تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضال" کے متعقلہ نتائج

ضال

گمراہ، بھٹکا ہوا

ضالَّہ

ضال (رک) کی تانیث ، گمراہ.

ضال و مُضِل

وہ جو خود بھی گمراہ ہو اور دوسروں کو بھی گمراہ کرے، گمراہ اور گمراہ کنندہ

ضالِّین

ضال کی جمع، گمراہ لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں ضال کے معانیدیکھیے

ضال

zaalज़ाल

اصل: عربی

وزن : 21

ضال کے اردو معانی

صفت

  • گمراہ، بھٹکا ہوا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جال

دھاگوں رسیوں یا فائلوں کی بنئی ہوئی بڑی سی جالی سج سے مچھلیاں اور پرندے وغیرہ پکڑتے ہیں.

جَعْل

بنانا، کرنا، پیدا کرنا، تخلیق کرنا

ذال

حرف 'ذ' کا نام

زال

بُوڑھا، سفید بالوں والا

ژال

عورت، زن، بیوی

English meaning of zaal

Adjective

  • erring, going astray, deviant, lost, misguided, erroneous, devious

ज़ाल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गुमराह, भटका हुआ, मार्गभ्रष्ट, गुमराह, पापी, गुनाहगार

ضال کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words