تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنی" کے متعقلہ نتائج

ہَنی

ہَنی مُون

شہد جیسی حلاوت والا مہینہ ؛ مراد : شادی کے فوراً بعد بالعموم پہلا مہینہ جس میں دولھا دولھن گھومنے پھرنے جاتے ہیں (عموماً شہر یا ملک سے باہر) ، ماہِ زفاف ۔

ہَنیانی

ہنیان (رک) سے منسوب یا متعلق ، ہنیان عقائد کے ماننے والا ۔

ہَنیان

(ہندو) ہندو مذہب کا ایک معمولی درجہ جس کے پیروکار صرف اپنی نجات چاہتے ہیں ۔

ہَنی مُون کَرنا

دولھا دولھن کا شادی کے بعد کسی پر فضا اور خوب صورت مقام کی سیر کو جانا

ہَنی مُون مَنانا

دولھا دولھن کا شادی کے بعد کسی پر فضا اور خوب صورت مقام کی سیر کو جانا

اَنی کا ہاتھ

سامنے کا سیدھا وار ۔

اَنی کی ٹَلی ہَزار بَرَس

مصیبت تھوڑی دیر کے لیے ٹلنا بھی بسا غنیمت ہے، جان بچ جائے تو سمجھو بزار برس کی زندگی ملی ۔

لَچَّھہ اَنی

(شمشیر بازی) انی مار کے اپنے چہرے کی باڑہ (نوک) حریف کے بائین طرف اور قبضہ داہنی طرف لے جا کے اپنا داہنا ہاتھ اس کی داہنی طرف بایاں ہاتھ اس کے بائیں طرف لے جاکے پھر دونوں ہاتھوں کو بطور جھکائی کے دِکھا کے اپنے داہنے کو بائیں گردش سے اپنے داہنے شانہ پر لا کر انی مارنا

چاوَل کی کَنی نیزَہ کی اَنی

کَچّے چاول اور نیزہ کی نوک مضرت میں دونوں برابر ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنی کے معانیدیکھیے

ہَنی

haniiहनी

اصل: عربی

وزن : 12

ہَنی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہننا کا عطفی حصہ، ظالم، قاتل
  • (لفظاً) شہد، (مجازاً) محبوب کو پیارسے پکارنے کا کلمہ، نیزمحبوب، تراکیب میں مستعمل] انگ : Honey
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of hanii

Adjective

  • Honey

हनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पाचक, हाज़िम, स्वादिष्ठ, लज़ीज़, । सुगम, सहज ।।
  • पाचक, हाज़िम, स्वादिष्ठ, लज़ीज़, । सुगम, सहज ।।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = हनुमान्

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words