تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَق شَناسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَق شَناسی کے معانیدیکھیے
حَق شَناسی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- جس کا جو حق نکلتا ہو طیب خاطر سے تسلیم کرنا، حق خدمت سے واقف ہونا، قدردانی، جوہر شناسی، شکر گزاری، خدا پرستی
شعر
جھوٹ سچ اس کو ہے یکساں وہ ہے اپنی دھن کا
حق شناسی مرے نقاد کا دستور نہیں
واہمہ واہمہ ہی رہنے دو
حق شناسی تباہ کر دے گی
حق شناسی میرا مسلک حق پرستی میرا کام
میں کھلونوں سے کبھی دل اپنا بہلاتا نہیں
English meaning of haq-shanaasii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- knowing the truth, knowledge of what is right, or of God, familiarize with truth and justice, gratitude
हक़-शनासी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जिसका जो हक़ निकलता हो खुशी से इसे स्वीकार करना, सत्य को पहचानना, ईश्वर को पहचानना, कृतज्ञता, शुक्रगुज़ारी
حَق شَناسی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَق شَناسی)
حَق شَناسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔