تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلا ہُوا" کے متعقلہ نتائج

جَلا ہُوا

جلنے کے قابل ، سوختنی ، جسے جلایا گیا ہو

جَلا ہُوا تانْبا

تانبے کی راکھ ، جسے تانبے کے پتر پتلے کرکے اُس سے بیسواں حصہ گندک اور نمک پیس کر ان پر بر کیں اور برتن منھ بند کرکے ایک ہفتہ تک بھٹی میں رکھنے سے حاصل کیا جاتا ہے، تانبے کا کشتہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلا ہُوا کے معانیدیکھیے

جَلا ہُوا

jalaa hu.aaजला हुआ

جَلا ہُوا کے اردو معانی

صفت

  • جلنے کے قابل ، سوختنی ، جسے جلایا گیا ہو
  • چڑچڑا ، تنک مزاج ؛ ناراض ، غضبناک ، غصے میں ہونا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلا ہُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلا ہُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words