تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام" کے متعقلہ نتائج

ضابِطَہ

آئین، دستورالعمل

ضابِطَہ دان

قانون دان، جو دستور عدالت سے ماہر ہو

ضابِطَہ پُری

قانون کی خانہ پُری، محض رسم پوری کرنے کی قانونی کارروائی

ضابِطَہ پَرَسْت

ظاہری قاعدہ قانون کی سختی سے پابندی کرنے والا پشتو زبان کے لیے مکمل درجہ کو تسلیم کرنے کا مطالبہ ضابط پرست جس کے لیے ایک موضوع ہو سکتا تھا.

ضابِطَہ بَرَتْنا

دستور رواج کے مطابق کارروائی کرنا، قانون پر چلنا

ضابِطَہ بَنْدی

قاعدے کے تحت لانا ، منضبط کرنا.

ضابِطَہ توڑْنا

قاعدے یا دستور کی خلاف ورزی کرنا، بے قاعدگی کرنا، انحراف کرنا

ضابِطَہ ٹَھہْرانا

قانون بنانا

ضابِطَہ پَرَسْتی

ظاہری قاعدہ قانون کی شدّت سے پابندی کرنا.

ضابِطَۂ مال

صیغہ مال کا قانون ، خزانے یا مال گزاری کے متعلق قانون ، افسرانِ مال کے لیے ہدایات کا مجموعہ.

ضابِطَۂ کار

طریقۂ کار، دستورالعمل

ضابِطَۂ عام

عام قاعدہ، عام کلیہ، عام اصول

ضابِطَۂ حَیات

زندگی گزانے کا دستورالعمل

ضابِطَہ پَسَنْدی

قاعدہ قانون کو ملحوظ رکھنا ، آداب کی پابندی کرنا.

ضابِطَۂ عَمَل

طریقۂ کار، دستورالعمل

ضابِطَۂ اَخْلاق

اخلاق کے اصول، اخلاقی اصولوں پر مشتمل دستورالعمل

ضابِطَۂ دِیوانی

(قانون) وہ قانون جو باہمی لین دین، جائداد، قرض، وراثت وغیرہ کے معاملات سے متعلق ہو

ضابِطَۂ فَوجْداری

قانون فوجداری، جرم و سزا سے متعلق قانون نیز اس قانون پر مشتمل کتاب

ضابِطَۂ تَعْزِیری

جرم و سزا کا قاعدہ ، سزا دینے کا قانون.

ضابِطَۂ تَحْرِیر میں لانا

لکھنا، قلم بند کرنا

زور ضابِطَہ

زبردستی ، جبر .

بے ضابِطَہ

سالِماتی ضابِطَہ

خِلافِ ضابِطَہ

طور طریق کے برعکس، رسم و رواج کے برخلاف

حَسْبِ ضابِطَہ

قاعدے کے تحت، حسب قاعدہ

مَجْمُوعَۂ ضابِطَہ

اِعْتِراضِ ضابِطَہ

مَجْمُوعَۂ ضابِطَۂ دِیوانی

دیوانی ضابطوں کا مجموعہ ، سول کوڈ ، دیوانی مضامین کا مجموعہ ۔

مَجْمُوعَۂ ضابِطَۂ فَوجداری

فوجداری ضابطوں کا مجموعہ، پنل کوڈ، فوجداری قانون کی کتاب

اردو، انگلش اور ہندی میں کام کے معانیدیکھیے

کام

kaamकाम

وزن : 21

موضوعات: فن پیشہ

کام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فعل
  • عمل
  • اقدام، کار
  • کسب معیشت کا وسیلہ یا ذریعہ (ملازمت، خدمت، محنت، مزدوری، بیوپار، کاروبار، دھندا، پیشہ)
  • ارادہ
  • روزمرہ یا مقررہ وقت کا کام، وظیفہ، شغل
  • سروکار
  • واسطہ
  • فن، ہنر
  • صنعت
  • (فن میں) قدرت اور جدت، دستکاری، فن پارہ، شاہکار
  • زردوزی، گل کاری، نقاشی، بیل بوٹے
  • کار کَردگی، کارگزاری
  • (دشوار) مرحلہ، مہم، مشکل، کار اہم
  • حاجت، ضرورت
  • حوصلہ
  • ہمت
  • عہدہ یا منصب
  • مشغولیت
  • مصروفیت
  • عیاری
  • ہوشیاری
  • چالاکی
  • معاملہ، احوال
  • ڈاک کی تھیلی، ڈاک

فارسی - اسم، مذکر

  • مقصد، مراد، مطلب، غرض
  • زبان کے اوپر کی چھت، تالو
  • (مجازاً) جبڑا، حلق

سنسکرت - اسم، مذکر

  • ہندو دیو مالا میں جذبۂ شہوانی کا دیوتا (کام دیو)، جذبۂ شہوانی
  • خواہش نفسانی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قام

(فقہ) آغازِ نماز ، قد قامت الصّلٰوۃ ، اقامت.

شعر

English meaning of kaam

Urdu - Noun, Masculine

काम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क्रिया
  • कार्य
  • क़दम बढ़ाना, काम
  • आजीविका प्राप्त करने का माध्यम या स्रोत (नौकरी, सेवा, मेहनत, मज़दूरी, व्यापार, कारोबार, धंधा, पेशा)
  • इरादा
  • रोज़मर्रा या निश्चत समय का काम, वज़ीफ़ा, व्यस्तता
  • सरोकार
  • प्रयोजन
  • शिल्प, हुनर
  • उद्यम
  • (शिल्प में) क़ुदरत और नयापन, दस्तकारी, उत्कृष्ट रचना, शाहकार
  • सोने-चाँदी के तारों से वस्त्रों पर बेल-बूटे बनाने का काम, कपड़ों पर फूल-पत्तियाँ बनाने का काम, नक़्क़ाशी, बेल-बूटे
  • कार्यक्षमता, कर्तव्यपालन
  • (कठिन) चरण, मुहिम, मुश्किल, महत्पूर्ण कार्य
  • आवश्यकता, ज़रूरत
  • हौसला
  • हिम्मत
  • ओहदा या पद
  • व्यस्तता
  • व्यस्त होने का भाव
  • धूर्तता
  • होशयारी
  • चालाकी
  • मामला, समाचार
  • डाक की थैली, डाक

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मक़सद, आशय, मतलब, स्वार्थ
  • जीभ के ऊपर की छत, तालू
  • (लाक्षणिक) जबड़ा, हल्क़ या कंठ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिंदू पौराणिक कथाओं या मिथकों में कामवासना का देवता (कामदेव), कामोत्तेजना
  • कामेच्छा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone