تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hansa" کے متعقلہ نتائج

ہَنسا

ہنسنا کا ماضی نیز ہنسی، قہقہہ

hansa

(الف)قرون وسطیٰ میں تاجروں کی پیشہ ورانہ انجمن (ب) اس کی رکنیت کا چندہ۔.

ہنسے

ہنسا کی مغیرہ صورت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

ہَنسی

ہنسنے کی کیفیت یا عمل، خندہ، قہقہہ، ٹھٹھا

ہَنسائی

ہنسنے کی کیفیت، ہنسی، ٹھٹّھا

حانسا

ہنسی ، مذاق .

ہَنسایا

ہنسانا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

hansard

برطانوی پارلیمنٹ کی لفظ بہ لفظ رو دا دیں ۔.

ہِنسا

تشدد، نقصان، ضرر، بے انصافی، زیادتی، بد سلوکی، دنگا فساد، شدت

ہانسی

ہنسی؛ قہقہہ

ہنسائے

ہَنسو

ہنسنا، تمسخر، تضحیک کرنا

ہَنسا دینا

ایسی بات یا حرکت کرنا جس سے ہنسی آجائے ، سنجیدگی کو ختم کردینا ، ہنسانا۔

ہنسا جانا

مذاق بننا، تضحیک کا نشانہ ہونا، مضحکہ اڑایا جانا

ہَنسا ہونا

ہنسی اڑنا ، مذاق بننا ، تمسخر ہونا ۔

ہَنسا کَرنا

(ہندو) مارنا ، قتل کرنا ، جیو ہتھیا کرنا

ہَنسا لینا

مذاق اُڑانا ؛ ہنسا دینا۔

ہَنسانے

ہنسانا کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

ہَنسانا

ایسی بات یا حرکت کرنا جس سے ہنسی آئے نیز بہلانا، محظوظ کرنا

ہَنسا مارنا

بہت زیادہ ہنسانا، ہنسا ہنسا کے تھکا دینا

ہَنسائی ہونا

بدنامی ہونا ، رُسوائی ہونا ۔

ہَنسائی کَرانا

مذاق اُڑوانا ، خود کو رُسوا کرانا ۔ کیوں بیٹھے بٹھائے مفت میں اپنی ہنسائی کراتے ہو ۔

ہَنْسا ہَنْسو

ہنسا کر ، خوش کر کے ۔

ہَنسا چَلَل بھاگ کیوں نَہ سَنگائے لاگ

جب روح نکل جائے تو کوئی ساتھ نہیں دیتا

ہَنساوَٹ

ہنسنے کی حالت ، ہنسی ، ٹھٹھا ۔

ہَنسا کھیل

ہنسی کھیل نیز ہنسی ٹھٹھا ، مذاق ۔

ہَنسا مَسخَری

دل لگی ، ہنسی ۔ اور ہنسا مسخری نیں کرنا ۔

ہَنسا ہَنسا کَر بے حال کَرنا

بہت زیادہ ہنسانا، ہنسا ہنسا کر نڈھال کرنا

ہَنْسا ہَنْسا کے پیٹ میں بَل ڈالْنا

اتنا ہنسانا کہ پیٹ دکھنے لگے ، بہت زیادہ ہنسانا۔

ہَنْسا ہَنْسا کے مار ڈالْنا

رک : ہنسا ہنسا کر بے حال کرنا ۔

ہَنسانے والا

ہَنسایا جانا

مذاق بننا ؛ رُسوا ہونا ، تمسخر اُڑانا۔

ہَنسِیا

ایک اوزار جو فصل اور گھاس وغیرہ کی کٹائی کے کام آتا ہے، بے دندانوں کی درانتی

ہَنسانے والی گَیس

(کیمیا) نائٹرس آکسائڈ جسے دا نت اکھیڑنے کے لیے مخدّر دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے (انگ : Laughing Gas) ۔

ہاں صاحَِب

(کسی بات پر توجہ دلانے کے لئے یا کسی امر کی یاد دہانی کے لئے مستعمل) ارے صاحب!

ہَنسے تو ہَنِسیے اَڑے تو اَڑِیے

جو اچھی طرح ملیں ان سے اچھی طرح ملنا چاہیے اور جو لڑیں جھگڑیں ان سے لڑنا چاہیے

ہَنْسی اُڑوانا

مذاق بنوانا ؛ تضحیک کروانا ۔

ہَنْسی اُڑوا دینا

مذاق بنوانا ؛ تضحیک کروانا ۔

ہنسی اڑنا

ہنسی اڑانا کا لازم، تضحیک ہونا، ٹھٹھا اڑنا، ذلت ہونا

ہَنسی پَڑنا

مذاق اڑایا جانا ، قہقہہ پڑنا ۔

ہَنْسی اُڑانا

تمسخر کرنا ، ذلیل کرنا ، تضحیک کرنا، کسی پر ہنسنا

ہَنسی اُوڑانا

تمسخر کرنا ، ذلیل کرنا ، تضحیک کرنا ؛ مذاق بنانا ۔

ہَنسی کا جھاڑ باندھنا

لگا تار ہنسے جانا ، بہت ہنسنا ۔

ہَنْسی میں اُڑا دینا

کسی بات کو دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ؛ اہمیت نہ دینا ، بات پر توجہ نہ دینا ؛ خاطر میں نہ لانا ۔

ہَنسی کا فَوّارَہ چُھوٹ پَڑنا

بے اختیار ہنسی آنا ؛ بہت ہنسنا ۔

ہَنسی میں اُڑنا

کوئی بات دل لگی یا مذاق میں ٹل جانا ، کسی اہم بات کا غیر اہم ہو جانا ۔

ہَنْسی میں اُڑانا

کسی بات کو دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ؛ اہمیت نہ دینا ، بات پر توجہ نہ دینا ؛ خاطر میں نہ لانا ۔

ہَنسی کا دَورَہ پَڑنا

مسلسل ہنسنا ، ہنستے ہی رہنا ، بہت زیادہ ہنسنا ، بار بار ہنسنا ۔

ہَنسی میں اُڑ جانا

کوئی بات دل لگی یا مذاق میں ٹل جانا ، کسی اہم بات کا غیر اہم ہو جانا ۔

ہَنسی پُھوٹ پَڑنا

بے اختیار ہنسی آنا ، ہنسنے لگنا ۔

ہَنْسی میں اُڑا جانا

کوئی بات دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق آمیز جواب دینا ؛ توجہ نہ کرنا ، کوئی اہمیت نہ دینا ۔

ہَنسی میں پُھول جَھڑنا

۔کسی کا خندہ اچھا معلوم ہونا۔ ہنسی ناگوار نہ ہونا۔؎

ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑنا

نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔

ہَنسے کی جَگَہ

۔خندہ کرنے کا محل۔؎

ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑ جانا

نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔

ہَنسی مَذاق میں ٹالنا

بات کو اہمیت نہ دینا ، بات کو ہنسی میں اڑا دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ۔

ہَنسی سے پیٹ میں بَل پَڑنا

بہت زیادہ ہنسنا ،مسلسل ہنسنا ۔

ہَنسی کا فَوّارَہ

مسلسل یا بار بار ہنسنے والا ، بہت ہنسنے والا ، نہایت ہنسوڑ ۔

ہَنسی میں روئے دینا

نظر انداز کر دینا ، بھول جانا ، مذاق میں ٹال دینا ۔

ہَنسےتو اَوروں کو ، رووے تو اَپنوں کو

اوروں پر مصیبت پڑے تو ہنسی آتی ہے اور جو اپنے آپ پر آن پڑے تو رونا آتا ہے

hansa کے لیے اردو الفاظ

hansa

hansa کے اردو معانی

اسم

  • (الف)قرون وسطیٰ میں تاجروں کی پیشہ ورانہ انجمن (ب) اس کی رکنیت کا چندہ۔.
  • (نیز Hanseatic League) قرون وسطیٰ میں جرمنی کے قصبات کی سیاسی و کاروباری تنظیم۔.

hansa के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अलिफ़)क़ुरून-ए-वुसता में ताजिरों की पेशावराना अंजुमन (ब) उस की रुकनीयत का चंदा।
  • (नीज़ Hanseatic League) क़ुरून-ए-वुसता में जर्मनी के क़स्बात की सयासी-ओ-कारोबारी तंज़ीम।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hansa)

نام

ای-میل

تبصرہ

hansa

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone