تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ مِلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ مِلانا کے معانیدیکھیے
ہاتھ مِلانا کے اردو معانی
- ملاقات یا رخصت کے وقت ہاتھ سے ہاتھ ملانا، مصافحہ کرنا
- (کشتی) پہلوان کا کشتی شروع کرتے وقت دوسرے پہلوان سے ہاتھ ملانا، لڑنے والے پہلوانوں کا کشتی میں دانو شروع کرنے سے پہلے ہاتھ سے ہاتھ ملانا، نیز زور کرنا، پنجہ کشی کرنا
- دوستی کا اظہار کرنا، اتحاد کرنا، نیز تعلق جوڑنا
- خیرخیرات دینا، دان پن کرنا، بخشنا
- ملاقات کے وقت ہاتھ سےہاتھ مَس کرنا
شعر
اس اجنبی سے ہاتھ ملانے کے واسطے
محفل میں سب سے ہاتھ ملانا پڑا مجھے
کاغذ کی ناؤ بھی ہے کھلونے بھی ہیں بہت
بچپن سے پھر بھی ہاتھ ملانا محال ہے
English meaning of haath milaanaa
- shake hands
हाथ मिलाना के हिंदी अर्थ
- (क्षति) पहलवान का कशती शुरू करते वक़्त दूसरे पहलवान से हाथ मिलाना, लड़ने वाले पहलवानों का कश्ती में दांव शुरू करने से पहले हाथ से हाथ मिलाना नीज़ ज़ोर करना, पंजाकशी करना
- ۔۱۔ मुलाक़ात के वक़्त हाथ से हाथ मिस करना। मुसाफ़ा करना।
- ख़ैर ख़ैरात देना, दान पन करना, बख्शना
- दोस्ती का इज़हार करना, इत्तिहाद करना नीज़ ताल्लुक़ जोड़ना
- मुलाक़ात या रुख़स्त के वक़्त हाथ से हाथ मिलाना, मुसाफ़ा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ مِلانا)
ہاتھ مِلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔