تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَنانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَنانا کے معانیدیکھیے
وزن : 122
موضوعات: دائی
جَنانا کے اردو معانی
فعل متعدی، قدیم/فرسودہ
- پیدا کرانا، بنانا، نکالنا
- جتانا، بتانا، سکھانا
- (دائی کا) عورت کے پیٹ سے بچہ باہر نکالنا، بچے کو پیٹ سے نکالنا اور دیکھ بھال کرنا
- بچہ دلوانا، نسل بڑھانا
जनाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया, प्राचीन
- जानने में प्रवृत्त करना
- किसी बात या घटना की जानकारी किसी को देना
- जताना; ज्ञात कराना; अवगत कराना
- बच्चा जनाने का काम कराना; प्रसव कराना।
جَنانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَنانا)
جَنانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔