تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلْتی آگ میں کُود پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

جَلْتی آگ میں کُود پَڑنا

اپنے آپ کومصیبت میں ڈالنا ، کسی کی مصیبت میں اس کا شریک حال ہونا ۔

پَرائی آگ میں کُود پَڑنا

۔ دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا۔ ؎

جَلْتی آگ میں چھوڑْنا

مصیبت میں مبتلا کرنا ، آفت میں ڈالنا ۔

جَلْتی آگ میں گِرْنا

جلتی آگ میں کودنا

جَلْتی آگ میں کُودنا

۔اپنے آپ کو مصیبت میں ڈالنا۔ مصیبت میں کسی کا شریک حال ہونا۔ باپ سے ناممکن ہے کہ بیٹا جلتی آگ میں کودے اور وہ تماشا دیکھے۔

جَلْتی آگ میں پانی ڈالْنا

جلتی آگ بجھانا

جَلْتی آگ میں تیل ڈالْنا

جھگڑے فساد کو شہ دینا، لڑائی چمکانا، شرو فساد میں اضافہ کرنا

خَطْرے میں کُود پَڑنا

انتہائی مشکل کام کی ذمہ داری لے لینا

مَیدان میں کُود پَڑنا

مخالفت پر اُتر آنا ، جھگڑا کرنا نیز مقابلے ، مباحثے میں شریک ہونا ۔

آگ میں کُود پَڑنا

سخت سے سخت مصیبت جھیلنے کے لیے آمادہ ہونا، جلنے مرنے سے نہ ڈرنا

جَلتی آگ میں کُود پَڑنا

مَیدان کارزار میں کُود پَڑنا

کسی جھگڑے فساد وغیرہ میں شامل ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْتی آگ میں کُود پَڑنا کے معانیدیکھیے

جَلْتی آگ میں کُود پَڑنا

jaltii aag me.n kuud pa.Dnaaजलती आग में कूद पड़ना

جَلْتی آگ میں کُود پَڑنا کے اردو معانی

  • اپنے آپ کومصیبت میں ڈالنا ، کسی کی مصیبت میں اس کا شریک حال ہونا ۔

जलती आग में कूद पड़ना के हिंदी अर्थ

  • अपने आप को मुसीबत में डालना, किसी की मुसीबत में इस का शरीक हाल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلْتی آگ میں کُود پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلْتی آگ میں کُود پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words