تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِتْنا سا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِتْنا سا کے معانیدیکھیے
اِتْنا سا کے اردو معانی
صفت
- بہت تھوڑا، قلیل مقدار میں
- بہت چھوٹا، جسامت یا عمر میں کم
شعر
کبھی کبھی تو مجھے یاد کر تو لیتی ہے
سکون اتنا سا کافی ہے زندگی کے لئے
English meaning of itnaa saa
Adjective
- so little, so small
इतना सा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत थोड़ा, कम मात्रा में
- बहुत छोटा, आकार या आयु में कम
اِتْنا سا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِتْنا سا)
اِتْنا سا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔