تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا پَر اُڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا پَر اُڑ جانا

ہوا میں اڑنا ، بھاپ بن جانا ، ہوا میں تحلیل ہو جانا ۔

ہَوا اُڑ جانا

بھرم کھُل جانا، ساکھ جاتی رہنا

ہَوا سے اُڑ جانا

۔(کنایۃً) نہایت لاغر اور ناتواں ہونا

ہَوا پَر آ جانا

شیخی کرنا ، غرور و نخوت کرنا ، تعلّی کی لینا ، اترانا نیز ضد پر آنا ۔

ہَوا کی طَرَح اُڑ جانا

تیزی سے گزر جانا ، بہت جلد بیت جانا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر جانا

بہت تیزی سے جانا ، تیز تیز قدموں سے چلنا نیز ّ ُ تصور میں سفر کرنا ۔

مُنہ پَر فاخْتَہ اُڑ جانا

چہرے کا رنگ بدل جانا ، چہرہ فق ہونا ، چہرے پر ہوائیاں اُڑنا

مُنھ پَر فاختہ اُڑ جانا

(دہلی) مُنھ فق ہوجانا، چہرہ پر ہوائیاں اُڑنے لگنا

مُنہ پَر کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

پَر لَگا کَر اُڑ جانا

ڈَنک پَر سے اُڑ جانا

سِرے سے ختم ہونا ؛ ابتدا ہی میں الگ ہوجانا.

پَر لَگا کے اُڑ جانا

۔ تیزی سے اڑجانا۔ تیز رفتاری کا کنایہ۔ ؎

سَر پَر پاؤں رَکھ کَر اُڑ جانا

بہت جلد بھاگ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا پَر اُڑ جانا کے معانیدیکھیے

ہَوا پَر اُڑ جانا

havaa par u.D jaanaaहवा पर उड़ जाना

محاورہ

ہَوا پَر اُڑ جانا کے اردو معانی

  • ہوا میں اڑنا ، بھاپ بن جانا ، ہوا میں تحلیل ہو جانا ۔

हवा पर उड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • हवा में उड़ना, भाप बन जाना, हवा में मिल जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا پَر اُڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا پَر اُڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2024 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words