تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْقِلاب" کے متعقلہ نتائج

مَوت

جسم سے روح نکل جانے کی صورت حال، انتقال، وفات، رحلت، مرگ، اجل (زندگی کے مقابل)

مَوتْرَہ

رک : موترا

مَوتیٰ

موت، مرگ

مَوت حَق ہے

موت سچ ہے، موت اٹل حقیقت ہے، موت لازماً آئے گی اُس سے بچا نہیں جا سکتا

مَوت ہونا

موت واقع ہونا، مرنا، میت ہوجانا، جسم سے روح نکل جانا

مَوت خانَہ

جیل کی کال کوٹھری جہاں موت کی سزا پانے والے کو ڈال دیا جاتا ہے

مَوت طَبْعی

(طب) وہ موت جو رفتہ رفتہ اصلی رطوبات جسم کے تحلیل ہوتے رہنے ، حرارت غریزی کے گھٹتے گھٹتے اور بالآخر بجھ جانے سے بغیر کسی ناگہانی سبب کے واقع ہو

مَوت چاہْنا

مرنے کی خواہش کرنا، مرنے کی تمنا کرنا، مرنے کی آرزو کرنا، شامت بُلانا یا چاہنا

مَوت بَرْحَق ہے

موت سچ ہے ، موت کا وقت مقرر ہے ، موت کو کوئی ٹال نہیں سکتا ، موت لازماً آئے گی اس سے بچا نہیں جا سکتا

مَوت کا ہاتھ

(کنا یۃ ً) موت کی کیفیت

مَوت کا سایَہ

موت کا خوف ، زندگی کی کشمکش میں موت کا دھڑکا

مَوت لائی ہے

موت کے چنگل میں ہے

مَوت ناگہانی

انتہائی اچانک موت جس میں سانس لینے کا موقع نہ ملے ، ناگہانی موت

مَوت کو ہَرانا

موت سے مقابلہ کرنا ، موت کے من٘ھ سے واپس آ جانا

مَوتو

مرجاؤ

مَوت کا خاکَہ

موت کی تصویر ، مرنے کی حالت یا کیفیت

مَوت پَہ چھانا

موت سے خوف نہ کھانا، مرنے سے نہ ڈرنا

مَوت کا صَدْمَہ

کسی کی موت کا دکھ ، کسی کے مر جانے کا غم

مَوت کا ہَرْکارَہ

مراد : بلوائی ، حملہ آور ، دہشت گرد ، قاتل ، پھانسی دینے والا

مَوت حَرام ہونا

دائمی زندگی حاصل ہونا، کبھی فنا نہ ہو سکنا

مَوت طاری ہونا

موت کی کیفیت ہونا

مَوت کا پَسِینَہ

ٹھنڈا پسینہ جو حالت نزع میں ماتھے پر آتا ہے ، حالت نزع میں یا وقت مرگ چہرے پر آنے والا پسینہ

مَوت کا دَہانَہ

وہ انتہائی مشکل مقام یا مشکل جگہ جہاں موت کا خطرہ ہو

مَوت کی دَہْشَت

موت کا خوف

مَوت آ پَہُنْچْنا

شامت یا بد نصیبی آجانا، آفت آجانا

مَوت کا زَمْزَمَہ

موت کا نغمہ ، دھیمے سروں میں بجنے والا موت کا گیت

مَوت ذَبْح ہونا

۔ کہتے ہیں قیامت کے دن فرشتۂ اجل جس کو ملک الموت کہتے ہیں ذبح کیا جائے گا۔ ؎

مَوت آ پونْہَچْنا

شامت یا بد نصیبی آجانا، آفت آجانا

مَوت کی اِطِّلاع

مرنے کی خبر

مَوت کا ہَنْسْنا

کسی کا مرنے کو بیٹھا ہونا اور پھر بھی دنیاوی آلائشوں میں مبتلا ہونا

مَوت کا بَہانَہ ہونا

موت کے لیے کوئی بہانہ پیدا ہو جانا

مَوت کے کِنارے ہونا

مرنے کے قریب ہونا

مَوت کی ہِچْکی آنا

جاں کنی کے وقت ہچکیاں آنا ، حالت ِ نزع ہونا

مَوت کی ہِچکی آنا

۔ حالت نزع میں جو ہچکی آتی ہے اس کو موت کی ہچکی کہتے ہیں۔ ؎

مَوت کا پیالَہ پِینا

مر جانا ، زندگی کا خاتمہ کر دینا

مَوت کا فَرِشْتَہ

۱ ۔ ملک الموت ، فرشتہء اجل ، عزرائیل علیہ السلام جو روح قبض کرنے پر مامور ہیں

مَوت واقِع ہونا

موت آجانا، موت کا وارد ہو جانا، مر جانا

مَوت کا پیالَہ چَکْھنا

رک : موت کا پیالہ پینا

مَوت کا شِکار ہونا

موت کے منھ میں جانا ، مر جانا

مَوترا

گھوڑے کی پچھلی ٹانگوں کی ایک بیماری کا نام جس میں گھٹنوں کی رگیں پھول کر بڑھ جاتی ہیں اور گھوڑے کو چلنے پھرنے سے معذور کر دیتی ہیں

مَوت مِٹّی خَراب ہونا

تجہیز و تکفین میں مدد نہ ہونا

مَوت گھات میں ہے

موت تلاش میں ہے ، موت بہانہ ڈھونڈتی ہے

مَوت سے بازی ہارْنا

زندگی اور موت کی کشمکش میں موت کا آجانا ؛ مر جانا

مَوتُ الْعَظْم

(طب) ہڈی کا مردار پڑ جانا، بے جان ہونا

مَوت کے آگے ہَتِھیار ڈالْنا

زندگی کی امید ختم ہو جانا ، موت سے بے بس ہو جانا

مَوت اَندھی ہوتی ہے

موت ہر ایک کو ضرور آنی ہے، جو پیدا ہوا اسے مرنا بھی ہے

مَوت سے پَہْلے مَرْ جانا

موت کے خوف سے ہمت ہار دینا

مَوت کَہو تو بِیماری مانْتا ہے

مشکل کام پر پکڑیں گے تو آسان کام پر راضی ہوگا

مَوت کے دِن پُورے ہونا

موت کا وقت آنا

مَوت رَقْصاں ہونا

ہرطرف موت منڈلانا ، ہر طرف سے موت کا خطرہ ہونا

مَوت آلُودَہ مُسْکُراہَٹ

آخری وقت کی مسکراہٹ جس میں بے کسی، بے بسی ہوتی ہے

مَوت پَتّر

وصیت نامہ

مَوت نَہِیں زَحْمَت ہے

حق نہیں مارا جاتا دیر البتہ ہے

مَوت کا بازار گَرْم ہونا

قتل عام ہونا، کثرت سے اموات ہونا

مَوت کا بازار گَرْم رَہْنا

بہت زیادہ اموات ہونا ، مری پڑنا

مَوت کے کِنارے پَر پَہُنْچْنا

مرنے کے قریب ہونا

مَوت سے بَنْدھا ہونا

موت کے انتہائی قریب ہونا

مَوت کی گھات میں رَہْنا

موت کے تعاقب میں ہونا

مَوت کا گَھر گھاٹ نَہِیں

موت ہر جگہ آتی ہے اس کا کوئی مقام نہیں ہے

مَوت کی گھات میں ہونا

موت کے تعاقب میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْقِلاب کے معانیدیکھیے

اِنْقِلاب

inqilaabइंक़िलाब

نیز - اِنْقَلاب

اصل: عربی

وزن : 2121

جمع: انقلابات

موضوعات: سیاسیات

اشتقاق: قَلَبَ

اِنْقِلاب کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایک حالت کی جگہ اس کی متضاد حالت آنے کی صورت حال، تغیر، تبدل، الٹ پلٹ، تبدیلی، کایا پلٹ
  • نیرنگ، نیرنگ زمانہ، زمانے کی گردش (عموماً چرخ یا زمانے وغیرہ کے ساتھ)
  • (سیاست) تیز رفتار سیاسی تبدیلی، حکومت کی تبدیلی، کسی ملک کی سلطنت یا حکومت کا تختہ الٹنا

    مثال - پہلی عالمی جنگ کے بعد یورپ میں صنعتی انقلاب آیا

  • (فقہ جعفری) کسی شے کی ماہیت کی تبدیلی (جیسے شراب سرکہ بن جائے۔ یہ مطہرات (یعنی نجاست کو پاک کرنے والی چیزوں) میں پانچواں مطہر ہے
  • (ہیئت) طریق الشمس پر وہ نقطے جہاں سورج خط استوا سے بعید ترین ہوتا ہے (ایسا جون اور دسمبر کو ہوتا ہے)

شعر

English meaning of inqilaab

Noun, Masculine, Singular

  • change, alteration, turn
  • ( Politics) revolution, vicissitude, change of rule, rapid sweeping change (in system or power etc.), violent effort to change social and political conditions

    Example - Pahli aalami jang ke baad Europe mein san'ati inqilab aaya

  • inversion
  • transposition
  • subversion
  • (Astronomy) solstice, either of the two occasions in the year when the sun is directly above either the furthest point north or the furthest point south of the equator that it ever reaches, these are the times in the year, in the middle of the summer or winter, when there are the longest hours of day or night

इंक़िलाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • किसी स्थित की विपरीत में होने की अवस्था, समय का उलट-फेर, उलट-पलट, परिवर्तन, तबदीली, काया पलट
  • अद्भुत या विलक्षण बात, काल-चक्र, ज़माने की गर्दिश (सामान्यतः चक्र या ज़माने आदि के साथ )
  • ( राजनीति) तीव्रता से घटित व्यापक परिवर्तन (व्यवस्था या सत्ता आदि में), किसी देश की सत्ता का तख़्ता उलटना, शासन की तब्दीली, राज्य-परिवर्तन, क्रांति

    उदाहरण - पहली आलमी जंग के बाद यूरोप में सनअती इंक़िलाब आया

  • (जाफ़री धर्मशास्त्र) किसी वस्तु की वास्तविकता में परिवर्तन (जैसे शराब सिरका बन जाए) यह शुद्धीकरण का पाँचवाँ भाग है
  • (खगोलशास्त्र) सौर मंडल का वह बिंदु जहाँ सूर्य भूमध्य रेखा से सबसे दूर होता है (ऐसा जून और दिसंबर में होता है)

اِنْقِلاب کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْقِلاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْقِلاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone