تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جی حُضُوری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جی حُضُوری کے معانیدیکھیے
جی حُضُوری کے اردو معانی
عربی، ہندی - اسم، مؤنث
- جی حضور کہنا، انتہائی فرماں برداری، اشاروں پر چلنا، خوشامد درآمد
شعر
نہیں سننا کسی نے شعر کوئی
یہاں پر جی حضوری چل رہی ہے
یہ کیا کہ ہر وقت جی حضوری میں سر جھکائے ہوئے ہو احیا
اگر بغاوت کا پر تمہارا بھی پھڑپھڑائے تو سر اٹھاؤ
ان دنوں اس کے سامنے دل کی
جی حضوری ہی جی حضوری ہے
English meaning of jii-huzuurii
Arabic, Hindi - Noun, Feminine
- flattery, highly obedient, sycophancy
जी-हुज़ूरी के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जी हुज़ूर कहना, अत्यधिक आज्ञाकारी, इशारों पर चलना, चापलूसी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جی حُضُوری)
جی حُضُوری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔