تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَنڈ" کے متعقلہ نتائج

وَنڈ

لنگڑا ، لولا ، اپاہچ ؛ ناقص ؛ بے دَم ؛ کمزور ، دبلا ، لاغر ؛ جس کے ہاتھ کاٹے گئے ہوں ؛ جس کا ختنہ کیا گیا ہو

وَنڈھ

رک : ونڈ (۱) ۔

وَنڈائِک

(طباعت) طباعت کا ایک طریقہ جو لیتھو گرافی کی ایک قسم ہے اور جو اس کے موجد کے نام سے موسوم ہے نیز کٹاؤ دار حاشیے والا ، تکونے کٹاؤ والا ۔

وَنڈائِیک

(طباعت) طباعت کا ایک طریقہ جو لیتھو گرافی کی ایک قسم ہے اور جو اس کے موجد کے نام سے موسوم ہے نیز کٹاؤ دار حاشیے والا ، تکونے کٹاؤ والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَنڈ کے معانیدیکھیے

وَنڈ

vanDवंड

وزن : 21

وَنڈ کے اردو معانی

سنسکرت - صفت

  • لنگڑا ، لولا ، اپاہچ ؛ ناقص ؛ بے دَم ؛ کمزور ، دبلا ، لاغر ؛ جس کے ہاتھ کاٹے گئے ہوں ؛ جس کا ختنہ کیا گیا ہو

انگریزی - اسم، مؤنث

  • بھینسوں کو کھلانے کا چھان بورا ، بھوسے اور کھلی وغیرہ کا مرکب ۔

English meaning of vanD

Sanskrit - Adjective

  • maimed, defective, crippled
  • tailless, docked
  • a man who is circumcised, or who has no prepuce
  • a tailless animal
  • one who has lost his hands and feet; one whose hands have been cut off
  • impotent, emasculated

वंड के हिंदी अर्थ

संस्कृत - विशेषण

  • वह जिसका ख़तना किया गया हो
  • जिसके हाथ कट गए होंं
  • लँगड़ा, लूला, अपाहिज
  • कमज़ोर, बेदम, दुबला
  • अविवाहित
  • पूँछहीन पशु

अंग्रेज़ी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भैंस को खिलाया जाने वाला चारा जैसे कि भूसे और भूसी आदि का मिश्रण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَنڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَنڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone