تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جنڈ" کے متعقلہ نتائج

جنڈ

ایک درخت جس کی لکڑی جلانے کے کام آتی ہے جو سانگر کہلاتا ہے، اس کی پھلیوں کا اچار ڈالتے ہیں

جَنڈْپَلَنگا

بچوں کا ایک کھیل جس میں ایک بچے کی آن٘کھوں پر پٹی بان٘دھ دی جاتی ہے اور دوسرے بچے اسے دھول مار کر بھاگ جاتے ہیں اور تہ ٹٹول تٹول کر انہیں پکڑنے کی کوشش کرتا ہے جب وہ کسی کو پکڑ لیتا ہے تو اس کی آن٘کھوں سے پٹی اتار کر دوسرے کی آن٘کھوں پر بان٘دھتے ہیں

جَنْڈَیل

اعلٰی فوجی عہدہ جو کرنل سے اونچا ہوتا ہے، فوج کے اعلٰی عہدیدار یا سردار

جَنْڈَیلی

جنرل (رک) سے متعلق و منسوب ، رک : جنریلی .

جُنْڈارْمی

فوجی پولیس

جِن ڈُھونڈا اُن پایا

رک : جن ڈھنڈیان ان (تن) پائیاں

اردو، انگلش اور ہندی میں جنڈ کے معانیدیکھیے

جنڈ

janDजंड

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: درخت

جنڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت جس کی لکڑی جلانے کے کام آتی ہے جو سانگر کہلاتا ہے، اس کی پھلیوں کا اچار ڈالتے ہیں

شعر

English meaning of janD

Noun, Masculine

  • a tree of which the wood is used as fuel, Andropogon sorghum

जंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पेड़ जिसकी लकड़ी जलाने के काम आती है जो सांगर कहलाता है इस की फलियों का अचार डालते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جنڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جنڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone