تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَر دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَر دیکْھنا کے معانیدیکھیے
کَر دیکْھنا کے اردو معانی
- آزمانا یا آزما کر دیکھ لینا، تجربہ کرنا، کسی کام کو کر کے اُس کی بھلائی بُرائی سے آگاہ ہونا
شعر
کس کے ہاتھوں میں ہیں پتھر کون خالی ہاتھ ہے
یہ سمجھنے کے لیے شیشہ سا بن کر دیکھنا
قد کا اندازہ تمہیں ہو جائے گا
اپنے سائے کو گھٹا کر دیکھنا
English meaning of kar dekhnaa
- to try, test
कर देखना के हिंदी अर्थ
- जाँचना-परखना या जाँच-परख कर देख लेना, अनुभव करना, किसी काम को कर के उस की भलाई या बुराई से अवगत होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَر دیکْھنا)
کَر دیکْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔