تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمْسِن" کے متعقلہ نتائج

نَو عُمر

نابالغ، کمسن، کم عمر، خرد سال، کمسن نیز نوجوان

نَو عُمری

کمسنی، نوجوانی، نوعمر کا اسم کیفیت، بچپنا نیز نوجوانی

نَو عُمرَہ

رک : نو عمر ، نوجوان

مُجرِمِ نَو عُمر

ہر وہ لڑکا جس کی عمر بوقت جرم سولہ برس سے کم ہو اور اس پر کوئی جرم ثابت ہو جو قابل سزا ہو

نُوحؐ کی عُمْر

حضرت نوح علیہ السلام کی عمر جو ایک ہزار سال تھی ؛ (مجازاً) طویل ترین عمر ، عمردراز ۔

قاضی کی لَونْڈی مَری، سارا شَہر آیا، قاضی مَرا، کوئی نَہ آیا

بڑے آدمی کی زندگی میں لوگ خوشامد کرتے ہیں اس کے مرنے کے بعد کوئی اس کا نام تک نہیں لیتا

بِھیڑ نَہ ٹَھٹّھا مار نُہَٹا

نہ مجمع ، نہ موقع ، بے محل بات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، خواہ مخواہ لڑنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں.

فاتِحَہ نَہ دُرُود مَر گئے مَردُود

ایسے لاولد کی موت پر بولا جاتا ہے جو شریر یا بدمزاج بھی ہو

پٹھانوں نے گاؤں مارا، جُلاہوں کی چڑھ بنی

فاتحین کے پاس عموماً شروع میں کمینے لوگ ہی آتے ہیں

چِٹّھی نَہ پَروانَہ مار کھائیں مُلْک بِرانا

حکومت کی بد انتظامی اور حاکم کی غفلت سے بدمعاش خواہ مخواہ لاگوں کو لوٹتے پھرتے ہیں.

مَر گَئے مَردُود جِن کی فاتِحَہ نَہ دُرُود

بدمعاش اور بُرے آدمی کو کوئی دعائے خیر سے یاد نہیں کرتا

چِٹّھی نَہ پَروانَہ مار کھائیں مُلْک بیگانَہ

حکومت کی بد انتظامی اور حاکم کی غفلت سے بدمعاش خواہ مخواہ لاگوں کو لوٹتے پھرتے ہیں.

رَتّی بَھر دَھن ساتھ نَہ جاوے، جَب تُو مَر کر جِیو گَنواوے

مرتے وقت ذرا سی دولت بھی ساتھ نہیں جاتی اس لیے دولت پر بھروسہ اور مان نہیں کرنا چاہیے

دَھن جوڑن کے دھیان میں یونہی عمر نہ کھو، موتی برگے مول کے کبھی نہ ٹھیکر ہو

دولت جمع کرنے کے خیال میں عمر نہیں گزارنی چاہیئے، ٹھیکری موتی کے برابر نہیں ہوسکتی

مَر گَیا مَردُوْد جِس کا فَاتِحَہ نہ دُرُوْد

نکّمے اور بے نام و نشان شخص کے بارے میں مستعمل، بدمعاش اور بُرے آدمی کو کوئی دعائے خیر سے یاد نہیں کرتا

شَیطان نے کان میں پُھونک مار دی ہے

شیطان نے مغرور بنا دیا ہے

مَوت دِیجو پَر مور نَہ دِیجو

بازار مندہ ہونے سے موت بہتر ہے

جاکو راکھے سائیاں، مار سکے نہ کوئے

جس کو خدا بچائے اُس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا

مایا مَری نَہ مَن مَرے مَر مَر گَئے سَرِیر، آسا تِرِشْنا نا مَرے کَہہ گَئے داس کَبِیر

نہ تو قدرت مرتی ہے نہ دل نہ خواہش نہ اُمید ، بدن مر جاتا ہے امیدوار پیاسا رہ جاتا ہے

دیا تو چاند تھا، نہ دیا تو ماند تھا

خیرات ہی سے نام ہوتا ہے ورنہ کوئی ذکر نہیں کرتا

گُولَرکا پُھول، پِیپَل کا مَد، گھوڑی کی جُگالی، کبھی نہ پاوے اور پاوے تو رین دیوالی

یہ باتیں نا ممکن ہیں

نَئے موڑ سے گُزَرنا

رُخ بدلنا ، تبدیلی اختیار کرنا ۔

چَلْتا پِھرْتا نَہ مَرے بَیٹھا مَر جائے

کاہل آدمی جلدی مرتا ہے، چلنے پھرنے والا جلد نہیں مرتا، بہت احتیاط کرنے والا بعض دفعہ مرجاتا ہے اور بے احتیاط زندہ رہتا ہے

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے جو کُھجاتے کُھجاتے مَر جائے

خدا ظلم کو صاحبِ اختیار اور کمینے کو صاحبِ ثروت نہ کرے (ورنہ وہ غریبوں کوبہت ستائے گا)

مُڑ کے نَہ دیکھنا

منھ موڑ کر نہ دیکھنا ، دوبارہ نہ دیکھنا ؛ توجہ نہ کرنا ، رخ نہ کرنا ؛ بات نہ پوچھنا ، خاطر میں نہ لانا ۔

مُڑ کر نہ دیکھنا

منہ موڑ کر نہ دیکھنا، دوبارہ نہ دیکھنا، رخ نہ کرنا، بات نہ پوچھنا، کنایۃً: توجہ نہ کرنا

کا ٹاپُو میں مور ناچا کِس نےدیکھا

باہر کچھ ہی کیا کرو جب اپنے وطن میں کچھ کرو تو ہم سمجھیں کہ ہاں کچھ کیا ، پردیس میں کسی بڑے کام کرے کرنے کا لطف خاندان یا وطن والے نہیں اٹھاسکتے، جب کوئی شخص اپنی دولت کا صرف کسی ایسی جگہ کرے جہاں ابنائے وطن یا عزیز و اقارب اسے نہ دیکھ سکیں تو کہتے ہیں .

نَہ بولی نَہ بولی ، بولی تو ایک پَتَّھر کِھینْچ مار

(بدمزاج عورت کے متعلق کہتے ہیں) اول تو بولتی نہیں اگر بولتی ہے تو بدکلامی کرتی ہے

نَئے موڑ پَر آنا

تبدیلی آنا ، حالات بدلنا ۔

مُڑ کے کَروَٹ نَہ لینا

۔(عو) کچھ خبر نہ لینا کی جگہ۔؎

مُڑ کَر کَروَٹ نَہ لینا

(عو) کچھ خبر نہ لینا ، بالکل توجہ نہ کرنا ۔

جَبْرا مارے، رونے نہ دے

زبردست مارتا ہے تو شکایت بھی نہیں کرنے دیتا

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

مَرتےمَر گَئے، چونْچلوں سے نَہ گَئے

بے عزت ہوکر بھی غرور نہ گیا

ہوتے ہی کیوں نَہ مَر گَیا

برے آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ پیدا ہوتے ہی مرجاتا تو اچھا تھا.

مَعْنیٰ مار لینا

مطلب نکالنا ، معنی سمجھنا ، مطلب اخذ کرنا

ہَزار جُوتِیاں مارُوں اَور ایک نَہ گِنوں

کسی سے اظہار ناراضگی کے موقعے پر کہتے ہیں یعنی جتنا ماروں اتنا ہی تھوڑا ہے

جُھوٹے مَر گَئے تَمھیں تَپ بھی نَہ آئی

جھوٹے کو طنزاً کہتے ہیں

مَر مَر نَہ جاتے تو بھر گَھر ہوتے

موت نے خاندان کو تباہ کر دیا ورنہ گھر بھرا ہوتا

ہَر ایک کے کان میں شَیطان نے پُھونْک مار دی ہےکہِ تیرے بَرابَر کوئی نَہِیں

ہر ایک اپنے آپ کو لاثانی سمجھتا ہے

تریا چرتر جانے نہیں کوئے، خصم مار کے ستی ہوئے

عورت کے مکر و فریب کو کوئی نہیں سمجھ سکتا، خاوند کو قتل کر کے ستی ہو جاتی ہے

تَعْمِیرِ نَو

نئے سرے سے بنانا، دوبارہ بنانا

کوئی مُجھ کو نَہ مارے تو مَیں سارے جَہان کو مارُوں

بزدل یا جھگڑالو شخص کے لئے طنزاََ کہتے ہیں

جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا

پردیس میں کسی بڑے کام کرنے کا لطف گھر والے نہیں دیکھ سکتے، جب کوئی اپنی دولت غیر جگہ پردیس میں صرف کرے اور وطن والے محروم رہیں تو یہ مثل بولتے ہیں

مُجھ کو کوئی نَہ مارے تو سارے جَہاں کو مار آؤُں

بزدل آدمی خطرے سے ڈرتا ہے

بُھوت جان نَہ مارے، سَتا مارے

بھوت کچھ نہیں کرتا مگر اس کا خوف دل کو دہلاتا ہے

جِسکو راکھے سائِیاں مار نَہ ساکے کوئے، بال نَہ بیکا کَر سَکے سَب جَگ بَیری ہوئے

خدا کی حفاظت سب پر افضل ہے

آن سے مارُوں ، تان سے مارُوں ، پِھر نَہ مَرے تو ران سے مارُوں

بازاری عورتیں کسی نہ کسی طرح مردوں کو گرویدہ کر کے لوٹ ہی لیتی ہیں، کسی نہ کسی ڈھب سے اپنا کام نکالنے اور مطلب پورا کر نے کے موقع پر مستعمل

ٹھونگیں مار کیا سَر گنْجا، کہے میرے ہے ہاتھ نَہ پَنْجا

یعنی نقصان تو پہن٘چا دیا اور فضول عذر پیش کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْسِن کے معانیدیکھیے

کَمْسِن

kamsinकमसिन

وزن : 22

اشتقاق: سَنَّ

کَمْسِن کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • کم عمر، نو عمر، چھوٹا
  • عمر میں چھوٹا، چھوٹی عمر کا، نا بالغ، بچہ

شعر

English meaning of kamsin

Persian, Arabic - Adjective

  • of tender age
  • young, minor

कमसिन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • कम आयु वाला, छोटी उम्र का, अवस्क, बच्चा
  • अवयस्क, अल्पवयस्क, सुकुमार, कमउम्र, नाबालिग़, नई उम्र का

کَمْسِن کے مترادفات

کَمْسِن کے قافیہ الفاظ

کَمْسِن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمْسِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمْسِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone