تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوئے شِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جوئے شِیر کے معانیدیکھیے
جوئے شِیر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لفظاً) دودھ کی نہر
- وہ نہر جو فرہاد نے شیریں کے حکم سے پہاڑ سے شہر تک نکالی تھی اس میں بکریوں کا دودھ دوہا جاتا تھا جو شیریں کے محل میں ایک حوض میں جمع ہوتا تھا
- (مجازاً) مشکل کام
شعر
عشق میں سر پھوڑنا بھی کیا کہ یہ بے مہر لوگ
جوئے خوں کو نام دے دیتے ہیں جوئے شیر کا
کام آئی کوہ کن کی مشقت نہ عشق میں
پتھر سے جوئے شیر کے لانے نے کیا کیا
کاو کاو سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھ
صبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا
English meaning of juu-e-shiir
Noun, Feminine
- (Lexical) a stream of milk
- (Metaphorically) an extremely difficult task, performing an impossible task, doing the task till death
जू-ए-शीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (शाब्दिक) दूध की नहर
- वो नहर जो फ़र्हाद ने शीरीं की ख़ाहिश पर पहाड़ काट कर बनाई थी, कठिन काम करना, कठिन काम में मर जाना
- (लाक्षणिक) कठिन कार्य
جوئے شِیر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جوئے شِیر)
جوئے شِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔