تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلیٰ آخِرِہ" کے متعقلہ نتائج

اِلیٰ

تک (انتہا کے لیے)، جیسے: الیٰ آخرہ (=اس کے آخر تک)

اِلٰہ

اللہ، خدا، معبود، وہ ذات جس کی پرستش اور عبادت کی جاتی ہے

عَلا

شورو غُل، غوغا، غل غپاڑہ، من٘ھ سے زور کی آوازیں نکالنا

عَلیٰ

پر، اوپر، مرکبات میں مستعمل

اِلٰہا

(ندائیہ) اے اللہ، یا اللہ !

اِلٰہی

اے میرے اللہ، اے خدا

ilea

کی جمع۔.

اِلٰہِیَہ

الٰہیت (رک) کی تخفیف

اِعْلا

اونچا کرنے کا عمل ، بلند کرنا ، اوج دینا (بیشتر مضاف) .

اِلاقَہ

علاقہ، تعلق، وابستگی

اِلیٰ آخِرِہ

الخ، جو اس کا اختصار ہے

اِلائِچَہ

رک : الاچا

اِلائِچا

اِلاچَہ

ایک قسم کا دھاری دار ریشمی یا سوتی کپڑا جو ملتان وغیرہ میں بنا جاتا ہے اور جس کی بناوٹ میں الائچی کے مشابہ نشان ہوتے ہیں ؛ چوڑیا .

اِلاچی

ایک خوشبودار سدا بہار پیڑ جس کی شاخائیں کھڑی اور چار سے آٹھ فٹ لمبی ہوتی ہیں، جس میں خوشبودار چھوٹے چھوٹے لگتے ہیں جس کے دانے خوشبو کے لئے کھانے یا گرم مصالحہ اور پان وغیرہ میں ڈالتے ہیں، اس کی دو قسمیں ہیں سفید یعنی چھوڑی الائچی اور کالی یعنی بڑی الائچی

اِلاچا

: (تعمیر) پتھر یا لکڑی کے داسے کی روکار پر تراشا ہوا تپتیا یا چھ بتیا الائچی سے مشابہ ، نقش ، بنگڑی ، آنٹ

اِلٰہی گَز

عہد اکبری کا گز (عام پیمائش کے لیے رائج الوقت گز کے مقابل ڈھائی انچ سے لے کر پانچ انچ تک بڑا اور عمارتی پیمائش کے لیے ڈھائی انچ چھوٹا ہوتا تھا)، شاہی گز

اِلٰہَۃ

الٰہ نمبر ۱ (۲) (رک) کی تانیث ، دیوی ، (عموماً تراکیب میں مستعمل)

اِلاچَہ بیگ

(مجازاً) دبلا ، سوکھا ، اور بد قطع شخص جس کی وضع بھی بچوں کی سی ہو کٹھ پتلی کے تماشے کا ایک مسخرا اور بد ہئیت کردار جیسے ہی ہنسی آتی ہے .

اِلٰہی رات

وہ رات جس میں عورتیں جمع ہو کر کوئی منت بڑھانے کی غرض سے گلگلے پکاتی اور خوشی مناتی ہیں (ان گلگلوں سے مسجد کا طاق بھرتی یا حضرت فاطمہ صلوات اللہ علیہا کی نیاز دلاتی ہیں) ، خدائی رات ، رتجگا ، شب بیداری

اِلاچا بیگ

(مجازاً) دبلا ، سوکھا ، اور بد قطع شخص جس کی وضع بھی بچوں کی سی ہو کٹھ پتلی کے تماشے کا ایک مسخرا اور بد ہئیت کردار جیسے ہی ہنسی آتی ہے .

اِلٰہی سَن

مغل شہنشاہ اکبر کی تخت نشینی سے شروع ہونے والا سن (جسے علامہ شیرازی نے اکبر کے حکم سے ۹۹۲ھ میں (دین الٰہی کے اعلان سے تقریباً سودا دو سال بعد) شروع کیا اور جس کا حساب سال جلوس سے لگا کر جاری کیا

اِلٰہ دِین کا چَراغ

الف لیلہ میں ایک درزی کے بیٹے اِلٰہ دین سے منسوب ایک چراغ جس کے لیے کہانیوں میں کہا گیا ہے کہ وہ اسے ایک جادو گر کے ذریعے مل گیا تھا اور جب وہ اسے رگڑتا تو ایک دیو حاضر ہوتا اور جو حکم دیتا اسے بجا لاتا ، (مجازاً) عقل و فہم یا دستور سے بالا تر کام یا بات.

اِلٰہی تَوبَہ

۱ : خدایا معاف کر اب ایسا نہ کرونگا.

اِلٰہی سِکَّہ

مغل شہنشاہ اکبر کے عہد کا ایک سکہ جو ۱۲ ماشے ۱ ۳/۱ سرخ وزن کا گول ہوتا تھا

اِلٰہی کَرے

خدا کرے ، تمنا کے موقع پر مستعمل

اِلاچی دانَہ

الائچی کا بیج، وہ دانہ جو الائچی کے اندر سے نکلتا ہے

اِلائِچِی دان

وہ چھوٹا سا ظرف جس میں چھوٹی الائچی (پان ڈلی وغیرہ کے ساتھ) رکھتے ہیں.

اِلٰہی سَنَہ

مغل شہنشاہ اکبر کی تخت نشینی سے شروع ہونے والا سن (جسے علامہ شیرازی نے اکبر کے حکم سے ۹۹۲ھ میں (دین الٰہی کے اعلان سے تقریباً سودا دو سال بعد) شروع کیا اور جس کا حساب سال جلوس سے لگا کر جاری کیا

عِلاج بِالسَیف

وہ طریقِ علاج جس میں طبی آلات کے استعمال سے مرض دور کیا جاتا ہے، عملِ جراحی، عملِ بالید

اِلٰہیان

اکبری الہی مذہب (رک) کے ماننے والے لوگ .

اِلائِچِی دانَہ

الائچی کے بیج، الائچی کا دانہ

اِلٰہی خَرْچ

شاہانہ خرچ، فضول خرچی (بیشتر ایسے موقع پر مستعمل ہے جہاں خرچ بہت اور آمدنی کم ہو)

اِلٰہی خَیر

کوئی خطرہ درپیش ہونے یا اندیشہ ہونے کے موقع پر مستعمل : مترادف : خدا خیریت رکھے ! وغیرہ

اِلٰہِیاتی

الہیات سے منسوب یا متعلق

اِلٰہی پَناہ

: رک : االٰہی خیر

اِلٰہیات

(فلسفہ) وہ علم جس میں ذات و صفات باری اور اس کے متعلقات سے بحث کی جاتی ہے، ایسا علم جس میں خدا کا مطالعہ مذہبی تناظر سے کیا جاتا ہے

اِلٰہِیَّت

اللہ ہونے کا منصب، الوہیت، اللہ ہونا

اِلَائِچِی کََلَاں

بڑی الائچی جس کا چھلکا کتھئی ہوتا ہے

اِلائِچِی خورْد

چھوٹی الائچی جس کا چھلکا ہلکے ہرے رنگ کا اور جسامت نبولی سے کم ہوتی ہے، اکثر پان میں ڈال کر چباتے ہیں.

اِلٰہُ الْعالَمِین

تمام دنیاؤں کا خالق اور پروردگار، خدائے تعالیٰ

اِلٰہ آبادی بَھٹّا

اینیٹین پکانے کی ۱۸ فٹ چوڑی اور ۱۲ فٹ اونچی اور حسبِ ضرورت لمبی بغیر چھت کی چار دیواری

اِلائِچِیاں پَٹھانا

شادی کی دعوت دینا.

اِلٰہی اِلٰہی

: (بطور دعا) خدا کرے ، اللہ کرے.

اِلٰہَۃُ الْجَمال

(صنمیات) حسن کی دیوی

اِلٰہِیّیِن

یونان کے فلسفۂ الہٰیات پر یقین رکھنے والے ، فلسفۂ الٰہیات کے علما و معتقدین.

اِلٰہی کارخانے ہیں

خدا میں بڑی قدرت ہے ، خدا سب کچھ کر سکتا ہے .

اِلٰہی تیری پَناہ

رک : الٰہی خیر.

اِلْحاح

طلب یا گزارش کے موقع پر منت سماجت، عاجزی، رو رو کر اور گڑ گڑا کر عرضداشت

اِلأیِچَہ

: (تعمیر) پتھر یا لکڑی کے داسے کی روکار پر تراشا ہوا تپتیا یا چھ بتیا الائچی سے مشابہ ، نقش ، بنگڑی ، آنٹ

اَلائی

گرمی دانہ (عموماً جمع "الائیاں" مستعمل)

عِلاج

دوا دارو، معالجہ، تدبیر، چارۂ کار

اِلأیِچَہ بیگ

(مجازاً) دبلا ، سوکھا ، اور بد قطع شخص جس کی وضع بھی بچوں کی سی ہو کٹھ پتلی کے تماشے کا ایک مسخرا اور بد ہئیت کردار جیسے ہی ہنسی آتی ہے .

عِلاقَہ

لگاؤ، تعلق، ربط، ضبط، رشتہ (خواہ دوستی، دشمنی کا ہو یا کسی اور طرح کا)

عَلائی

سلطان علاؤالدین خلجی سے منسوب، علاؤالدین خلجی کا جاری کردہ سکہ

عِلاقائی

علاقے کا، کسی خاص علاقے سے تعلق رکھنے والا

عِلاجی

علاج کا، علاج سے متعلق

اِئْلام

رنجیدگی، حزن و ملال

اُلُو

گھاس کی ایک قسم، ایک قسم کی بیل، نرسل کی ایک قسم

اِلعاب

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلیٰ آخِرِہ کے معانیدیکھیے

اِلیٰ آخِرِہ

ilaa-aaKHirihइला-आख़िरिह

اصل: عربی

وزن : 12212

عبارت

اِلیٰ آخِرِہ کے اردو معانی

 

  • الخ، جو اس کا اختصار ہے

English meaning of ilaa-aaKHirih

 

  • up to or till the end of it, so on, so forth

इला-आख़िरिह के हिंदी अर्थ

 

  • रुक : अलख जो इस का इख़तिसार है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلیٰ آخِرِہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلیٰ آخِرِہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone