تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیّا" کے متعقلہ نتائج

ہَیّا

(کلمہ) (گنوار) ہَوّا، جو بچے کو ڈرانے کے لیے بولتے ہیں

ہَیّا ہَیّا

(لفظاً) جلدی کرو ؛ ایک ساتھ زور لگانے کے لیے ساتھیوں کو دعوت دینے کی آواز ؛ (عموماً) مزدور سامان اُٹھاتے وقت زور لگانے کے لیے مل کر بطور نعرہ لگاتے ہیں

عَیّارا

عیّار، چلاک، تیزطرار، مکّار

عَیّارگی

چالاکی، عیّاری، مکاری

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّار

چالاک، ہوشیار، تیزو طرار

عَیّاشی

اوباشی، بداسلوبی، بد وضعی، بد کرداری، شاہد بازی، تماش بینی، عیش پرستی

عَیّارانَہ

عمّارکی طرح کا

عَیّاش

نفس پرستی اورعیش وعشرت میں زندگی گزارنے والا، بدکار، نفس پرست، اوباش

اَیّام سے ہونا

عورت کا اس حال میں ہونا کہ اس کو ماہواری اور حیض کا خون آرہا ہو

عَیّار پَن

عیارگی، عیاری

اَیّامِ عَرَب

عرب کی زمانہ اسلام سے پہلے کی لڑائیاں، ایام جاہلیت کی قبائلی جنگیں اور ان جنگوں کی تاریخ

عَیّاشی کا اَڈّہ

فاحشہ اور بدکار عورتوں کی بدکاری کی مقررہ جگہ، برے اور غلط کام انجام دینے کی جگہ، چکلا

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

عَیّار بَچّی

عیار معنی نمبر ۲ ، جس کے زنانے کردار کے لئے مستعمل ہے.

اَیّامِ مَعْلومات

ذوالحجہ کے پہلے دس دن

عَیّار پیشَہ

ٹھگ، چالاکی اور فریب سے لوٹنے والا

عَیّار باشی

جاسوسوں کا سردار، محکمہ سراغرسانی کا افسر

اَیّامِ مَعْدُودات

بقرعید کی قربانی کے تین ایام

عَیّارِ خِلافی نَف٘سِیات

(نفسیات) نفسیات کی وہ قسم جس میں بالغ آدمی کے ذہنی معیار سے ہٹ جانے کو موضوع بنایا جاتا ہے

عَیّارِ دانِش

ذہانت کا معیار ، عقل کی کسوٹی .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیّا کے معانیدیکھیے

ہَیّا

hayyaaहय्या

وزن : 22

موضوعات: ہندو عوامی نسوانی یا عورت

ہَیّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کلمہ) (گنوار) ہَوّا، جو بچے کو ڈرانے کے لیے بولتے ہیں
  • ۔ھ۔ بکسر اول) مذکر۔(ہندو)۱۔ دل ۔جگر۔ ہوش، حواس ۔ کوئی آنکھوں کا اندھا ۔ کوئی ہیا کا ۲۔حوصلہ۔جرأت۔ شاباس ترا ہیا تو نے مردوں جیسا کام کیا۔

فعل متعلق

  • (عور) ہر وقت کی تو تو میں میں، ہائے ہتھیا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَیَّ

آؤ، جلدی کرو

حَیَّہ

سانپ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of hayyaa

Noun, Masculine

  • shout by laborers to motivate themeselves

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words