تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جسے پِیا چاہے وہی سُہاگَن کیا سانولی کیا گوری" کے متعقلہ نتائج

کَیا

(استفسارِ امر کے لیے) آیا ، چہ.

کِیاں

کیا

کایا

(ہندو) جسم، صورت، شکل، ماہیت، اصلیّت

کائی

وہ چکنی گیلی سبزی جو اکثر بند پانی پر یا برسات میں بھیگی ہوئی اینٹ کی دیواروں پر جم جاتی ہے، پانی کا جالا

کَیا کَرْنا

کوئی قصور نہیں ، کوئی خطا نہیں ، کچھ نہیں کیا.

کوئی

ایک بھی (شے)

کوئے

رک : کوئی.

کَیا غَضَب

(بطور داد و تحسین) خوب ، غضب کے.

کَیاغَضَب ہو

کون سا ظلم ہو ، کیا ستم ہو جائے.

کَیا مُنْھ میں پَنْجِیری بَھری ہے

بولتے کیوں نہیں، کیوں چپ ہو

کَیا اُنِھیں کے سَر ٹَیکا ہے

یہ کام اُنھیں پر موقوف نہیں ہے ، کچھ اُنھیں پر اس کام یا بات کا دارو مدار نہیں ہے.

کَیانی

کیان سے منسوب، ایران کے قدیم بادشاہوں سے نسبت رکھنے والا، ایسی نایاب اور بیش قمیت شے جو بڑے بڑے سلطانوں کے لائق ہو

کَیاش

رک : کیش ، نقد روپیہ پیسا.

کَیالْیَہ

ایک مذہبی فرقہ جو افغانستان کے علاقہ بلخ میں منظّم ہوا

کِیا کَرْنا

علی الاتّصال یا ہمیشہ کوئی کام کرنا

کیا کِیا

۔۱۔ بڑا غضب کیا۔ بڑا ستم کیا۔ بڑی حیرت ہے۔ نہایت شرم کی بات ہے۔ ؎ ۲۔ کوئی بے جا بات نہیں کی۔ اُنھوں نے خط واپس کردیا تو کیا کیا۔ ۳۔ کس صرف میں لایا۔ ؎

کئی

چند، دوچار، کتنے ہی، متعدد، بہت سے

کِیا کَرایا

اختتام کو پہنچایا ہُوا

کِیا سو کِیا

جو کچھ کیا ٹھیک کیا .

کیا کیا

(استفہام کے لیے) کیا کچھ ، کون کون ، کون سا کون سا (چیز ، کام وغیرہ).

کُیّا

چھوٹا کنواں ، کنواں (رک) کی تصغیر.

کیا ہو

کیا حقیقت ہے، کیا چیز ہو، کیا حیثیت ہے

کَیا ہی

(اظہار کثرت و افراط کے لیے مستعمل) بہت ہی، بکثرت، بہت زیادہ، بے حساب

کَیا ہے

کیاچیز ہے، اصلاّ کیا ہے

کایُو

(کاشتکاری) کھیت کی زمین ہموار کرنے کو ہل میں لگائی ہوئی لکڑی کی سلّی (موٹا اور بھاری تختہ یا سلیپر) ، لکڑی کا بھاری گھیسا جیسا گھوڑے کو سدھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.

کُئی

کوئی (مع تحتی الفاظ)

کویو

رک : کوئی.

کویا

آنکھ کے ڈھیلے کا کنارہ، گوشۂ چشم

کِیا اَور کَر نَہ جانا، میں ہوتی تو کَر دِکھاتی

کام انجام دیا مگر سلیقے سے نہیں کِیا، ہماری صلاح مانتے تو یہ نقصان نہ ہوتا

کِیا دَھرا خاک میں مِلْنا

رک : کِیا دھرا اکارت جانا.

کِیا دَھرا خاک میں مِل جانا

رک : کِیا دھرا اکارت جانا.

کائے

کسی بات یا کسی چیز میں، کاہے میں

کوئی

شاہین کی ایک قسم، کُوہی، بہری

کِیا دَھرا اَکارَت جانا

جو کچھ کیا تھا سب بیکار جانا ، محنت ضائع ہونا.

کُوئے

رک : کُوا - کنواں (رک) کی مغیرہ حالت مرکبات میں مستعمل.

کِیا دَھرا اَکارت ہونا

۔ جو کچھ کیا تھا سب غارت ہوجانا۔

کِیا کَرایا خاک میں مِلْنا

رک ؛ کیا دھرا خاک میں مل جانا.

کِیا آگے آئے

بُرے فعل کا خمیازہ اُٹھانا پرے۔ ؎ دیکھو اپنا کیا آگے آیا۔

کیا کرایا خاک میں مل جانا

کِیا آگے آنا

بُرے عمل کی سزا ملنا ، بُرے فعل کا خیمازہ اُٹھانا .

کیا تھا

کیا ضروری تھا ، غیر ضروری تھا.

کِیا اَور کَر نَہ جانا

کام کو انجام دیا مگر سلیقے سے نہیں .

کِیا دَھرا

۲. محنت کا حاصل ، محنت.

کیا کَہُوں

مجبور ہوں، کچھ نہیں کہہ سکتا

کیا کَہِیں

۔ (مجبوری اور بے بسی ظاہر کرنے کے لئے) کیا بیان کریں۔ کیا شکایت کریں۔ قابل بیان نہیں۔ (درد) ہوا جو کچھ کہ ہونا تھا۔) کہیں کیا جی کو رو بیٹھے۔

کیا رَہا

کچھ حالت باقی نہیں رہی، آس نوٹ گئی، کچھ کسر باقی نہیں رہی

کیا کَہیں گے

کیا خیال کریں گے، کیا شبہ کریں گے، بُرا کہیں گے

کیا رَہے گی

کیا عزت رہے گی ، بے عزتی ہو جائے گی ، بے آبروئی ہو گی.

کیا کَرْوں

حیران ہوں، کچھ سمجھ میں نہیں آتا، مجبور ہوں

کیا کَریں

کیسے کریں ، نہیں کر سکتے ، مجبوری ہے.

کیا ہُوا

(طنزاً) کیا بگڑ گیا ، کچھ نقصان نہیں ہوا ، کیا کر لیا ، کچھ فرق نہیں پڑا.

کیا لو گے

کیا فائدہ حاصل کرو گے، کچھ ہاتھ نہیں آئے گا

کیا لِیا

کیا پایا ، کچھ نہ پایا ، کیا فائدہ حاصل کیا.

کیا کُچْھ

بہت کچھ، کس قدر، کیا کیا، کتنا

کیا کَہا

(جب کوئی بے موقع بات کہتا ہے تو طنزاً کہتے ہیں) پھر سے کہنا، درست نہیں کہا

کیا کَہنا

کلمہ تحسین وطنز، سبحان اللہ، تعریف کے لئے، تعریف نہیں ہوسکتی، طنز کے لئے

کیا کَہْنے

رک : کیا کہنا ، کیا بات ہے (بیشتر طنزاً مستعمل).

کیا کَرے

مقام مجبوری ہے

کیا کَہے گا

لعن طعن کرے گا ، ہنسی اُڑائے گا ، شرمندہ کرے گا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جسے پِیا چاہے وہی سُہاگَن کیا سانولی کیا گوری کے معانیدیکھیے

جسے پِیا چاہے وہی سُہاگَن کیا سانولی کیا گوری

jise piyaa chaahe vahii suhaagan kyaa saa.nvlii kyaa goriiजिसे पिया चाहे वही सुहागन क्या साँवली क्या गोरी

نیز - پِیا جِسے چاہے وہی سُہاگَن, جس کو پیا چاہے وہی سہاگن, جِسے پی چاہے وَہی سُہاگَن, پِیا جِسے چاہے وہی سُہاگَن

ضرب المثل

جسے پِیا چاہے وہی سُہاگَن کیا سانولی کیا گوری کے اردو معانی

  • جس پر مالک کی نظر ہوتی ہے وہی اعلی مقام پر پہنچتا ہے چاہے اس میں خوبی ہو یا نہ ہو
  • شادی شدہ زندگی اُسی عورت کی کامیاب ہے جس کو اُس کا شوہر چاہتا ہو
  • جسے مالک پسند کرے وہ سب سے اچھا ہے خواہ اس کی شکل کیسی ہی ہو
  • عزت و وقعت محبت سے ہے، مالک جس کو اچھا سمجھے وہی اچھا ہے

    مثال - بات یہ ہے کہ جسے پیا چاہے وہ ہی سہاگن...گورے کالے پر کچھ نہیں موقوف.(۱۸۹۲ ؟، خدائی فوجدار، ۱۶۸:۱) دراصل بات تو یہ ہے کہ جسے پیا چاہے وہی سہاگن۔(۱۹۵۸، ہمیں چراغ ہمیں پروانے، ۴۱۱) مثل ہے جسے چاہے پی وہ سہاگن وہ بہتر سے بہتر میں بد تر سے بدتر (جان صاحب) کیا خطا تھی یہ مری جس کا عوض تم نے لیا سچ ہے وہ ہی ہے سہاگن کہ جسے چاہے پیا (۱۸۷۹، جان صاحب (نوراللغات)

English meaning of jise piyaa chaahe vahii suhaagan kyaa saa.nvlii kyaa gorii

  • a happily married woman is one who has the love of her husband
  • favourite will always get preference
  • master's favourite rules the roost

जिसे पिया चाहे वही सुहागन क्या साँवली क्या गोरी के हिंदी अर्थ

  • जिसे मालिक चाहता है वही उच्च स्थान पर पहुँचता है चाहे उस में गुण हो या न हो
  • विवाहित जीवन उसी स्त्री का सफल है जिसे उसका पति चाहे
  • प्रतिष्ठा एवं सम्मान महत्वता से है मालिक जिसको अच्छा समझे वही अच्छा है
  • मालिक जिसे पसंद करता है वह सब से अच्छा होता है चाहे उस का चेहरा कैसा भी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جسے پِیا چاہے وہی سُہاگَن کیا سانولی کیا گوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جسے پِیا چاہے وہی سُہاگَن کیا سانولی کیا گوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone