تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیا ہے" کے متعقلہ نتائج

کَیا ہے

کیاچیز ہے، اصلاّ کیا ہے

ہَے کیا

کیا ہے ، اصل کیا ہے ، اصل میں کیا ہے ۔

کَیا کَہْنا ہے

(تحسین نیز طنز کے لئے مستعمل) سبحان اللہ، واہ واہ، کوئی جواب نہیں، بہت خراب ہے، بہت خوب ہے، کیا بات ہے، کیا پوچھنا ہے

کَیا بات ہے

کیا سبب ہے، کیا باعث ہے

کَیا ڈَری ہے

(عور) کیا خوف ہے ، کون سا اندیشہ ہے ، کیا ڈر ہے ، کچھ پروا نہیں.

ہَے ہِی کیا

کچھ نہیں ہے ، کچھ ہے ہی نہیں (کسی چیز کے بالکل نہ ہونے یا انتہائی کم ہونے کو ظاہر کرنے کے لیے مستعمل).

کَیا کَم ہے

پہلے ہی بہت کچھ ہے ؛ غنیمت ہے ، کیا موجودہ ظلم کافی نہیں جو اور کرتے ہو.

کَیا حال ہے

کیسا حال ہے، اچھا ہے یا برا حال ہے، کیسی گزر رہی ہے، حال کس طرح کا ہے، اچھا یا بُرا نظام

کَیا پُھولا ہے

کس قدر موٹا ہو گیا ہے.

کَیا بوجْھ ہے

کیا فکر ہے ، کیا پریشاننی ہے ، کیا تکلیف ہے (جب کوئی کسی کام میں مداخلت کرے تو کہتے ہیں).

کَیا فَرْض ہے

ضروری نہیں، یہ کچھ فرض نہیں، یہ کوئی کلیہ نہیں

ہَرَج کَیا ہے

۔ کیا مضائقہ ہے۔ کیا برائی ہے۔ نقصان کیسا ہے۔؎

کَیا بَھن٘گِیر خانَہ مَچایا ہے

کیوں فضول غل غپاڑا کر رکھا ہے.

کَیا بَڑی بات ہے

آسان ہے، مشکل نہیں

کَیا گُل پُھولا ہے

کیا فتنہ برپا ہوا ہے ، کیا طوفان اُٹھا ہے ، کیا خرابی نکلی ہے ؛ کون سی عجیب و غریب بات ظہور میں آئی ہے.

کَیا باؤلے کُتّے نے کاٹا ہے

سر نہیں پھرا ہے، پاگل نہیں ہوں جو فضول کام کروں

مُقَدَّر میں خُدا جانے کَیا ہے

نہیں معلوم قسمت میں کیا لکھا ہے ، کیا پیش آنے والا ہے کسی کو نہیں معلوم ۔

کَیا مَزے کی بات ہے

کس قدر حیرت انگیز ہے، کس قدر پُر لطف بات ہے

کَیا مُنھ کا نِوالَہ ہے

کیا کوئی آسان کام ہے، یہ کام مشکل ہے دیر طلب ہے، یہ کام کچھ آسان نہیں ہے

کَیا اُنِھیں کے سَر ٹَیکا ہے

یہ کام اُنھیں پر موقوف نہیں ہے ، کچھ اُنھیں پر اس کام یا بات کا دارو مدار نہیں ہے.

کَیا ہِجڑوں نے راہ ماری ہے

آنے سے کیوں ڈرتے ہو، ڈرنے کی کیا بات ہے

کَیا اُنِھیں کے سَر سَہْرا ہے

یہ کام اُنھیں پر موقوف نہیں ہے ، کچھ اُنھیں پر اس کام یا بات کا دارو مدار نہیں ہے.

کَیا مُنْھ میں پَنْجِیری بَھری ہے

بولتے کیوں نہیں، کیوں چپ ہو

کَیا پانو میں مِہْندی لَگی ہے

بہت دھیرے چلنے پر کہتے ہیں کہ کیا پاؤں میں مہندی لگی ہے جو اتنے دھیرے چلتے ہو

وہ کَیا میری خالَہ کی خَل بَچّی ہے

(طنزاً) میرا اس کا کوئی رشتہ نہیں ہے

کیا کَہا ہے

(داد و تحسین کے موقع پر) کیا خوب شعر کہا ہے ، واہ واہ ، سبحان اللہ.

مِرا کیا ہے

میرا کوئی نقصان نہیں ، مجھے کوئی پروا نہیں ۔

کیا کَتّا ہے

کیا باجی ہے.

دیکْھتا کیا ہے

کیا تامّل ہے، پس و پیش کیوں ہے.

پِھر کیا ہے

اس کے علاوہ اور کوئی بات سبب یا وجہ ہو تو بتاؤ .

ہَمارا کیا ہے

۔ ہمارا کیا بگڑتا ہے۔ ہمارا کچھ نقصان نہیں۔

اَبھی کیا ہے

ہنوز آغاز ہے ، آئندہ اس سے زیادہ ہو گا ، معاملہ ختم نہیں ہوا ہے.

کیا قِصَّہ لَگایا ہے

کیوں مغز کھاتے ہو ، کیوں بے ہودہ اور فضول بکواس کرتے ہو.

کیا ڈَر ہے

کوئی پروا نہیں، کچھ اندیشہ نہیں، کچھ حرج نہیں، کوئی مضائقہ نہیں، کیا مضائقہ ہے، کیا ہرج ہے، کیا نقصان ہے

کیا دُور ہے

کچھ تعجب نہیں، کچھ بعید نہیں، ایسا ہوسکتا ہے

کیا پُوچْھنا ہے

(تعریف و تحسین کے موقع پر نیز طنزاً مستعمل) کیا کہنا ، واہ واہ ، سبحان اللہ.

کیا عَجَب ہے

عجب نہیں ، ایسا ہو سکتا ہے ، کون سی نرالی بات ہے ، کون سی انوکھی بات ہے ، کون سی حیران کُن بات ہے.

مُنہ کیا ہے

۔ دیکھو کیا مُنھ۔ ؎

کیا مُنْہ ہے

۔کیا مجال ہے۔ کیا رتبہ ہے کیا حقیقت ہے۔ ؎

کیا آدْمی ہے

اچھا آدمی ہے، غنیمت آدمی ہے، خوب آدمی ہے.

کیا ہَسْتی ہے

کیا حقیقت ہے ، کچھ حقیقت نہیں ، کوئی حیثیت نہیں.

کیا بُرائی ہے

۔کچھ عیب نہیں۔ ؎

کیا سِتَم ہے

اندھیر ہے ، قہر ہے ، کیسا ظلم ہے ، کیا زیادتی ہے.

سِتَم کیا ہے

عجیب کام کِیا ہے ؛ نئی بات پیدا کی ہے .

کیا خُوب ہے

کتنا اچھا ہو ، کیا ہی اچھا ہو ، مزہ آ جائے.

حَقِیقَت کیا ہے

۱. (تحقیر کے واسطے کہتے ہیں) کیا مال ہے، کیا وقعت ہے ، نا چیز ہے

کیا حَقِیقَت ہے

بے وقعت ہے، کچھ حیثیت نہیں، کچھ حقیقت نہیں، ذلیل ہے

کیا قَیامت ہے

کیا قہر ہے، کیا ستم ہے، کیسا غضب ہے

کیا شَے ہے

حقیر ہے ، کوئی چیز نہیں ، معمولی چیز ہے (حقارت سے کہتے ہیں).

کیا ذِکْر ہے

قطعاً انکار کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، کوئی پروا نہیں، ذکر تک نہیں

کیا حَق ہے

کوئی حق نہیں ، کوئی اختیار نہیں.

کیا چِیز ہے

بے حقیقت ہے، کوئی وقعت نہیں رکھتا

کیا بَلا ہے

حقیقت ہے ، ہیچ ہے ، ناچیز ہے ، کچھ نہیں .

دَھرا کیا ہے

کچھ سکت باقی نہیں ہے .

کیا دَھرا ہے

کیا رکھا ہے، کچھ نہیں ہے

چارَہ کیا ہے

کیا علاج ہے، مجبوری ہے

کیا بَھروسا ہے

کوئی اعتبار نہیں ، ناقابل اعتبار ، کچھ ٹھکانا نہیں ، اعتبار کے قابل نہیں.

کیا حِساب ہے

کیا بھاؤ ہے ، کس بھاؤ سے ہے ، کیا قیمت ، کیا نرخ ہے ؛ کیا مطالبہ ہے ، کتنا باقی ہے ؛ بے شمار ہے ، کوئی حد ہی نہیں ، بے حد ہے.

کیا ٹِھیک ہے

کوئی بھروسا نہیں.

کیا ٹِھکانا ہے

(شدّت، کثرت اور افراط کے اظہار کے لئے) کوئی حد نہیں، انتہا نہیں، نہ پوچھئے، کوئی بروسہ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیا ہے کے معانیدیکھیے

کَیا ہے

kyaa haiक्या है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

کَیا ہے کے اردو معانی

  • کیاچیز ہے، اصلاّ کیا ہے
  • کس چیز کا نام ہے
  • کیا تعلق ہے، کیا واسطہ ہے
  • کس بات کا ہے
  • نہیں ہے کی جگہ مستعمل، کچھ نہیں ہے
  • بطور استفہام انکاری، کیا رکھا ہے، کچھ نہیں رکھا، فضول ہے
  • بطور استفہام انکاری یعنی کچھ بھی نہیں ہے، بے حقیقت ہے، بے وقعت ہے
  • کیسا ہے، کس طرح کا
  • کیا مضائقہ ہے، کیا ڈر ہے، کیا اندیشہ ہے
  • یہی ہے کی جگہ (استفہامِ اقراری)
  • کیوں ہے، کس واسطے ہے
  • جب کوئی نام لے کر پکارتا ہے تو جواباً کہتے ہیں، کیا کہتے ہو، کیا کام ہے

شعر

Urdu meaning of kyaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • kyaa chiiz hai, aslaaXa kiya hai
  • kis chiiz ka naam hai
  • kyaa taalluq hai, kyaa vaastaa hai
  • kis baat ka hai
  • nahii.n hai kii jagah mustaamal, kuchh nahii.n hai
  • bataur istifhaam-e-inkaarii, kyaa rakhaa hai, kuchh nahii.n rakhaa, fuzuul hai
  • bataur istifhaam-e-inkaarii yaanii kuchh bhii nahii.n hai, behaqiiqat hai, bevuqat hai
  • kaisaa hai, kis tarah ka
  • kyaa mazaa.iqaa hai, kyaa Dar hai, kyaa andesha hai
  • yahii hai kii jagah (istifhaam-e-iqraarii
  • kyo.n hai, kis vaaste hai
  • jab ko.ii naam lekar pukaartaa hai to javaaban kahte hain, kyaa kahte ho, kyaa kaam hai

English meaning of kyaa hai

  • what is it? what is the matter? what do you say?

क्या है के हिंदी अर्थ

  • क्या वस्तु है, वासतविक्ता क्या है
  • किस वस्तु का नाम है
  • क्या संबंध है, क्या सरोकार है
  • किस बात का है
  • नहीं है के स्थान पर प्रयुक्त, कुछ नहीं है
  • नकारात्मक प्रश्न के रूप में, क्या रखा है, कुछ नहीं रखा, व्यर्थ है
  • सकारात्मक प्रश्न के रूप में अर्ताथ कुछ भी नहीं है, अवास्तविक है, तिरस्कृत है
  • क्या संकोच है, क्या डर है, क्या संदेह है
  • यही है की स्थान पर (सकारात्मक)
  • क्यों है, किस द्वारा है
  • जब कोई नाम लेकर पुकारता है, तो उत्तर में कहते हैं, क्या कहते हो, क्या काम है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَیا ہے

کیاچیز ہے، اصلاّ کیا ہے

ہَے کیا

کیا ہے ، اصل کیا ہے ، اصل میں کیا ہے ۔

کَیا کَہْنا ہے

(تحسین نیز طنز کے لئے مستعمل) سبحان اللہ، واہ واہ، کوئی جواب نہیں، بہت خراب ہے، بہت خوب ہے، کیا بات ہے، کیا پوچھنا ہے

کَیا بات ہے

کیا سبب ہے، کیا باعث ہے

کَیا ڈَری ہے

(عور) کیا خوف ہے ، کون سا اندیشہ ہے ، کیا ڈر ہے ، کچھ پروا نہیں.

ہَے ہِی کیا

کچھ نہیں ہے ، کچھ ہے ہی نہیں (کسی چیز کے بالکل نہ ہونے یا انتہائی کم ہونے کو ظاہر کرنے کے لیے مستعمل).

کَیا کَم ہے

پہلے ہی بہت کچھ ہے ؛ غنیمت ہے ، کیا موجودہ ظلم کافی نہیں جو اور کرتے ہو.

کَیا حال ہے

کیسا حال ہے، اچھا ہے یا برا حال ہے، کیسی گزر رہی ہے، حال کس طرح کا ہے، اچھا یا بُرا نظام

کَیا پُھولا ہے

کس قدر موٹا ہو گیا ہے.

کَیا بوجْھ ہے

کیا فکر ہے ، کیا پریشاننی ہے ، کیا تکلیف ہے (جب کوئی کسی کام میں مداخلت کرے تو کہتے ہیں).

کَیا فَرْض ہے

ضروری نہیں، یہ کچھ فرض نہیں، یہ کوئی کلیہ نہیں

ہَرَج کَیا ہے

۔ کیا مضائقہ ہے۔ کیا برائی ہے۔ نقصان کیسا ہے۔؎

کَیا بَھن٘گِیر خانَہ مَچایا ہے

کیوں فضول غل غپاڑا کر رکھا ہے.

کَیا بَڑی بات ہے

آسان ہے، مشکل نہیں

کَیا گُل پُھولا ہے

کیا فتنہ برپا ہوا ہے ، کیا طوفان اُٹھا ہے ، کیا خرابی نکلی ہے ؛ کون سی عجیب و غریب بات ظہور میں آئی ہے.

کَیا باؤلے کُتّے نے کاٹا ہے

سر نہیں پھرا ہے، پاگل نہیں ہوں جو فضول کام کروں

مُقَدَّر میں خُدا جانے کَیا ہے

نہیں معلوم قسمت میں کیا لکھا ہے ، کیا پیش آنے والا ہے کسی کو نہیں معلوم ۔

کَیا مَزے کی بات ہے

کس قدر حیرت انگیز ہے، کس قدر پُر لطف بات ہے

کَیا مُنھ کا نِوالَہ ہے

کیا کوئی آسان کام ہے، یہ کام مشکل ہے دیر طلب ہے، یہ کام کچھ آسان نہیں ہے

کَیا اُنِھیں کے سَر ٹَیکا ہے

یہ کام اُنھیں پر موقوف نہیں ہے ، کچھ اُنھیں پر اس کام یا بات کا دارو مدار نہیں ہے.

کَیا ہِجڑوں نے راہ ماری ہے

آنے سے کیوں ڈرتے ہو، ڈرنے کی کیا بات ہے

کَیا اُنِھیں کے سَر سَہْرا ہے

یہ کام اُنھیں پر موقوف نہیں ہے ، کچھ اُنھیں پر اس کام یا بات کا دارو مدار نہیں ہے.

کَیا مُنْھ میں پَنْجِیری بَھری ہے

بولتے کیوں نہیں، کیوں چپ ہو

کَیا پانو میں مِہْندی لَگی ہے

بہت دھیرے چلنے پر کہتے ہیں کہ کیا پاؤں میں مہندی لگی ہے جو اتنے دھیرے چلتے ہو

وہ کَیا میری خالَہ کی خَل بَچّی ہے

(طنزاً) میرا اس کا کوئی رشتہ نہیں ہے

کیا کَہا ہے

(داد و تحسین کے موقع پر) کیا خوب شعر کہا ہے ، واہ واہ ، سبحان اللہ.

مِرا کیا ہے

میرا کوئی نقصان نہیں ، مجھے کوئی پروا نہیں ۔

کیا کَتّا ہے

کیا باجی ہے.

دیکْھتا کیا ہے

کیا تامّل ہے، پس و پیش کیوں ہے.

پِھر کیا ہے

اس کے علاوہ اور کوئی بات سبب یا وجہ ہو تو بتاؤ .

ہَمارا کیا ہے

۔ ہمارا کیا بگڑتا ہے۔ ہمارا کچھ نقصان نہیں۔

اَبھی کیا ہے

ہنوز آغاز ہے ، آئندہ اس سے زیادہ ہو گا ، معاملہ ختم نہیں ہوا ہے.

کیا قِصَّہ لَگایا ہے

کیوں مغز کھاتے ہو ، کیوں بے ہودہ اور فضول بکواس کرتے ہو.

کیا ڈَر ہے

کوئی پروا نہیں، کچھ اندیشہ نہیں، کچھ حرج نہیں، کوئی مضائقہ نہیں، کیا مضائقہ ہے، کیا ہرج ہے، کیا نقصان ہے

کیا دُور ہے

کچھ تعجب نہیں، کچھ بعید نہیں، ایسا ہوسکتا ہے

کیا پُوچْھنا ہے

(تعریف و تحسین کے موقع پر نیز طنزاً مستعمل) کیا کہنا ، واہ واہ ، سبحان اللہ.

کیا عَجَب ہے

عجب نہیں ، ایسا ہو سکتا ہے ، کون سی نرالی بات ہے ، کون سی انوکھی بات ہے ، کون سی حیران کُن بات ہے.

مُنہ کیا ہے

۔ دیکھو کیا مُنھ۔ ؎

کیا مُنْہ ہے

۔کیا مجال ہے۔ کیا رتبہ ہے کیا حقیقت ہے۔ ؎

کیا آدْمی ہے

اچھا آدمی ہے، غنیمت آدمی ہے، خوب آدمی ہے.

کیا ہَسْتی ہے

کیا حقیقت ہے ، کچھ حقیقت نہیں ، کوئی حیثیت نہیں.

کیا بُرائی ہے

۔کچھ عیب نہیں۔ ؎

کیا سِتَم ہے

اندھیر ہے ، قہر ہے ، کیسا ظلم ہے ، کیا زیادتی ہے.

سِتَم کیا ہے

عجیب کام کِیا ہے ؛ نئی بات پیدا کی ہے .

کیا خُوب ہے

کتنا اچھا ہو ، کیا ہی اچھا ہو ، مزہ آ جائے.

حَقِیقَت کیا ہے

۱. (تحقیر کے واسطے کہتے ہیں) کیا مال ہے، کیا وقعت ہے ، نا چیز ہے

کیا حَقِیقَت ہے

بے وقعت ہے، کچھ حیثیت نہیں، کچھ حقیقت نہیں، ذلیل ہے

کیا قَیامت ہے

کیا قہر ہے، کیا ستم ہے، کیسا غضب ہے

کیا شَے ہے

حقیر ہے ، کوئی چیز نہیں ، معمولی چیز ہے (حقارت سے کہتے ہیں).

کیا ذِکْر ہے

قطعاً انکار کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، کوئی پروا نہیں، ذکر تک نہیں

کیا حَق ہے

کوئی حق نہیں ، کوئی اختیار نہیں.

کیا چِیز ہے

بے حقیقت ہے، کوئی وقعت نہیں رکھتا

کیا بَلا ہے

حقیقت ہے ، ہیچ ہے ، ناچیز ہے ، کچھ نہیں .

دَھرا کیا ہے

کچھ سکت باقی نہیں ہے .

کیا دَھرا ہے

کیا رکھا ہے، کچھ نہیں ہے

چارَہ کیا ہے

کیا علاج ہے، مجبوری ہے

کیا بَھروسا ہے

کوئی اعتبار نہیں ، ناقابل اعتبار ، کچھ ٹھکانا نہیں ، اعتبار کے قابل نہیں.

کیا حِساب ہے

کیا بھاؤ ہے ، کس بھاؤ سے ہے ، کیا قیمت ، کیا نرخ ہے ؛ کیا مطالبہ ہے ، کتنا باقی ہے ؛ بے شمار ہے ، کوئی حد ہی نہیں ، بے حد ہے.

کیا ٹِھیک ہے

کوئی بھروسا نہیں.

کیا ٹِھکانا ہے

(شدّت، کثرت اور افراط کے اظہار کے لئے) کوئی حد نہیں، انتہا نہیں، نہ پوچھئے، کوئی بروسہ نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone