تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَگ ہَنسائی" کے متعقلہ نتائج

ہَنسائی

ہنسنے کی کیفیت، ہنسی، ٹھٹّھا

ہَنسائی ہونا

بدنامی ہونا ، رُسوائی ہونا ۔

ہَنسائی کَرانا

مذاق اُڑوانا ، خود کو رُسوا کرانا ۔ کیوں بیٹھے بٹھائے مفت میں اپنی ہنسائی کراتے ہو ۔

ہنسے

ہنسا کی مغیرہ صورت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

ہَنسا

ہنسنا کا ماضی نیز ہنسی، قہقہہ

ہَنسی

ہنسنے کی کیفیت یا عمل، خندہ، قہقہہ، ٹھٹھا

ہَنسو

ہنسنا، تمسخر، تضحیک کرنا

hansa

(الف)قرون وسطیٰ میں تاجروں کی پیشہ ورانہ انجمن (ب) اس کی رکنیت کا چندہ۔.

ہانسی

ہنسی؛ قہقہہ

حانسا

ہنسی ، مذاق .

ہِنسا

تشدد، نقصان، ضرر، بے انصافی، زیادتی، بد سلوکی، دنگا فساد، شدت

ہو نسا

لالچ ، حرص ؛ حسد ؛ ٹوک ؛ رشک ۔

ہنسائے

ہَنْسی اُڑوانا

مذاق بنوانا ؛ تضحیک کروانا ۔

ہَنْسی اُڑوا دینا

مذاق بنوانا ؛ تضحیک کروانا ۔

ہَنسی کا فَوّارَہ چُھوٹ پَڑنا

بے اختیار ہنسی آنا ؛ بہت ہنسنا ۔

دُشْمَن ہَنسائی

بے عِزَّتی ، ایسی حالت کہ دشمن خوش ہوں .

ہَنسی پَڑنا

مذاق اڑایا جانا ، قہقہہ پڑنا ۔

ہنسی اڑنا

ہنسی اڑانا کا لازم، تضحیک ہونا، ٹھٹھا اڑنا، ذلت ہونا

ہَنْسی اُڑانا

تمسخر کرنا ، ذلیل کرنا ، تضحیک کرنا، کسی پر ہنسنا

ہَنسی اُوڑانا

تمسخر کرنا ، ذلیل کرنا ، تضحیک کرنا ؛ مذاق بنانا ۔

ہَنسی کا جھاڑ باندھنا

لگا تار ہنسے جانا ، بہت ہنسنا ۔

ہَنسی کا دَورَہ پَڑنا

مسلسل ہنسنا ، ہنستے ہی رہنا ، بہت زیادہ ہنسنا ، بار بار ہنسنا ۔

ہَنْسی میں اُڑا دینا

کسی بات کو دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ؛ اہمیت نہ دینا ، بات پر توجہ نہ دینا ؛ خاطر میں نہ لانا ۔

گَھر ہَنسائی

گھر والوں کا مذاق اڑانا ، گھر میں فضیحت ، گھر میں تضحیک.

لوگ ہَنسائی

جگ ہن٘سائی ، رُسوائی عام

جَگَت ہَنسائی

رک : جگ ہنسائی۔

جَگ ہَنسائی

رسوائی، بدنامی، دنیا میں برائی میں شہرت پانا

لوک ہَنسائی

جگ ہن٘سائی .

ہَنسی میں اُڑنا

کوئی بات دل لگی یا مذاق میں ٹل جانا ، کسی اہم بات کا غیر اہم ہو جانا ۔

ہَنْسی میں اُڑانا

کسی بات کو دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ؛ اہمیت نہ دینا ، بات پر توجہ نہ دینا ؛ خاطر میں نہ لانا ۔

ہَنسی پُھوٹ پَڑنا

بے اختیار ہنسی آنا ، ہنسنے لگنا ۔

ہَنسے تو ہَنِسیے اَڑے تو اَڑِیے

جو اچھی طرح ملیں ان سے اچھی طرح ملنا چاہیے اور جو لڑیں جھگڑیں ان سے لڑنا چاہیے

ہَنسی کا فَوّارَہ

مسلسل یا بار بار ہنسنے والا ، بہت ہنسنے والا ، نہایت ہنسوڑ ۔

ہَنسی میں اُڑ جانا

کوئی بات دل لگی یا مذاق میں ٹل جانا ، کسی اہم بات کا غیر اہم ہو جانا ۔

جَنْگ ھَنْسائی

ہَنْسی میں اُڑا جانا

کوئی بات دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق آمیز جواب دینا ؛ توجہ نہ کرنا ، کوئی اہمیت نہ دینا ۔

ہَنسی میں پُھول جَھڑنا

۔کسی کا خندہ اچھا معلوم ہونا۔ ہنسی ناگوار نہ ہونا۔؎

ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑنا

نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔

ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑ جانا

نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔

ہَنسی کے فَوّارے چُھوٹنا

بہت زیادہ ہنسنا ، بے اختیار ہنسا جانا ، قہقہے لگنا ۔

ہَنسی کا فَوّارَہ چُھوٹنا

بے ساختہ ہنسی آنا ، بہت زیادہ ہنسی آنا ۔

ہَنسی سے پیٹ میں بَل پَڑنا

بہت زیادہ ہنسنا ،مسلسل ہنسنا ۔

ہَنسی مَذاق میں ٹالنا

بات کو اہمیت نہ دینا ، بات کو ہنسی میں اڑا دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ۔

ہَنسا دینا

ایسی بات یا حرکت کرنا جس سے ہنسی آجائے ، سنجیدگی کو ختم کردینا ، ہنسانا۔

ہَنسی چھانا

چہرے پر خوشی کے آثار نمایاں ہونا ۔

ہَنْسی ماننا

۔کھیل سمجھنا۔؎

جَگ ہَنسائی کَرنا

ایسا کام کرنا جس پر دنیا کے لوگ ہنسیں

جَگ ہَنسائی ہونا

ایسا کام ہونا جس پر دنیا کے لوگ ہنسیں

ہَنسی چُھوٹنا

بے اختیار ہنسی آنا ، اچانک ہنسی آجانا ، بے ساختہ ہنسنے لگنا ۔

ہَنسی کَروانا

ذلت کروانا ، بدنامی کروانا

ہَنسی کی جَگَہ

رک : ہنسنے کی جگہ ؛ مذاق کا موقع ، خندہ کرنے کا عمل ۔

ہَنسے کی جَگَہ

۔خندہ کرنے کا محل۔؎

ہَنسی بَنائی جانا

ہنسی بنانا (رک) کا لازم ؛ مذاق اڑایا جانا ۔

ہَنسی دِل لَگی

ہنسی مذاق ؛ خوش گپیاں ، ٹھٹھولی ۔

ہَنسی میں روئے دینا

نظر انداز کر دینا ، بھول جانا ، مذاق میں ٹال دینا ۔

ہَنسی دِل لَگی ہونا

ہنسی مذاق ہونا ؛ خوش گپیاں ہونا ۔

ہَنسی ضَبط کَرنا

ہنسی کو روک لینا، ہنسنے پر قابو پانا، ہنسی آنے کے باوجود نہ ہنسنا

ہنسی ضبط کر لینا

ہنسی کو روک لینا

ہَنْسی میں ٹال دینا

مذاق میں ٹال دینا ؛ بات کو اہمیت نہ دینا (رک : ہنسی میں اُڑا دینا / اُڑانا) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَگ ہَنسائی کے معانیدیکھیے

جَگ ہَنسائی

jag-ha.nsaa.iiजग-हँसाई

وزن : 2122

جَگ ہَنسائی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • رسوائی، بدنامی، دنیا میں برائی میں شہرت پانا

شعر

English meaning of jag-ha.nsaa.ii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

जग-हँसाई के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लोगों का किसी पर उसके कोई मर्यादा विरुद्ध काम करने पर हँसना, रुसवाई, बदनामी, दुनिया में बुराई में शौहरत पाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَگ ہَنسائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَگ ہَنسائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone