تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَزاری بَزاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزاری بَزاری کے معانیدیکھیے
ہَزاری بَزاری کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- امیر غریب، ادنیٰ و اعلیٰ، فوجی اور شہری؛ ہر قسم کے لوگ، خاص اور عام لوگ، بڑے چھوٹے، مال دار اور غریب لوگ
- ہزاروں آدمیوں سے ملنے اور بازار میں بیٹھنے والا، ادنیٰ و اعلیٰ سے ملنے والا؛ امیر و غریب سے ربط و ضبط رکھنے والا؛ شریف و وضیع سے رابطہ رکھنے والا
- کمینہ، سفلہ، لچا، شہدہ؛ ناقابل اعتبار
- جو تجارت کرے یا بازار کے لائق ہو
English meaning of hazaarii-bazaarii
Noun, Adjective, Masculine
- all types of people
- one who meets both high and low
- unreliable, mean, blackguard, scoundrel
हज़ारी-बज़ारी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَزاری بَزاری)
ہَزاری بَزاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔