تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ سے ہاتھ مِلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ سے ہاتھ مِلانا کے معانیدیکھیے
ہاتھ سے ہاتھ مِلانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- باہم ہاتھ میں ہاتھ پکڑ کر تپاک ظاہر کرنا، مصافحہ کرنا، ہاتھ ملانا
- کچھ نقد دینا، روپیہ دینا
- ہاتھ سے ہاتھ پکڑ کر زور کرنا؛ پہلوانوں کا کشتی سے پہلے ہاتھ سے ایک دوسرے سے زور آزمائی کرنا، پنجہ کشی کرنا
English meaning of haath se haath milaanaa
Compound Verb
- shake hands
हाथ से हाथ मिलाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- कुछ नक़द देना, रुपया देना
- हाथ में हाथ पकड़ कर गर्मजोशी दिखाना, हाथ मिलाना
- हाथ से हाथ पकड़ कर ज़ोर करना, पहलवानों का कुश्ती से पहले हाथ से एक दूसरे से ज़ोर आज़माई करना, पंजाकशी करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ سے ہاتھ مِلانا)
ہاتھ سے ہاتھ مِلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔