تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر لَگا کَر اُڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

پَر لَگا کَر اُڑ جانا

ہَوا پَر اُڑ جانا

ہوا میں اڑنا ، بھاپ بن جانا ، ہوا میں تحلیل ہو جانا ۔

مُن٘ہ پَر لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

مُن٘ہ پَر فاخْتَہ اُڑ جانا

چہرے کا رنگ بدل جانا ، چہرہ فق ہونا ، چہرے پر ہوائیاں اُڑنا

ڈَن٘ک پَر سے اُڑ جانا

سِرے سے ختم ہونا ؛ ابتدا ہی میں الگ ہوجانا.

پَر لَگا کے اُڑ جانا

۔ تیزی سے اڑجانا۔ تیز رفتاری کا کنایہ۔ ؎

ہَوا کے پَر لَگا کَر اُڑنا

بہت تیزی سے اُڑنا ، تیز رفتاری سے جانا ۔

مُن٘ہ پَر کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

مُنھ پَر فاختہ اُڑ جانا

(دہلی) مُنھ فق ہوجانا، چہرہ پر ہوائیاں اُڑنے لگنا

مُن٘ہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ جانا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹھ جانا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

چاٹ کَر اُڑ جانا

فائدہ اٹھا کر غائب ہو جانا

پَھڑْپَھڑا کَر اُڑ جانا

قوت پرواز حاصل کر لینا ، پر جھٹک کر اڑ جانا ، (مجازاً) چلا جانا ، نکل جانا ، راہ سوجھ جانا .

اُڑ کَر مُن٘ھ میں دانَہ نَہ جانا

کچھ نا کھانا ، بھوکا ہونا ، بے غذا رہنا ، بلکل نہ کھانا.

لَگا کَر لے جانا

ساتھ لے جانا، ورغلا کر لے جانا ، بہلا پُھسلا کر لے جانا ، بھگا کر لے جانا.

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہ جانا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

مُن٘ہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ جانا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

پَر لَگ جائیں اور اُڑ کَر پَہُنْچوں

کہیں جانے کی بہت زیادہ خواہش ہو تو کہتے ہیں.

سَر پَر پاؤں رَکھ کَر اُڑ جانا

بہت جلد بھاگ جانا

کھیل تَک اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُن٘ھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

مُن٘ہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

مُنھ پَر لَگا لے جانا

۔کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا۔ ؎

پَر لَگ جائیں اور اُڑ کَر پَہُنْچ جاؤں

کہیں جانے کی بہت زیادہ خواہش ہو تو کہتے ہیں.

کَلیجے پَر اَثَر کَر جانا

۔ ؎

سَر پَر لاد کَر لے جانا

مرتے وقت گُناہوں کا بوجھ سر پر لے جانا.

سَر پَر پاؤں رَکھ کَر بھاگ جانا

بہت جلد بھاگ جانا

چھاتی پَر چَڑھ کَر ڈھائی چُلُّو خُون پی جانا

انتہائی دشمنی کا کوسنا ؛ سخت ترین اذیت دے کر مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر لَگا کَر اُڑ جانا کے معانیدیکھیے

پَر لَگا کَر اُڑ جانا

par lagaa kar u.D jaanaaपर लगा कर उड़ जाना

English meaning of par lagaa kar u.D jaanaa

  • go quickly, vanish

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر لَگا کَر اُڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر لَگا کَر اُڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2023 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words