تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَلمہ بھَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَلمہ بھَرْنا کے معانیدیکھیے
کَلمہ بھَرْنا کے اردو معانی
- کسی کے نام کی رٹ لگانا، کسی کو ہر وقت یاد کرتے رہنا، دم بھرنا، والہ و شیوا ہونا
- کسی کا نہایت معتقد و مطیع ہونا
- اصول اسلام کا اقرار کرنا، لَا اِلٰہِ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَسُولُ اللہ کہنا، ایمان لانا
English meaning of kalima bharnaa
- express love, express faith (in someone), to miss someone all time
- to repeat the (Muslim) confession of faith, lā ilāha illaʼl-lāh
- to accept the principles of Islam
कलिमा भरना के हिंदी अर्थ
- किसी के नाम की रट लगाना, किसी को हर समय याद करते रहना, दम भरना, अंधभक्त होना
- किसी में अत्यधिक आस्था प्रकट करना
- इस्लाम के सिद्धांतों को स्वीकार करना, ईमान लाना, 'ला-इलाहा-इल्लल-लाह मुहम्मदुर-रसूलल्लाह' कहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَلمہ بھَرْنا)
کَلمہ بھَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔