تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو جاگے گا وہ پاوے گا" کے متعقلہ نتائج

جو جاگے گا وہ پاوے گا

جو ہوشیار رہتا ہے وہی فائدہ اٹھاتا ہے.

جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے ہَگے گا

جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے ہَگے گا

برے کام کا نتیجہ برا ہوتا.

جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے اُگْلے گا

برے کام کا نتیجہ برا ہوتا.

جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے اُگْلے گا

جو کَرے گا سو پاوے گا

جیسا عمل ہوگا ویسا ہی صلہ یا اجر ملے گا.

جو سووے گا وہ کھووے گا

غفلت برتنے والا نقصان ہی اٹھاتا ہے .

سووے گا سو کھووے گا جاگے گا سو پاوے گا

غافل نقصان اٹھائے گا، ہوشیار فائدے میں رہے گا

جاگے گا سو پاوے گا ، سووے گا سو کھووے گا

۔مثل۔ ہوشیاری سے کامیابی غفلت اور کاہلی میں ناکامی ہے۔

کاجَل کی کوٹْھری میں جو جائے گا وہ مُنہ کالا کرکے آئے گا

رک : کاجل کی کوٹھری میں جو جائے گا اس ٹیکا لگے گا .

جو بانْڈی میں ہوگا وہ ڈوئی میں نِکْلے گا

جو بات دل میں ہے وہ کبھی نہ کبھہ زبان سے نکل ہی پڑے گی

جو بانْڈی میں ہوگا وہ ڈوئی میں آوے گا

جو بات دل میں ہے وہ کبھی نہ کبھہ زبان سے نکل ہی پڑے گی

سَنکھ بَجاؤ سو وو سادُھو جو سکھ پاوے گا

آدمی جس بات کا عادی ہو جائے اس کے بغیر نیند نہیں آتی، سادھوؤں کو سن٘کھ بجنے سے نیند آتی ہے اور آرام مِلتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جو جاگے گا وہ پاوے گا کے معانیدیکھیے

جو جاگے گا وہ پاوے گا

jo jaagegaa vo paavegaaजो जागेगा वो पावेगा

ضرب المثل

جو جاگے گا وہ پاوے گا کے اردو معانی

  • جو ہوشیار رہتا ہے وہی فائدہ اٹھاتا ہے.

जो जागेगा वो पावेगा के हिंदी अर्थ

  • जो होशयार रहता है वही फ़ायदा उठाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو جاگے گا وہ پاوے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو جاگے گا وہ پاوے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words