تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرائی آگ میں کُود پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

پَرائی آگ میں کُود پَڑنا

۔ دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا۔ ؎

جَلْتی آگ میں کُود پَڑنا

اپنے آپ کومصیبت میں ڈالنا ، کسی کی مصیبت میں اس کا شریک حال ہونا ۔

خَطْرے میں کُود پَڑنا

انتہائی مشکل کام کی ذمہ داری لے لینا

مَیدان میں کُود پَڑنا

مخالفت پر اُتر آنا ، جھگڑا کرنا نیز مقابلے ، مباحثے میں شریک ہونا ۔

آگ میں کُود پَڑنا

سخت سے سخت مصیبت جھیلنے کے لیے آمادہ ہونا، جلنے مرنے سے نہ ڈرنا

جَلتی آگ میں کُود پَڑنا

مَیدان کارزار میں کُود پَڑنا

کسی جھگڑے فساد وغیرہ میں شامل ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرائی آگ میں کُود پَڑنا کے معانیدیکھیے

پَرائی آگ میں کُود پَڑنا

paraa.ii aag me.n kuud pa.Dnaaपराई आग में कूद पड़ना

پَرائی آگ میں کُود پَڑنا کے اردو معانی

  • ۔ دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرائی آگ میں کُود پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرائی آگ میں کُود پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words