تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِدَھر اُدَھر پِھرْنا" کے متعقلہ نتائج

اُدَھر

اُس جگہ، اُس مقام میں، وہاں.

اُدّھار

۱. آئندہ ادائیگی کے وعدے پر لین دین، اچاپت، قرض، وام

اُدَھر کو

اُدَھر سے

اُدَھر ہی اُدَھر

بالا ہی بالا، برے ہی برے، باہرہی باہر، ہماری طرف رخ کیے بغیر

اُدَھر ڈَھل گَئے

اُس کے ، یا فریق مخالف کے طرفدارہوگئے

اُدھیڑ

آدھیڑنا (رک) کا حاصل مصدر یا امر .

اُدھار دینا

اُدھار آنا

(کسی چچیز کا) اچاپت پر خریدا جانا

اُدھار لینا

قرض لینا، قرض پر لینا

اُدھار دِیجِئے، دُشْمَن کِیجِئے

اُدھار کَرنا

قرض لینا، قیمت کی ادائی کے وعدے پر کوئی چیز لینا

اُدَھار دیْنا لَڑائی موْل لیْنا ہے

قرض دینا جھگڑا پیدا کرنا ہے

اُدھار دِیجِیے دُشْمَن کِیجِیے

اُدھار کھانا

قرض لے کر گزر بسر کرنا، قرض لینا، قرض کھانا

اُدَھار دِیا گَاہَک کھوْیا، صَدْقَہ دِیا رَدِّ بَلا

قرض دینے سے صدقہ یا خیرات دینا بہتر ہے

اُدَھار سَب سے بَڑی سَاکْھ ہَے

ادھار لینا ایک مصیبت ہے

اُدھار کھائے پِھرنا

رک : ادھار کھانا نمبر۲.

اُدھار کھائے بَیْٹْھنا

اُدھار کھائے ہونا

رک : ادھار کھانا نمبر۲.

اُدھار ہو جانا

اُدھار ہو ہونا

اُدھار کی کیا ماں مَری ہے

اُدھارُو

آمادہ، مستعد، تلا ہوا

اِدَھر

اس جگہ، اس مقام میں، یہاں.

اُدھارنا

رہائی دینا ، آزاد کرنا ، نجات دلانا

اُدَھار کَھانا اور پُھوس تاپْنا بَرابَر ہَے

قرض کی چیز اور پھونس کی آگ نا پائیدار ہوتی ہے، بے برکت ہے، کچھ فائدہ نہیں ہوتا پر لاچاری کو کیا کرے

اُدھیڑ ڈالنا

اُدھیڑ کَر رَکھ دینا

اُدھیڑ بُن میں ہونا

اُدَھْڑوانا

اُدھڑنا(رک) کا تعدیہ.

اُدَھڑْنا

سلائی، بخیے یا سیون کا کھلنا، ٹانکے ٹوٹنا (سلے کپڑے یا زخم کے)

اُدھیڑنا

بخیے یا سیون کو کھولنا، ٹانکے توڑنا

اُودھیڑْنا

ادھیڑنا، کھولنا، پھیلانا

ادھیڑ کے روٹی نہ کھاؤ تنگی ہوتی ہے

ادھیڑ کر روٹی کا کھانا برا سمجھا جاتا ہے، روٹی کا چھلکا نہیں اتارنا چاہیے

اَدَھر

بغیر کسی ٹیک یا سہاارے کے، معلق، سطح سے ااٹھا ہوا، لٹکا ہوا

آدھار

سہارا، آسرا، بھروسا

اَدھور

(ٹھگی) مارے جانے والے سافروں میں سے بچ کر نکل جانے والا مسافر،اہور

اَدھار

سہارا، بھروسا

اَدھیر

اُندھیرْیا

(کاشتکاری) گنے کے کھیت کی پہلی نلائی اور کھدائی کرنا تاکہ نئی پود جلد بڑھے اور نیا بھٹاؤ لائے۔

اُدھیڑبُن

(لفظاََ) اََدھیڑ نے اور ہنئے کا عمل

آندَھر

اندھا

اِیندَھور

اینْدھن (رک) رکھنے کی جگہ

اَدھیڑ

جس کی جوانی ختم اور پڑھایا آغاز ہو، میانہ سال، نہ بوڑھا نہ جوان

اَدَھڑ

رک: اَدَھر.

اِدَھر سے اُدَھر اُدَھر سے اِدَھر

ایک مقام پر دم نہ لینے اور نچلا نہ بیٹھنے کی جگہ مستعمل.

اِدَھر بائِیں اُدَھر کُوا

دو بڑی مصیبتوں کے درمیان ہونے کی حالت .

اِدَھر کُنواں اُدَھر کھائی

ہر طرح نقصان، ہر صورت میں دشواری، کچھ کرتے نہیں بنتی، دونوں طرف مصیبت منہ کھولے کھڑی ہے

اِدَھر اُدَھر کی

رک: ادھر اُدھر کا جس کی یہ تانیث ہے(خصوصاً باتوں کے لیے مستعمل).

اِدَھر اُدَھر کا

ایسا ویسا.

اِدَھر اُدَھر کَرْنا

رک: ’ادھر اُدھر ہونا‘ ججس کا یہ تعدیہ ہے.

اِدَھر آنا اُدَھر جانا

آتے ہی چلا جانا، ذرا توقف نہ کرنا؛ ناپائدار ہونا.

اِدَھر اُدَھر

دونوں طرف، جانبین، دائیں بائیں، آمنے سامنے

اِدَھر کی اُدَھر کَرْنا

لگائی بجھائی کرنا، چغلی کھانا

اِدَھر یا اُدَھر کَرنا

یکسو کرنا(... ہونا)، طے کرنا (...ہونا).

اِدَھر کی اُدَھر لَگانا

رک: اِدھر کی اُدھر کرنا.

اِدَھر اُدَھر ہونا

تتر بتر ہونا، پراگندہ ہونا.

اِدَھر سے اُدَھر کَرنا

اِدَھر اُدَھر کَر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِدَھر اُدَھر پِھرْنا کے معانیدیکھیے

اِدَھر اُدَھر پِھرْنا

idhar-udhar-phirnaaइधर-उधर-फिरना

اصل: ہندی

وزن : 121222

اِدَھر اُدَھر پِھرْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ہرزہ گردی، آوارگی

English meaning of idhar-udhar-phirnaa

Intransitive verb

  • wander, roam

इधर-उधर-फिरना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • उधर-इधर घूमना, आवारगी, भटकना, विचलन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِدَھر اُدَھر پِھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِدَھر اُدَھر پِھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone