویزاں ہونے کی کیفیت، لٹکایا جانا

لَٹْکانا

کوئی چیز بلندی پر اس طرح ٹانگنا یا باندھنا یا رکھنا کہ وہ نیچے کی طرف جھکی رہے، آویزاں کرنا، ٹانگنا، اوپر سے نیچے کی طرف جھانکا.

لَٹْکا دینا

پھانسی پر چڑھانا، لٹکانا.

لَٹْکا رَہنا

۔لازم۔

لَٹْکا رَکْھنا

شش و پنچ میں رکھنا، حیلہ بہانہ کرنا، التوا میں ڈال رکھنا، اَدَھر میں رکھنا، حیل و حجت کرنا

لٹکا ہاتھ لگنا

آسان تدبیر سوجھنا

لَٹْکا یاد ہونا

منتر یا چٹکلے کی مہارت ہونا، آسان تدبیر معلوم ہونا.

لَٹکا ہاتھ آنا

۔آسان تدبیر سمجھ میں آنا۔ ؎

لَٹْکا ہاتھ آنا

آسان تدبیر ہاتھ آنا، تدبیر سوجھنا، دان٘و پیچ.

لَٹْکا چَل جانا

جادو چل جانا

سَہْل لَٹْکا

آسان نُسخہ ، ایسا نُسخہ جس میں پیسے کم صرف ہوں اور فائدہ زیادہ ہو .

فَقِیری لَٹْکا

درویشی چٹکہ ، کم قیمت علاج ، سہل علاج ، چُھومَنتر

نمازی کا لٹکا

بدی کا بدلہ، فعل بد کی سزا، پاداش عمل، ایک شریر لڑکے نے ایک نمازی کی ٹانگ کھینچ لی، اس نے سلام پھیر کر اسے لٹکا دیا، لڑکے کو چسکا پڑ گیا، اگلی دفعہ ایک پٹھان نمازی کی ٹانگ کھیچ لی، اس نے سلام پھیر کر تلوار سے اس کا گلا کاٹ ڈالا تب یہ مثل ہوگئی

پھانسی پَر لَٹْکا دینا

رک: پھان٘سی دینا.

گور میں پانو لَٹْکا کے بَیٹْھنا

نہایت بوڑھا ہونا ، قریب المرگ ہونا ، مرنے کے قریب ہونا ، چند روز کا مہمان ہونا

گور میں پاؤں لَٹکا کے بَیٹھنا

۔ (کنایۃً) کمال بوڑھا ہونا۔ ہر وقت مَوْت کے انتظار میں رہنا۔ ؎

وَہاں لَٹکا کے مارے جَہاں پانی نَہ مِلے

رک : وہاں گردن ماریئے الخ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گُن کے معانیدیکھیے

گُن

gunगुण

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: فلفسہ ہندسہ ریاضی بیماری

گُن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اچھی عادت یا خصلت، وصف، صفت، جوہر، خوبی، کمال، مدح و ثنا، توصیف و تعریف
  • نیکی، بھلائی، اعمالِ نیک
  • اثر، تاثیر
  • عمل، کام
  • عقل، سمجھ، ذاتی وصف، عمل
  • علم و ہنر، فن
  • (بُرے معنوں میں) کرتوت، لچھن
  • احسان، منت، مہربانی، نوازش، عنایت، کرم
  • نفع، فائدہ
  • نتیجہ، پھل
  • موٹا رسّا جس سے تاؤ کو بہاؤ کے بر خلاف کھینچ کر لے جاتے ہیں
  • پھانسی دینے کی رسّی جو ڈھائی ہاتھ کی ہوتی ہے، کمان کا چلّا، کمان کی تان٘ت
  • علم، عرفان، فضیلت، لیاقت
  • (ریاضی) ضرب نیز حاصلِ ضرب، دُگنا (مرکبات میں)
  • (ہندسہ) قوس کا وتر
  • (فلسفۂ ہنود) خلقت یا تخلیق عالم کے تین بنیادی اجزا میں سے کوئی جوہر، حرکت اور جمود یا مادہ)
  • (فلسفہ) کیف، وہ عرض جو بذاتہ تقسیم قبول نہ کرے (جیسے سیاہی، سفیدی، نشہ، خمار)
  • سبب، باعث، کارن
  • (فلسفہ) عرض، قائم بالغیر
  • رسّی، دھاگا، ساز کا دھاگا یا تار، کسی کام کا غیر ضروری یا چھوٹا حصہ، ذیادتی، کمی (بیماری وغیرہ کی)، عنصروں یا اشیأ کی خاصیت، بار، مرتبہ، نقشہ، وضع، روپ، حواس، حواس خمسہ میں سے کوئی ایک، اعراب کی پہلی آواز، بہاردی، شجاعت

شعر

English meaning of gun

Noun, Masculine

गुण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा कार्य जिसे पूरा करने के लिए विशिष्ट गुण या योग्यता अपेक्षित हो। उदा०-काहू नर सों यह गुन होई।-जायसी।
  • गुण।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone