تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُوا ہُوا نَہ ہُوا" کے متعقلہ نتائج

ہُوا ہُوا نَہ ہُوا

رک : ہوا نہ ہوا ؛ زندہ رہ گیا یا مر گیا ، کیا فرق پڑتا ہے ۔

ہُوا کیا

کیا ہوا ، کہاں گیا ، کہاں کھوگیا نیز کوئی بات نہیں ۔

کیا ہُوا

(طنزاً) کیا بگڑ گیا ، کچھ نقصان نہیں ہوا ، کیا کر لیا ، کچھ فرق نہیں پڑا.

ہَٹا ہُوا

سرکا ہوا ۔

نَہ ہُوا

۱ موجود نہیں ، نہ رہا ؛ حاصل نہیں ، پایا نہیں ۔

نَہایا ہُوا

غسل کیا ہوا نیز شرابور ، تربتر

یُوں ہُوا

(کسی واقعے کے بیان کے موقع پر مستعمل) اس طرح ہوا ، ایسے ہوا ، یہ ہوا ۔

اَٹا ہُوا

ہُوا سو ہُوا

(گزشتہ پر صبر یا افسوس ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) جو کچھ ہو گیا ہو گیا، جانے دو، خیال نہ کرو، بھول جاؤ

ہُوا تو ہُوا

رک : ہوا سو ہوا ۔

ہُوا جو ہُوا

جو کچھ ہو گیا سو ہوگیا ، جانے دو ، پروا نہ کرو ۔

ہُوا کَرے

کچھ پروا نہیں، بلا سے، بے نیازی یا بے پروائی یا بیزاری ظاہر کرنے کے لیے

ہوتا ہُوا

گزرتا ہوا ، گزر کر ، عبور کر کے ۔

ہُوا نَہ ہو

اب تک نہیں ہوا اور نہ آئندہ ہو گا ، نہیں ہو گا۔

دیکھا ہُوا

نظرآیا

تِرا ہُوا

بچا ہوا نجات پایا ہوا بامراد .

ہُوا سو تو ہُوا

رک : ہوا سو ہوا ۔

چَل ہُوا سو ہُوا

خیر جانے دو ، صبر کرو .

لَگْتا ہُوا

مِلتا جُلتا، مشابہ، مناسب، چسپاں

مِلا ہُوا

جڑا ہوا، متصل

کُچھ نَہ ہُوا

۔کوئی نتیجہ نہ نکلا۔ ؎

چَلْتا ہُوا

جلد اثر کرنے والا، کارگر، پراثر

بَہُت ہُوا

زیادہ سے زیادہ یہ انجام ہوگا، کچھ ہوا تو بہت سے بہت ایسا ہوگا

ہُوا سَکنا

۔ ہوا کا آہستہ آہستہ چلنا۔(فقرہ) برسات کی فصل آئی ٹھنڈی ہوائیں سنکنے لگیں۔

ہُوا چاہنا

خواہش کرنا ، آرزو کرنا۔

ہُوا چاہے

ہو کر رہے ، ہر حالت میں ہو ۔

خَیر جو ہُوا سو ہُوا

اچھا اب گزشتہ باتوں کو جانے دو، ہو گیا سو ہو گیا، فکر نہ کرو

نِکلا ہُوا

کسی چیز سے الگ کیا ہوا ؛ چیرا ہوا ؛ پھٹا ہوا ۔

رَن٘گا ہُوا

(کنایۃً) عارفِ کامل ، پہن٘چا ہوا.

ہُوا ہُوا یا کُچھ نَہِیں

جو ہونا چاہیے تھا وہ نہیں ہوا ۔

جَلا ہُوا

جلنے کے قابل ، سوختنی ، جسے جلایا گیا ہو

لَن٘گْڑاتا ہُوا

لن٘گ کرتا ہوا ، لنگڑا کر چلتا ہُوا .

کُھلْتا ہُوا

۔صفت۔ مذکر۔ موزوں۔ (محصنات) صورت نہایت اچھی تھی رنگ بھی گورا نہیں تو کھلنا ہوا تھا۔

سُتا ہُوا

سُکڑا ہوا، سیٹا ہوا، پچکا ہوا

گِرا ہُوا

پست ، رکیک ، کمتر درجے کا.

بولْتا ہُوا

کھلا ہوا، واضح ، موثر ، روشن جس سے انکار نہ کیا جا سکے، دل میں اتر جانے والا

بَھرا ہُوا

پُرغضب، ناخوش

بَھلا ہُوا

اچھا ہوا ، بہتر ہوا ، خوب ہوا.

مَرا ہُوا

فوت شدہ

مِٹا ہُوا

عاشق، فریفتہ

نِکَلتا ہُوا

بڑھتا ہوا ، اونچا ، اُبھرا ہوا ۔

بَچا ہُوا

پسماندہ، باقی رہا ہوا، جھوٹا

پَہُنچا ہُوا

۱. خدا رسیدہ ، برگزیدہ .

کَمایا ہُوا

حاصل کیا ہوا، محنت سے حاصل کیا ہوا (سرمایہ وغیرہ)

نِکالا ہُوا

مارا ہُوا

کشتہ ، گھائل ، زخمی

ڈَھلا ہُوا

(کنایۃً) بلْپلا

جُھکا ہُوا

کھویا ہُوا

از خود رفتہ ، اپنی حالت سے بے خبر ، کسی خیال میں محو .

ہارا ہُوا

تھکا ہوا ۔

ہَنستا ہُوا

جو ہنس رہا ہو ، خوش و خرم ۔

جَما ہُوا

۔کھڑا ہوا۔ غیر متحرک۔

پَلا ہُوا

سدھا ہوا، پالتو

ہِلا ہُوا

اپنی جگہ سے ہٹا ہوا ، منتشر ، تتربتر ۔

چُبْھتا ہُوا

رک : چُبْھتا.

بَہکا ہُوا

چُنا ہُوا

ٹُھکْرایا ہُوا

ٹھوکر لگا ہوا (دانستہ یا نا دانستہ کسی چیز کو ٹھوکر لگ جانے کے بعد وہم کے طور پر اسے استعمال نہیں کیا جاتا) .

کَھٹْکا ہُوا

ڈرا ہوا، چونکا ہوا

گُھلا ہُوا

پگھلا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُوا ہُوا نَہ ہُوا کے معانیدیکھیے

ہُوا ہُوا نَہ ہُوا

hu.aa hu.aa na hu.aaहुआ हुआ न हुआ

عبارت

دیکھیے: ہوا نہ ہوا

ہُوا ہُوا نَہ ہُوا کے اردو معانی

  • رک : ہوا نہ ہوا ؛ زندہ رہ گیا یا مر گیا ، کیا فرق پڑتا ہے ۔

हुआ हुआ न हुआ के हिंदी अर्थ

  • रुक : हुआ ना हुआ , ज़िंदा रह गया या मर गया, क्या फ़र्क़ पड़ता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُوا ہُوا نَہ ہُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُوا ہُوا نَہ ہُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words