تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَلْق سے اُتَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْق سے اُتَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
حَلْق سے اُتَرْنا کے اردو معانی
- گلے سے اترنا ، کھایا یا پیا جانا.
- سمجھ میں آنا ، سمجھنے کے بعد دل میں اترنا ، سمجھنا.
- گوارا ہونا
- ۔گلے سے اترنا۔ ۲۔(کنایۃً) گوارا ہونا۔ تمھارے کہا حلق سے نہیں اترتا۔
English meaning of halq se utarnaa
- agreeing to
- understanding
हल्क़ से उतरना के हिंदी अर्थ
- गवारा होना
- ۔गले से उतरना। २।(कनाएन) गवारा होना। तुम्हारे कहा हलक़ से नहीं उतरता
- गले से उतरना, खाया या पिया जाना
- समझ में आना, समझने के बाद दिल में उतरना, समझना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَلْق سے اُتَرْنا)
حَلْق سے اُتَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔