تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُزَر بَسَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُزَر بَسَر کے معانیدیکھیے
گُزَر بَسَر کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- زندگی کا بسر ہونا
- گذر اوقات ، ذریعۂ معاش.
شعر
سمجھ سکیں گے نہ میری گزر بسر کو حضور
سنہرے تخت سے جب تک اتر نہیں آتے
زندگی جان کا ضرر بابا
کیسے ہوگی گزر بسر بابا
گزر بسر کی ہے کوئی صورت؟
یہ صرف ہوگی گزر بسر سے
English meaning of guzar-basar
Noun, Masculine, Feminine
- bread and butter, subsistence, living, subsisting, livelihood
- subsistence, living, subsisting
गुज़र-बसर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- कालक्षेप या जीवन-यापन की दृष्टि से होने वाला निर्वाह, गुज़ारा, निर्वाह
- समय व्यतीत करना, आजीविका का साधन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُزَر بَسَر)
گُزَر بَسَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔