تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَوا داری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا داری کے معانیدیکھیے
ہَوا داری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ہوا دار ہونے کی حالت یا کیفیت ، کھلا ہونے کی حالت ، فراخی ، کشادگی ، کھلاپن
- (کنایتہ) (لباس کی) عریانیت ۔
- (مجازاً) خیرخواہی ، دوست داری ، دلدہی
- خواہش ، تمنا ، آرزو ۔
- محبت ، الفت
- ۔(ف) مونث۔ خواہش ۔خیر خواہی۔ دوست داری۔؎
صفت
- رک : ہوا دار ؛ خیرخواہ ۔
English meaning of havaa-daarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- airiness, ventilation
- well-wishing
- liking, affection
Adjective
- of or relating to well-wishing
हवा-दारी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ऐसी अवस्था या व्यवस्था जिससे कमरे, कोठरी आदि में ताजी हवा ठीक तरह से आती रहे और गंदी हवा बाहर निकलती रहे। व्यजन-संचालन। (वेंटिलेशन)
- शुभ-चिंतन। खैरख्वाही।
- हवा की भरपूर आवाजाही वाली ख़ासियत
- हितचतन, खैरख्वाही, मैत्री, दोस्ती ।
- हवादार बनाने की क्रिया या व्यवस्था; (वेंटिलेशन)
- शुभचिंतना; ख़ैरख़्वाही।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَوا داری)
ہَوا داری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔